اردو
हिन्दी
مئی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وینزویلا میں امریکی کارروائی، چین بھارت، روس اور خلیجی ممالک کیلئے لمحہ فکریہ، اگلا نمبر؟

4 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ مضامین
A A
0
وینزویلا میں امریکی کارروائی، چین بھارت، روس اور خلیجی ممالک کیلئے لمحہ فکریہ، اگلا نمبر؟
3
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تجزیاتی رپورٹ 
وینزویلا میں امریکی کاروائی، چین بھارت، روس اور خلیجی ممالک کیلئے لمحہ فکریہ،فوجی کارروائی اور تیل پر قبضہ کر کے صدر ٹرمپ نے ساری دنیا کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، دنیا بھر میں سب سے زیادہ تیل کے ذخائر سے مالا مال ملک وینزویلا کے سربراہ نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو وینزویلا کے دارالحکومت سے15ہزار امریکی فوجیوں، ایئر کرافٹ کیریئر اور متعدد جنگی بحری جہازوں اور طیاروں کی مدد سے گرفتار کر کے اُسی روز رات ہونے سے قبل نیویارک پہنچا دیا گیا ۔ صدر ٹرمپ، وزیرِ خارجہ اور امریکی وزیرِ دفاع نے اپنے اس کامیاب فوجی آپریشن کی تفصیلات اور بعض مقاصد دنیا کے سامنے اعلانیہ بیان کیے ۔امریکا سے سمندر پار واقع وینزویلا میں صدر ٹرمپ کے اس فوجی آپریشن کو، اس کی بعض امریکی اراکینِ کانگریس اور سینیٹر سے منظوری کے بغیر کئے جانے کی وجہ سے امریکی آئین کی خلاف ورزی قرار دیا جا رہا ہے ۔ مادورو کے طیارے کی نیویارک میں لینڈنگ سے قبل بھی امریکی اخبارنیویارک ٹائمز کا ایڈیٹوریل بورڈ اپنی رائے شائع کرتے ہوئے اسے امریکی آئین کی خلاف ورزی قرار دے چکا تھا ۔بہر حال اب عملی صورتحال یہ ہے کہ وینزویلا کا ملک نہ صرف کسی حکومت کے بغیر اور براہِ راست امریکا کے کنٹرول میں ہے، بلکہ نکولس مادورو نیویارک کی وفاقی جیل میں عدالت میں پیشی کے منتظر ہیں ۔ امریکی وزیرِ خارجہ اور صدر ٹرمپ کے مشیر اپنی اس فوجی کارروائی کے دفاع میں مصروفِ کار ہیں، جبکہ دنیا کو یہ واضح طور پر نظر آ رہا ہے کہ وینزویلا میں یہ کارروائی تیل کی خاطر کی گئی ہے ۔عراق کی طرح وینزویلا میں بھی یہ کارروائی کی گئی، لیکن اس کے ساتھ وینزویلا سے تیل کے اہم خریدار چین، بھارت اور دیگر ممالک پر اس کے اثرات مرتب ہوں گے ۔ روس اور چین سمیت جو ممالک امریکی برتری کے لئے چیلنج بن رہے ہیں، ان کی سپلائی لائن پر امریکی قبضہ ہونے سے جو اثرات مرتب ہوں گے وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ۔ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے اپنے تازہ انٹرویو میں واضح کر دیا ہے کہ امریکا کے مخالفین کو ہم اب مزید موقع نہیں دیں گے ۔امریکا نہ صرف غیر معینہ مدت تک عراق کی طرح وینزویلا پر بھی قبضہ رکھ کر تیل کے وسائل کا استعمال کرے گا، بلکہ چین، روس، بھارت، برازیل اور ابھرتے ہوئے ممالک کے بلاک کی تشکیل پر بھی دباؤ جاری رکھ سکے گا ۔ یہ صورتحال مشرقِ وسطیٰ اور خلیج کے ممالک بشمول ایران کے لیے بھی لمحہ فکریہ ہے کہ ان کے وسائل پر امریکی کنٹرول اور ان کی خوشحال معیشت کیسے متاثر ہوگی ۔اس فوجی کارروائی اور تیل پر قبضہ کر کے صدر ٹرمپ نے ساری دنیا کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ البتہ یہ بات مستقبل ہی بتا سکے گا کہ امریکا کب تک اور کتنا موثر کنٹرول وینزویلا اور اس کے تیل کے وسائل پر رکھ سکے گا ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Iran War Strategic Defeat News
مضامین

امریکہ – اسرائیل – ایران جنگ میں امریکہ کی اسٹریٹجک ہار پہلے سے طے

23 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
مضامین

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

12 مارچ
Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN