اردو
हिन्दी
اپریل 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مغربی بنگال کی سیاست: ماضی، حال اور 2026 کی سمت!

2 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
West Bengal Politics 2026
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جائزہ:عبد الرقیب خاں
مغربی بنگال کی سیاسی تاریخ کئی دہائیوں پر محیط ایک مسلسل تبدیلی کی کہانی ہے۔1947 سے 1977 تک ریاست میں زیادہ تر کانگریس کی حکومت رہی، اگرچہ چند برس کانگریس سے الگ ہو کر بنگلہ کانگریس نے بھی اقتدار سنبھالا۔
1977 سے 2011 تک بائیں بازو کی جماعت سی پی ایم اور لیفٹ فرنٹ نے طویل عرصے تک حکومت کی۔ اس پورے دور میں ریاست کی سیاست بنیادی طور پر کانگریس بمقابلہ لیفٹ کے گرد گھومتی رہی۔ اس عرصے میں نہ تو بی جے پی کبھی اقتدار میں آئی اور نہ ہی وہ مرکزی اپوزیشن بن سکی۔
2011 میں سیاست کا منظرنامہ بدلا، جب ممتا بنرجی کی قیادت میں ترنمول کانگریس اقتدار میں آئی۔ 1998 میں کانگریس سے الگ ہو کر بنی یہ پارٹی 2011، 2016 اور 2021 میں لگاتار تین مرتبہ حکومت بنانے میں کامیاب رہی۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ 2011 اور 2016 میں بھی بایاں محاذ ہی مرکزی اپوزیشن رہا۔
لیکن 2021 کے اسمبلی انتخابات نے ایک نئی سیاسی حقیقت کو جنم دیا۔
48 فیصد ووٹ کے ساتھ ترنمول کانگریس نے حکومت بنائی، جبکہ 38 فیصد ووٹ حاصل کر کے بی جے پی پہلی مرتبہ ریاست کی مرکزی اپوزیشن بن گئی۔جس بی جے پی کا ووٹ شیئر کبھی محض 4 فیصد کے آس پاس ہوا کرتا تھا، وہ آج تقریباً 38 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔
اعداد و شمار خود بولتے ہیں:
2006
ترنمول: 30 سیٹیں — 26.64٪
بی جے پی: 0 سیٹ — 1.93٪
کانگریس: 21 سیٹیں — 14.71٪
لیفٹ فرنٹ: 176 سیٹیں — 37.13٪
2011
ترنمول: 184 سیٹیں — 38.93٪
بی جے پی: 4 سیٹیں — 4.06٪
کانگریس: 42 سیٹیں — 9.9٪
لیفٹ فرنٹ: 40 سیٹیں — 30.08٪
2016
ترنمول: 211 سیٹیں — 44.91٪
بی جے پی: 6 سیٹیں — 10.63٪
کانگریس: 44 سیٹیں — 12.25٪
لیفٹ فرنٹ: 77 سیٹیں — 39.16٪
2021
ترنمول: 215 سیٹیں — 48.02٪
بی جے پی: 77 سیٹیں — 38.15٪
کانگریس: 0 سیٹ — 2.93٪
لیفٹ فرنٹ: 0 سیٹ — 4.73٪
ان اعداد و شمار سے صاف ظاہر ہے کہ گزشتہ تین انتخابات میں ترنمول کانگریس اور بی جے پی کا ووٹ شیئر مسلسل بڑھا ہے، جبکہ کانگریس اور بائیں بازو کی جماعتیں بتدریج کمزور ہوتی گئیں۔ یہی وجہ ہے کہ جو جماعتیں کبھی دہائیوں تک اقتدار میں رہیں، انہیں 2021 میں مل کر الیکشن لڑنا پڑا۔
ایک اہم سماجی پہلو توجہ طلب ہے۔
ریاست میں دلت آبادی تقریباً 23 فیصد اور مسلم آبادی تقریباً 27 فیصد ہے، مگر اس کے باوجود آج تک مغربی بنگال کو کوئی غیر سَوَرَن وزیر اعلیٰ نہیں ملا۔ اب تک صرف سَوَرَن بھدرلوک طبقے (برہمن، کائستھ اور بیدّی) سے تعلق رکھنے والے ہی وزرائے اعلیٰ بنتے رہے ہیں۔جیوتی باسو (کائستھ)، بدھادیو بھٹاچاری (برہمن) اور ممتا بنرجی (برہمن) اس کی واضح مثال ہیں۔
دلتوں اور مسلمانوں کی سماجی، معاشی اور سیاسی حالت آج بھی کئی سوالات کو جنم دیتی ہے۔ متعدد اسمبلی اور لوک سبھا حلقوں میں ان کی تعداد فیصلہ کن ہونے کے باوجود، مناسب نمائندگی کا فقدان محسوس کیا جاتا ہے۔
2026 میں ریاست میں ایک بار پھر اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔
دیکھنا یہ ہے کہ بدلتے سیاسی و سماجی حالات میں عوام کس سمت کا انتخاب کرتے ہیں—
واقعی، اس بار اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے؟آپ کی رائے اس بحث کو مزید بامعنی بنا سکتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Deepfake Controversy
خبریں

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

13 اپریل
DD News Anchor Controversy News
خبریں

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

13 اپریل
Humayun Kabir Owaisi Video Row
خبریں

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

10 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
UGC Vande Mataram News

کالج ،یونیورسٹی پورا وندے ماترم گانے کے احکامات پر سختی سے عمل کریں: UGC کا فرمان

حالیہ خبریں

RSS Deepfake Controversy

انتخابی موسم میں آر ایس ایس فرضی لیٹر سے پریشان، بھاگوت کا ڈیپ فیک بھی وائرل

اپریل 13, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN