اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اتراکھنڈ: بابا بلھے شاہ کی درگاہ میں توڑ پھوڑ کرنے والے ابھی بھی آزاد، پولیس نے وجہ بتائی

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Baba Bulleh Shah Dargah Vandalism
5
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہرادون: اتراکھنڈ پولیس نے 24 جنوری کو مسوری میں معروف صوفیہ بزرگ بابا بلھے شاہ کی درگاہ پر توڑ پھوڑ کرنے کے سلسلے میں تاحال کسی بھی شخص کو ابھی تک گرفتار یا طلب نہیں کیا ہے ہندوستان ٹائمز نے ایک مقامی پولیس افسر کے حوالہ سے بتایا کیونکہ اس معاملے میں درج بھارتیہ نیا سنہتا (بی این ایس) کی دفعات کے تحت ملزم کی گرفتاری کی ضرورت نہیں ہے،
ہندوستان ٹائمز Hindusthan times کے مطابق مسوری کے سرکل آفیسر منوج اسوال نے کہا، "ابھی تک اس معاملے میں کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ہے، کیونکہ ایف آئی آر میں درج بی این ایس سیکشن گرفتاری کا حکم نہیں دیتے ہیں۔ ملزموں کو ابھی تک تفتیشی افسر (IO) کے سامنے پیش ہونے کے لیے طلب نہیں کیا گیا ہے۔” ایف آئی آر (پہلی اطلاعاتی رپورٹ) اتوار کو درج کی گئی تھی، اور پیر کو، ہم یوم جمہوریہ کے موقع پر تفتیش میں مصروف تھے، ہم شناخت کرکے مزید کارروائی کریں گے ۔”
واضح رہے کہ مسوری، اتراکھنڈ میں 18ویں صدی کے صوفی شاعر بابا بلھے شاہ کی درگاہ کو ہندو رکھشا دل سے مبینہ طور پر منسلک عناصر نے جمعہ کو توڑ پھوڑ کی، جو اس کے اندرونی حصے کو نقصان پہنچاتے ہوئے "جے شری رام” کا نعرہ لگاتے ہوئے دیکھے گئے۔اس کا ویڈیو وائرل ہوا ـ ہندو رکشا دل کے اراکین نے بعد میں اس حملے کی ذمہ داری قبول کی، اور اسے نجی اسکول جو پہاڑی شہر کے بالا حصار کے علاقے میں ایک معروف کو-ایڈ بورڈنگ اسکول وینبرگ ایلن اسکول کی جائیداد پر واقع ہے۔ کی زمین پر ایک "غیر قانونی تجاوز” کے خاتمے کے طور پر بیان کیا۔ 
تاہم، مقامی مسلم کمیٹیوں اور رہائشیوں نے کہا کہ مزار کو مناسب اجازت کے ساتھ بنایا گیا تھا اور اس نے طویل عرصے سے پرامن عرس کے اجتماعات کی میزبانی کی ہے جس میں متعدد مذاہب کے عقیدت مندوں نے شرکت کی ہے۔
دوسری جانب واقعے کے بعد پولیس نے نامزد ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جن میں ہریوم اور شیوم شامل ہیں، دشمنی کو فروغ دینے اور عبادت گاہ کی بے حرمتی کے الزامات کے تحت۔ سرکل آفیسر منوج اسوال نے کہا کہ اس معاملے میں اب تک تین افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔پولیس اسٹیشن میں ایک شکایت موصول ہوئی تھی، جس کے بعد قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ملزمان کی شناخت کرلی گئی ہے، حالانکہ انہیں ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔ جیسے جیسے تفتیش آگے بڑھے گی اور ویڈیو فوٹیج سے مزید افراد کی شناخت کی جائے گی، ان کے نام شامل کیے جائیں گے،” اسوال نے کہا، انہوں نے مزید کہا کہ قصوروار پائے جانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN