اردو
हिन्दी
مارچ 31, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سیکورٹی وجوہات کے باعث خلیجی علاقوں میں پروازیں معطل کی جائیں:پائلٹ یونین کی اہیل

7 منٹس پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Gulf Flights Suspension News
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: مغربی ایشیا کے بحران کے پیش نظر ہندوستان کی ایک بڑی پائلٹ تنظیم نے حکومت اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) سے اپیل کی ہے کہ خلیجی ممالک کے زیادہ جوکھم والے علاقوں میں پروازوں کا آپریشن اس وقت تک معطل رکھا جائے جب تک کہ ایک سینٹرلائزڈ اور آفیشیل خطرے کا جائزہ نہیں لے لیا جاتا۔
دی ٹیلی گراف کی خبر کے مطابق، ایئرلائن پائلٹس ایسوسی ایشن آف انڈیا (اے ایل پیاے) نے شہری ہوا بازی کی وزارت کے سکریٹری اور ڈی جی سی اے کو لکھے گئے خط میں مسافروں، فضائی عملے اور طیاروں کی سلامتی کو لاحق خطرات کا حوالہ دیتے ہوئے یہ مطالبہ کیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ خلیجی خطے میں بڑھتی کشیدگی کے باعث فضائی حدود میں اکثر رکاوٹیں دیکھی گئی ہیں۔ پائلٹ یونین کے خط میں تین ایسے واقعات کا ذکر کیا گیا ہے جن میں ماضی کے تنازعات کے دوران امریکہ، اسرائیل اور ایران جیسے فریقین نے شہری طیاروں کو مار گرایا تھا۔یونین کے مطابق، 1973 میں اسرائیل نے لیبیائی عرب ایئرلائنز کی پرواز 114 کو مار گرایا تھا، جبکہ امریکہ نے 1988 میں ایران ایئر فلائٹ 655 کو نشانہ بنایا تھا۔ اس کے علاوہ 2020 میں ایران نے یوکرین انٹرنیشنل ایئرلائنز کی پرواز 752 کو بھی نشانہ بنایا تھا۔ ان تینوں مواقع پر متعلقہ ممالک نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے طیاروں کو غلطی سے دشمن میزائل سمجھ لیا تھا

ٹیگ: Gulf Flights SuspensionGulf Flights Suspension NewsGulf regions

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Mohammed Zubair X Block News
خبریں

فیکٹ چیکر محمد زبیر کی رام نومی پر تشدد سے متعلق پوسٹس کو X نے سرکار کے حکم پر بلاک کردیا

31 مارچ
خبریں

قربانی کے بکرے:جنگ کے اخراجات عربوں سے وصولیں گے ؛وہائٹ ہاوس

31 مارچ
Muslim Board Iran Support News
خبریں

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر کھل کر ایران کی حمایت میں آئے کہا پوری امت اور عالم اسلام اس کا ساتھ دے

30 مارچ
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN