اردو
हिन्दी
جولائی 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایران نے اسرائیل کا کیمیکل پلانٹ اڑادیا بیلیسٹک میزائل سے حملہ، ہرطرف آگ اور کالا دھواں ،

3 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Israel Chemical Plant Attack News
18
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ایران نے اسرائیل کے ایک بڑے کیمیائی ہب مرکز پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جس سے بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی ہے۔ جنوبی اسرائیل میں نیوٹ ہووا صنعتی علاقے میں ایرانی بیلسٹک میزائل حملے کے باعث کیمیکل کے اخراج کے امکان کے پیش نظر سکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ Neot Hovav پر حملے کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی ہیں، جن میں دھوئیں کے گہرے بادل دکھائی دے رہے ہیں۔

رہائشیوں کو گھر کے اندر رہنے اور کھڑکیاں بند رکھنے کا مشورہ دیا۔

اسرائیلی میڈیا آؤٹ لیٹ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق فائر اور ریسکیو ٹیمیں تباہ شدہ اسٹوریج یونٹس کو سیل کرنے اور صورتحال کو قابو میں لانے کے لیے کام کر رہی ہیں۔ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے، اور کارکنوں کو نکال لیا گیا ہے۔ آس پاس کے رہائشیوں کو گھر کے اندر رہنے اور کھڑکیاں بند رکھنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی تصاویر اور ویڈیوز میں سیاہ دھوئیں کے بادل آسمان کی طرف اُڑتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ دریں اثنا، آئی ڈی ایف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر لوگوں کو احتیاط برتنے اور باہر جانے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
اسرائیل کےشہر،Neot Hovav میں ملک کا اہم کیمیائی اور صنعتی مرکز

شہرNeot Hovavصنعتی زون اسرائیل کا ایک بڑا کیمیکل اور صنعتی مرکز ہے، جو متعدد خطرناک کیمیکلز تیار اور ذخیرہ کرتا ہے۔ اس لیے اس علاقے پر حملہ نہ صرف فوجی نقطہ نظر سے بلکہ ماحولیاتی اور شہری تحفظ کے نقطہ نظر سے بھی انتہائی حساس سمجھا جاتا ہے۔ جب کہ اب تک کسی بڑے انسانی جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے تاہم صورتحال کی سنگینی کے پیش نظر چوکسی برقرار رکھی جارہی ہے۔
دریں اثنا میزائل حملوں سے امریکی جنگی جہاز ابراہم لنکن سیکڑوں میل پیچھے ہٹ گیا، ایرانی کمانڈر نے یہ دعویٰ کیا ہے
بحریہ کے کمانڈر شہرام ایرانی نے کہا کہ میزائل حملوں سے امریکی طیارہ بردار جنگی جہاز ابراہم لنکن سیکڑوں میل پیچھے ہٹ گیا۔
شہرام ایرانی نے واضح طور پر کہا کہ اگر امریکی طیارہ بردار جہاز ابراہم لنکن ایران کے میزائل رینج میں داخل ہوا تو ہم اسے نشانہ بنائیں گے

मिसाइल हमले के बाद इज़राइल के शहर का हाल!
pic.twitter.com/Qw051Z48sq

— Narendra Nath Mishra (@iamnarendranath) March 29, 2026

امریکہ کو بڑا دھچکا؟ ایران نے AWACS طیارے کو تباہ کردیا
 ،
ایران نے امریکہ کے ائیر بورن وارننگ اینڈ کنٹرول سسٹم (AWACS) کا ایک طیارہ تباہ کر دیا ہے، جو دشمن کی قوتوں کا دور سے پتہ لگاتا ہے۔ ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب میں شہزادہ سلطان ایئر بیس پر حملہ کرکے امریکی فوج کے جدید ترین E-3 Sentry AWACS طیارے کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔ کچھ رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ اس نے اسے مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔

ٹیگ: Israel Chemical Plant Attack NewsMiddle East ConflictWar News

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN