اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایران کی پی ایم مودی سے دورہ اسرائیل کے دوران مسئلہ فلسطین اٹھانے کی اپیل

8 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Iran Modi Palestine Issue Appeal
8
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے غزہ میں اسرائیلی جنگ کے دوران ہوئی وسیع تباہی اور ہلاکتوں کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کے جاری دورے کے دوران فلسطینیوں کے حقوق کا مسئلہ اٹھائیں۔ واضح رہے کہ پی ایم مودی اسرائیل کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔
عراقچی نے غزہ میں اسرائیلی اقدامات کو "نسل کشی” قرار دیتے ہوئے کہا کہ تہران "نسل کش حکومت” کے ساتھ منسلک ہونے کو مناسب نہیں سمجھتا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ پی ایم مودی اسرائیل دورے کے دوران فلسطینیوں اور ان کے حق خود ارادیت کے سوال پر بھی بات کریں گے۔
انڈیا ٹوڈے کے ساتھ ایک انٹرویو میں اراغچی نے کہا کہ "بدقسمتی سے وہ اسرائیل ہی ہے جس نے پورے غزہ کو تباہ کر دیا۔ 75 ہزار لوگ مارے گئے، اور یہ کوئی دعویٰ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے، جس کی تصدیق تقریباً تمام بین الاقوامی تنظیموں نے کی ہے جو غزہ کے مسئلے سے نمٹ رہی ہیں۔ ستر ہزار افراد کا قتل، یہ ایک نسل کشی ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ یہ اسی طرح جاری رہے۔ میرا اپنے ہم منصب وزیر خارجہ جے شنکر سے اچھا رابطہ ہے، اور ہم ہمیشہ اپنے خیالات کا تبادلہ کرتے ہیں، اور ہمارے بہت اچھے ذاتی تعلقات ہیں۔”
واضح رہے کہ پی ایم مودی کو باوقار اعزاز دیا گیا ہے ـ اسرائیل کی پارلیمنٹ کا "اسپیکر آف دی کنیسٹ میڈل” وہاں کا نہایت باوقار اعزاز سمجھا جاتا ہے۔ یہ ان غیر ملکی شخصیات کو دیا جاتا ہے جنہوں نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے میں غیر معمولی کردار ادا کیا ہو۔ وزیرِ اعظم Narendra Modi کے دورِ حکومت میں بھارت اور اسرائیل کے تعلقات صرف دفاعی معاہدوں تک محدود نہیں رہے، بلکہ وہ ایک مضبوط اسٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل ہو چکے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist