اردو
हिन्दी
دسمبر 25, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

الفلاح یونیورسٹی کے اقلیتی درجہ پر لٹکی تلوار، ملا نوٹس

1 دن پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Al-Falah University Minority Status
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

فرید آباد: دہلی کار بلاسٹ کے بعد سرخیوں میں آئی ا دھوج کی معروف الفلاح یونیورسٹی کو اب حکومت اور آئینی سطح پر جانچ کا سامنا ہے۔ یونیورسٹی کے اقلیتی تعلیمی ادارے کی حیثیت سے متعلق ایک اہم سماعت 28 جنوری کو قومی کمیشن برائے اقلیتی تعلیمی اداروں (NCMEI) میں ہونے والی ہے۔ اگر یونیورسٹی انتظامیہ تسلی بخش جوابات اور دستاویزات فراہم کرنے میں ناکام رہتی ہے تو اس کی اقلیتی حیثیت کو منسوخ کیا جا سکتا ہے۔  دریں اثنا، ہریانہ حکومت بھی پرائیویٹ یونیورسٹی ترمیمی بل پاس کرکے الفلاح پر اپنی گرفت مضبوط کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔
کمیشن نے 24 نومبر کو نوٹس جاری کیا تھا۔ذرائع بتاتے ہیں کہ اقلیتی تعلیمی اداروں کے قومی کمیشن نے 24 نومبر کو اقلیتی کوٹہ کے حوالے سے یونیورسٹی انتظامیہ کو نوٹس جاری کیا تھا۔ 4 دسمبر کو کمیشن کے دہلی ہیڈکوارٹر میں ایک سماعت ہوئی۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے ایک وفد نے شرکت کی تاہم محکمہ ہائر ایجوکیشن کا کوئی اعلیٰ عہدیدار حکومت کی طرف سے پیش نہ ہوسکا۔ اس لیے کمیشن نے سماعت 28 جنوری تک ملتوی کر دی ہے۔
**اہم مطلوںہ دستاویزات طلب 
ذرائع نے بتایا کہ 4 دسمبر کو کمیشن کی سماعت کے دوران کمیشن نے یونیورسٹی کے نمائندے کو دیگر ضروری دستاویزات پیش کرنے کا حکم دیا، جس میں یونیورسٹی کو چلانے والے ٹرسٹ، اس کے ملازمین اور اس کے منتظمین کی تقرری کے عمل کے ثبوت بھی شامل ہیں۔ مزید برآں، کمیشن کے نوٹس میں اصل ٹرسٹ ڈیڈ، داخلہ اور عملے کی بھرتی کے اعداد و شمار، یونیورسٹی کے اندر منتظمین کی میٹنگوں کی تفصیلات، بینک اکاؤنٹ کے لین دین، بیرونی فنڈنگ کی تفصیلات اور فیس کا ڈھانچہ جیسی معلومات بھی مانگی گئی ہیں۔ ریکارڈ جمع کرانے کے لیے وقت مانگا گیا ہے۔ نوبھارت ٹائمس کے ان پٹ کے ساتھ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

بنگلہ دیش طارق رحمان سیاسی واپسی
خبریں

بنگلہ دیش کا احوال؛طارق رحمان کی واپسی کیا جماعت اسلامی کا کھیل بگاڑ دے گی؟

25 دسمبر
آئی ایم سیمی بریت فیصلہ
خبریں

آئی ایم، سیمی سے تعلق کے ملزم چھ سال بعد بری، عدالت نے کہا،کوئی ثبوت نہیں۔

25 دسمبر
اڈیشہ ہیٹ کرائم مزدور قتل
خبریں

ہیٹ کرائم:اڈیشہ میں بنگال کے مزدور کو پیٹ پیٹ کر مارڈالا ‘بنگلہ دیشی درانداز’ ہونے کا الزام

25 دسمبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
NCERT Ghaznavi Content

NCRT کی نئی کلاس 7 کی کتاب میں ‘غزنوی حملہ’، مندروں کی تباہی اور اسلام کی اشاعت پر فوکس

دسمبر 7, 2025
Umeed Portal Shutdown Waqf Registration

ڈیڈ لائن کے ساتھ ہی امید پورٹل بند ، کوئی نئی پراپرٹی اپ لوڈ نہیں کی جائے گی۔ 6 ماہ میں کل 5,17,040 وقف املاک درج

دسمبر 7, 2025
Khaleda Zia Critical Hospitalized

بنگلہ دیش کی سابق پی ایم خالدہ ضئیا وینٹی لیٹر پر، حالت نازک، کئی اعضا نے کام کرنا بند کردیا

دسمبر 12, 2025
Akhilesh Questions Detention Centre Motive

ڈیٹنشن سینٹر کس لیے، یہ S.I.R. ہے یا N.R.C ؟ اکھلیش کا سوال

دسمبر 10, 2025
بنگلہ دیش طارق رحمان سیاسی واپسی

بنگلہ دیش کا احوال؛طارق رحمان کی واپسی کیا جماعت اسلامی کا کھیل بگاڑ دے گی؟

آئی ایم سیمی بریت فیصلہ

آئی ایم، سیمی سے تعلق کے ملزم چھ سال بعد بری، عدالت نے کہا،کوئی ثبوت نہیں۔

اڈیشہ ہیٹ کرائم مزدور قتل

ہیٹ کرائم:اڈیشہ میں بنگال کے مزدور کو پیٹ پیٹ کر مارڈالا ‘بنگلہ دیشی درانداز’ ہونے کا الزام

Key Aspects of Debate

مباحثہ کے کچھ غور طلب پہلو

بنگلہ دیش طارق رحمان سیاسی واپسی

بنگلہ دیش کا احوال؛طارق رحمان کی واپسی کیا جماعت اسلامی کا کھیل بگاڑ دے گی؟

دسمبر 25, 2025
آئی ایم سیمی بریت فیصلہ

آئی ایم، سیمی سے تعلق کے ملزم چھ سال بعد بری، عدالت نے کہا،کوئی ثبوت نہیں۔

دسمبر 25, 2025
اڈیشہ ہیٹ کرائم مزدور قتل

ہیٹ کرائم:اڈیشہ میں بنگال کے مزدور کو پیٹ پیٹ کر مارڈالا ‘بنگلہ دیشی درانداز’ ہونے کا الزام

دسمبر 25, 2025
Key Aspects of Debate

مباحثہ کے کچھ غور طلب پہلو

دسمبر 25, 2025

حالیہ خبریں

بنگلہ دیش طارق رحمان سیاسی واپسی

بنگلہ دیش کا احوال؛طارق رحمان کی واپسی کیا جماعت اسلامی کا کھیل بگاڑ دے گی؟

دسمبر 25, 2025
آئی ایم سیمی بریت فیصلہ

آئی ایم، سیمی سے تعلق کے ملزم چھ سال بعد بری، عدالت نے کہا،کوئی ثبوت نہیں۔

دسمبر 25, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN