اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق دارالحکومت تہران میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں تاہم ان کی وجوہات نامعلوم ہیں۔دوسری جانب اسرائیل کا کہنا ہے کہ ایران پر پیشگی حملے شروع کر دیے گئے ہیں جبکہ اسرائیلی وزیر دفاع نے بھی اس حوالے سے تصدیق کی ہے اسرائیل میں سائرن بھی بج رہے ہیں۔ حساس علاقوں کو خالی کرایا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیل ایران پر بیک وقت متعدد بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کر رہا ہے۔
تفصیلات کا انتظار ہے









