اردو
हिन्दी
مارچ 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عالمی خبریں: اختصار کے ساتھ

2 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
World News Brief
2
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

*ایران امریکا کشیدگی: ایران کا بھی ابنائے ہرمز میں فوجی مشقوں کااعلان
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے ابنائے ہرمز فوجی مشقوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی جہاز ایرانی سمندری حدود میں آئے تو ان پر حملہ کریں گے۔
**غزہ میں فلسطینی ریاست کے قیام کی اجازت نہیں ہوگی، نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے غزہ میں فلسطینی ریاست کے قیام کی اجازت نہیں ہوگی، اجازت دینے سے متعلق باتیں ہورہی ہیں تاہم ایسا نہ پہلے ہوا ہے اور نہ آئندہ ہوگا۔نیتن یاہو نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو ایسا جواب دیں گے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا
**ایران کی جانب بحری بیڑہ بڑھ رہا ہے، اب اسےسمجھوتہ کرنا ہوگا:ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب بحری بیڑہ روانہ کردیا ہے، اب ایران کو چاہیے کہ سمجھوتے کی جانب بڑھے۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے ہماری انٹیلی جنس نے بتایا ہے کہ تہران میں موجود قیادت اس نازک وقت میں مذاکرات کرنا چاہتی
 "بیجنگ واسلامی ممالک کوسیکورٹی شراکت داری قائم کرنی چاہیے"چین
چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ بیجنگ اور اسلامی ممالک کوعلاقائی مسائل کو حل کرنے کے لئے سیکورٹی شراکت داری قائم کرنی چاہیے ۔چین وزارتِ خارجہ نے ایک جاری کردہ بیان کے مطابق وانگ نے کہا ہے کہ بیجنگ، ترقی پذیر قوموں کے’آئینی حقوق و مفادات کے تحفظ’ اور دنیا کی دوبارہ ‘جنگل کے قانون’ کی طرف واپسی کے سدّباب کے لئے اسلامی ممالک کے ساتھ مل کرکام کرنے پر تیار ہے۔
**بنگلہ دیش نے انڈین اکنامک زون منصوبہ منسوخ کردیا
بنگلہ دیش نے چٹاکانگ میں انڈین اکنامک زون منصوبہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا، اس کی جگہ ڈیفنس اکنامک زون بنانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔
بنگلہ دیش اکنامک زونز اتھارٹی (BEZA) کے ایگزیکٹو چیئرمین چوہدری عاشق محمود بن ہارون نے ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ چٹاکانگ میں انڈین اکنامک زون منصوبے کو منسوخ کرکے اس کی جگہ ڈیفنس اکنامک زون بنانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔
**سعودی عرب کا ایران کے خلاف اپنی فضائی حدود دینے سے انکار
سعودی عرب نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ وہ کسی بھی ملک کو تہران کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے اپنی فضائی حدود یا زمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ اس سلسلے میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایرانی صدر مسعود پیزشکیان سے فون پر بات کی۔اس سے امریکہ کو سخت دھچکا لگا ہےسعودی عرب نے ایران کو یقین دلایا کہ وہ اپنی سرزمین کو کسی بھی فوجی حملے کے لیے لانچ پیڈ کے طور پر استعمال نہیں ہونے دے گا۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) نے یہ اطلاع دی ہے
**جنگ بندی کے بعد بیت حنون کی مسماری،اسرائیلی مہم بے نقاب
عرب میڈیا کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کے باوجود شمالی غزہ کے شہر بیت حنون میں گھروں اور زرعی زمین کو منظم طریقے سے مسمار کیا۔ عرب میڈیا ‘الجزیرہ’ کی ڈیجیٹل انویسٹی گیوٹیو ٹیم نے 8 اکتوبر (سیز فائر کے دو دن بعد) سے 8 جنوری کے درمیان سیٹلائٹ تصاویر کا تجزیہ کیا جس سے معلوم ہوا کہ اسرائیلی بلڈوزرس کے ذریعے تقریباً 4 لاکھ 8 ہزار مربع میٹر رقبہ صاف کیا گیا، جس میں کم از کم 329 گھروں کے ملبے اور زرعی علاقے بھی شامل ہیں
**ایران پر حملہ حزب اللہ پر حملہ کے مترادف ہوگا ‘نعیم قاسم
بیروت ۔ لبنان میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے واضح طور پر کہا ہیکہ ایران پر حملہ ان کے اپنے گروپ پر ہی حملہ ہوگا اور وہ کسی بھی صورت اسلامی جمہوریہ ایران پر حملے میں خود کو غیر جانبدار نہیں سمجھیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایران پر کیا گیا یہ حملہ پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے لے
ان کا یہ بیان ایران کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے منعقدہ ایک ریلی کے موقع پر سامنے آیا ہے جس سے انہوں نے ٹی وی کے ذریعے خطاب کیا۔ قاسم نعیم نے کہا ایران کے خلاف جنگ پورے خطے میں آگ لگانے کا باعث بنے گی اور ہمیں اس وقت یہ انتخاب کرنا ہوگا کہ ہم اس کا ردعمل کس طرح دیں گے

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Islamophobia News
خبریں

اسلاموفوبیا: حکمراں لیڈروں کے اشتعال انگیز بیانات سے امریکہ میں مسلمانوں دشمنانہ رویہ کا سامنا

17 مارچ
Netanyahu Alive Video Controversy News
خبریں

وار اپ ڈیٹ: نیتن یاہو کو زندہ ہونے کا ثبوت دینے کیلیے ایک اور  ویڈیو جاری کرنی پڑی، اس کے بھی فرضی ہونے کا دعوی!

17 مارچ
Iran Indian Ships Hormuz News
خبریں

ایران نے بھارتی بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت کے عوض کئی مانگیں رکھ دیں: رائٹرز ذرائع

17 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
US Islamophobia News

اسلاموفوبیا: حکمراں لیڈروں کے اشتعال انگیز بیانات سے امریکہ میں مسلمانوں دشمنانہ رویہ کا سامنا

Netanyahu Alive Video Controversy News

وار اپ ڈیٹ: نیتن یاہو کو زندہ ہونے کا ثبوت دینے کیلیے ایک اور  ویڈیو جاری کرنی پڑی، اس کے بھی فرضی ہونے کا دعوی!

Iran Indian Ships Hormuz News

ایران نے بھارتی بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت کے عوض کئی مانگیں رکھ دیں: رائٹرز ذرائع

Singh Statement on Khamenei Death News

"خامنہ ای کی موت پر جذبات اور غم کا اظہار کچھ غلط نہیں”سنگھ نے کہا : یہ ہندوستانی روایات کے عین مطابق

US Islamophobia News

اسلاموفوبیا: حکمراں لیڈروں کے اشتعال انگیز بیانات سے امریکہ میں مسلمانوں دشمنانہ رویہ کا سامنا

مارچ 17, 2026
Netanyahu Alive Video Controversy News

وار اپ ڈیٹ: نیتن یاہو کو زندہ ہونے کا ثبوت دینے کیلیے ایک اور  ویڈیو جاری کرنی پڑی، اس کے بھی فرضی ہونے کا دعوی!

مارچ 17, 2026
Iran Indian Ships Hormuz News

ایران نے بھارتی بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت کے عوض کئی مانگیں رکھ دیں: رائٹرز ذرائع

مارچ 17, 2026
Singh Statement on Khamenei Death News

"خامنہ ای کی موت پر جذبات اور غم کا اظہار کچھ غلط نہیں”سنگھ نے کہا : یہ ہندوستانی روایات کے عین مطابق

مارچ 16, 2026

حالیہ خبریں

US Islamophobia News

اسلاموفوبیا: حکمراں لیڈروں کے اشتعال انگیز بیانات سے امریکہ میں مسلمانوں دشمنانہ رویہ کا سامنا

مارچ 17, 2026
Netanyahu Alive Video Controversy News

وار اپ ڈیٹ: نیتن یاہو کو زندہ ہونے کا ثبوت دینے کیلیے ایک اور  ویڈیو جاری کرنی پڑی، اس کے بھی فرضی ہونے کا دعوی!

مارچ 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN