اردو
हिन्दी
جنوری 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امریکا: تاریخ رقم، پہلی مسلم نائب گورنر خاتون غزالہ ہاشمی کا قرآن پاک پر عہدے کا حلف

3 گھنٹے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
امریکا: تاریخ رقم، پہلی مسلم نائب گورنر خاتون غزالہ ہاشمی کا قرآن پاک پر عہدے کا حلف
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکا میں نئی تاریخ رقم، پہلی مسلم نائب گورنر خاتون غزالہ ہاشمی نے قرآن پاک پر اپنے عہدے کا حلف لے لیا، ریاست کی تاریخ میں پہلی بار گورنر کا عہدہ بھی خاتون رہنما ایبی گیل نے سنبھال لیا۔
ورجینیا کی تاریخ میں یہ پہلا موقع تھا کہ اٹارنی جنرل کا عہدہ سیاہ فام جے جونز نے سنبھالا، سابق رکن کانگریس ایبی گیل اسپین برجر گورنر بنی ہیں اور لیفٹی نینٹ گورنر کے عہدے پر غزالہ ہاشمی نے قرآن پاک پر عہدے کا حلف لیا۔غزالہ ہاشمی ریاست کی بھی پہلی نائب گورنر خاتون ہیں، حلف برداری کے موقع پر انٹرفیتھ پرئیر بریک فاسٹ کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں امام شریف نے دعا کرائی۔
اس موقع پر سینیٹر صدام ازلان سلیم اور سینیٹر کنعان بھی موجود تھے جبکہ ایڈمز اسکاؤٹنگ امریکا اور گرلز اسکاؤٹس نے اس موقع پر پریڈ میں حصہ لیا جس کی قیادت رضوان جاکا، احسن اللّٰہ، بیتھنی رشید اور دیگر نے کیـاس دوران خطاب میں رہنماؤں نے اتحاد، تنوع اور عوام کی خدمت پر زور دیا، ریاستی گورنر کے ایشین امریکن ایڈوائزری بورڈ کے چئیرمین منصور قریشی نے اس موقع پر توقع ظاہر کی کہ نہ صرف گورنر اور لیفٹ نینٹ گورنر بلکہ پوری کابینہ ورجینیا میں بلاتفریق عوام بالخصوص جنوب ایشیائی کمیونٹی کی خدمت کرے گی

ٹیگ: Ghazala HashmiLieutenant GovernorMuslim Woman LeaderOath on QuranUS Historyworld newsامریکا تاریخ سازغزالہ ہاشمیقرآن پر حلفمذہبی آزادیمسلم نائب گورنر

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Ahmedabad SIR Muslim Voters
خبریں

ایسے ہوتا ہے کھیل:احمدآباد میں SIR عمل کے دوران سینکڑوں مسلم ووٹروں کو ‘مردہ’ قرار دیا گیا,۔

20 جنوری
Trump ChatGPT India Controversy
خبریں

کیا ٹرمپ ChatGPT کو بھی بھارت میں کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے؟ ٹرمپ کے مشیر کا تلخ بیان

19 جنوری
Umar Khalid Bail Right
خبریں

عمر خالد پر سابق سی جے آئی چندر چوڑ نے کیوں کہا، سزا سے قبل ضمانت ایک شہری کا حق ہے

19 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Evening News Brief

ایوننگ نیوز: اختصار کے ساتھ

دسمبر 28, 2025
Trump Iran Non-Military Targets

ٹرمپ کا ایران میں غیر فوجی اہداف نشانہ بنانے پر غور: امریکی میڈیا کا دعویٰ

جنوری 11, 2026
پرواز رحمانی تحریکی صحافت

پرواز رحمانی: تحریکی صحافت کے علمبردار

جنوری 10, 2026
طالبان افغان سفارت خانہ دہلی

طالبان سفارت کار نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کا چارج سنبھالیں گے، کیا ہیں اشارے ؟

جنوری 10, 2026
Madrasas Right to Education Verdict

مدارس؛ حق تعلیم، ریاستی حدود اور عدالتی فیصلہ

RSS Adhivakta Parishad Courts

فائلوں میں نام نہیں، مگر فیصلوں پر چھاپ: آر ایس ایس کی ادھیوکتا پریشد عدالتوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے

Ahmedabad SIR Muslim Voters

ایسے ہوتا ہے کھیل:احمدآباد میں SIR عمل کے دوران سینکڑوں مسلم ووٹروں کو ‘مردہ’ قرار دیا گیا,۔

امریکا: تاریخ رقم، پہلی مسلم نائب گورنر خاتون غزالہ ہاشمی کا قرآن پاک پر عہدے کا حلف

امریکا: تاریخ رقم، پہلی مسلم نائب گورنر خاتون غزالہ ہاشمی کا قرآن پاک پر عہدے کا حلف

Madrasas Right to Education Verdict

مدارس؛ حق تعلیم، ریاستی حدود اور عدالتی فیصلہ

جنوری 20, 2026
RSS Adhivakta Parishad Courts

فائلوں میں نام نہیں، مگر فیصلوں پر چھاپ: آر ایس ایس کی ادھیوکتا پریشد عدالتوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے

جنوری 20, 2026
Ahmedabad SIR Muslim Voters

ایسے ہوتا ہے کھیل:احمدآباد میں SIR عمل کے دوران سینکڑوں مسلم ووٹروں کو ‘مردہ’ قرار دیا گیا,۔

جنوری 20, 2026
امریکا: تاریخ رقم، پہلی مسلم نائب گورنر خاتون غزالہ ہاشمی کا قرآن پاک پر عہدے کا حلف

امریکا: تاریخ رقم، پہلی مسلم نائب گورنر خاتون غزالہ ہاشمی کا قرآن پاک پر عہدے کا حلف

جنوری 20, 2026

حالیہ خبریں

Madrasas Right to Education Verdict

مدارس؛ حق تعلیم، ریاستی حدود اور عدالتی فیصلہ

جنوری 20, 2026
RSS Adhivakta Parishad Courts

فائلوں میں نام نہیں، مگر فیصلوں پر چھاپ: آر ایس ایس کی ادھیوکتا پریشد عدالتوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے

جنوری 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN