اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مولاناُعبداللہ سالم قاسمی لنگڑاتے ہوئے تھانے پہنچے، نازیبا بیان کے لئے ہاتھ جوڑکر معافی مانگی، ویڈیو سامنے آیا

7 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Abdullah Salim Qasmi Apology News
85
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی ماتا کے حوالہ سے مبینہ توہین آمیز تبصرہ کرنے والے مولانا عبداللہ سالم قاسمی چترویدی نے اپنے ریمارکس پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی ہے۔ واضح ہو کہ مولانا کو بہار سے ایس ٹی ایف نے گرفتار کیا گیا۔ تھا ایک ویڈیو میں انہوں نے ہاتھ جوڑ کر اپنی غلطی پر معافی مانگی جب ان کو تھانے لایا جارہا تھا تو وہ بری طرح لنگڑا رہے تھے ہوسکتا ہے پولیس نے اپنے انداز میں “تفتیش” کی ہو ۔
براہ کرم مجھے معاف کر دیں، یوپی کے سی ایم۔

"ये वही मौलाना सलीम हैं जिन्होंने सीएम योगी की मां के लिए अपशब्द कहे थे.."

मौलाना अब्दुल्ला सलीम को यूपी पुलिस बिहार से उठा लाई थी.. यूपी आते ही नरम हुए मौलाना के तेवर.. माफी मांग रहे हैं.. चाल भी कुछ बदली बदली लग रही है जनाब की..#Bihar #MaulanaSaleem #Arrest #CMYogi #UPPolice… pic.twitter.com/yskDEEZ4Ns

— Vivek K. Tripathi (@meevkt) March 31, 2026

مولانا قاسمی نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا، "میں، عبداللہ سالم قاسمی، اپنے جرم کا اعتراف کرتا ہوں۔ میں نے بھاگلپور ضلع کی بستی میرانچل میں ایک سماجی اصلاحی پروگرام میں شرکت کی، میں نے ایک تقریر کی، اس دوران میں نے یوپی کے وزیر اعلیٰ کی ماتاُ کے بارے میں کچھ نازیبا الفاظ کہے، جو کہ میں اپنے منہ سے اس غلطی کو دہرانے کے لیے نہیں نکالوں گا۔
میں اپنے تمام ساتھیوں کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں: اپنی تقریر میں کوئی ایسی بات نہ کہو جس سے کسی فرد یا مذہب کو ٹھیس پہنچے اور اس سے سماجی ماحول خراب ہو۔ میں اپنی غلطی کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ میں دوبارہ یہ غلطی نہیں کروں گا۔ میں اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ سے بھی معافی مانگتا ہوں کہ میرے قول یا فعل سے کسی قسم کی تکلیف ہوئی ہو۔ مجھے معاف کردیں
قابل ذکر ہے کہ مولانا قاسمی پر رمضان کے مہینے میں اتر پردیش وزیر اعلی کے بارے میں توہین آمیز ریمارکس کا الزام تھا۔ ان کا ویڈیو 6 مارچ کو وائرل ہوا تھا۔ وائرل ویڈیو کے بعد اتر پردیش میں ہندو تنظیموں اور بی جے پی کے ارکان نے بلرام پور میں مقدمہ درج کر کے ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ پیر کی شام دیر گئے مولانا کو بہار کے پورنیہ ضلع کے دلمل پور چوک سے حراست میں لیا گیا۔این ڈی ٹی وی کے ان پٹ کے ساتھ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN