اردو
हिन्दी
جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

الیکشن ظلم سے نجات کی ضمانت نہیں،عدلیہ میں ’سرکاری‘ دخل پر تشویش:چیف جسٹس آف انڈیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
الیکشن ظلم سے نجات کی ضمانت نہیں،عدلیہ میں ’سرکاری‘ دخل پر تشویش:چیف جسٹس آف انڈیا
185
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) این وی رمن نے گزشتہ بروزبدھ کو ایک پروگرام کے دوران کہا کہ حکمراں کو بدل دینے سے ہی ظلم سے نجات نہیں مل سکتی ۔ جولیس اسٹون کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انتخاب، تنقید اور اختلاف رائے یہ تمام جمہوریت کا حصہ ہے ، لیکن اس سے جبر واستبداد سے نجات کی گارنٹی نہیں ملتی۔

چیت جسٹس آف انڈیا نے کہاکہ آزادی کے بعد 17 عام انتخابات ہوچکے ہیں۔ عوام نے اپنی ذمہ داری ہمیشہ اچھی طرح نبھائی ہے اور اب ان کی باری ہے جنہیں عوام نے آئینی ذمہ داری دی ہے ۔آپ کے پاس کچھ دنوں میں سرکار بدلنے کا اختیار ہوسکتاہے ، لیکن اس سے آپ کو ظلم سے نجات کی گارنٹی نہیں مل سکتی۔ ’جب تک ہر فرد کی عزت نفس کا تحفظ نہیں ہوتا، جمہوریت کے معنی پورے نہیں ہوتے ۔‘

عدلیہ کی آزادی پرسی جے آئی نے کہاکہ ’ عدلیہ کو براہ راست یا بالواسطہ طور پر کسی بھی مقننہ یا ایگزیکٹیو کے ذریعہ کنٹرول نہیں کیا جانا چاہئے۔اگر ایسا ہوتا ہے تو قانون وانتظام ثانوی ہوجائیں گے۔ اسی طرح عوام کے خیالات کا حوالہ دے کر یا جذباتی رویہ پیش کرکے ججوں پر بھی کسی طرح کا دباؤ نہیں بنانا چاہئے۔ ججوں کو اس بات کا علم ہونا چاہئے کہ سوشل میڈیا پر جس بات کو بڑھا – چڑھا کر بتایا جا رہا ہے ،ضروری نہیں ہے کہ وہ سچ ہو اور یہ بھی نہیں ضروری ہے کہ وہ پوری طرح جھوٹ ہو۔

انہوں نے کہا ، ’ایگزیکٹیو کےدباؤ میں بہت ساری چیزیں رونما ہوتی ہیں لیکن اس موضوع پر بھی بحث شروع کرناضروری ہے کہ کیسے سوشل میڈیا کے رجحانات اداروں کو متاثر کرسکتے ہیں۔‘

جسٹس رمن نے کہا کہ دنیا نے کورونا وبا کی شکل میں بے مثال بحران دیکھا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں خود کو کچھ ٹھہرکر سوچنا ہوگا کہ بحران کے اس وقت میں ہم نے لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کیا کیا ۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ وبا اور بھی بحران سامنے لاسکتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں اس بات کا تجزیہ کرنا چاہئے کہ کیا صحیح اور کیا غلط کیا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ میلونی تنازع
خبریں

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

20 جون
Strait of Hormuz Iran India News
خبریں

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

20 جون
NEET 2026 UG Controversy
خبریں

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

20 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

Strait of Hormuz Iran India News

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

Strait of Hormuz Iran India News

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

حالیہ خبریں

ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

جون 20, 2026
Strait of Hormuz Iran India News

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN