اردو
हिन्दी
جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مجھے قتل کیا جاسکتا ہے:منور رانا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مجھے قتل کیا جاسکتا ہے:منور رانا
189
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :
مشہور شاعر منور رانا نے منگل کو میڈیا سے بات چیت میں اپنے قتل کئے جانے کا خدشہ ظاہر کیاہے۔ منور رانا نے رائے بریلی پولیس سے اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ میرے بھتیجے قتل کی سازش رچ رہے ہیں۔ وہ میری جان لے لیں گے۔ منور رانا نے کہاکہ اگر پولیس حرکت میں نہیں آئی تو میرا قتل ہوسکتا ہے ۔

بتادیں کہ پیر کے روز ہی منور رانا کے بیٹے تبریز رانا پر جان لیوا حملہ ہوا تھا ۔ پریوار کاالزام ہے کہ ان کی ایک 5.5 بیگھہ جاندانی زمین کو لے کر ان کے رشتہ دار تنازع کر رہے ہیں۔ اس زمین کی قیمت 8 کروڑ روپے بتائی جارہی ہے ۔ اس زمین تنازع پر منور رانا نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط بھیجا تھا، انہوں نے پی ایم سے یہاں بابری مسجد بنوانے کی پیشکش کی تھی۔

یہ متنازع زمین تمام بھائیوں میں برابر تقسیم ہو ئی تھی ۔ منور رانا کی ایک اور زمین ہے، جس کو وہ بیچ چکے ہیں۔ باقی زمین کے درمیان سے سڑک نکلی ، اس کو لے کر کسی نے تبریز رانا سے پیسے بھی مانگے تھے، لیکن بعد میں وہ پیسہ ادا نہیں کرسکے۔

تبریز رانا پرحملہ اسی زمین اور لین -دین کو لے کر کیا گیا تھا۔ منور رانا نے اپنے بھائیوں پر فائرنگ کرنے کا الزام لگایا ہے ۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ رائے بریلی میں منور رانا کی اور بھی زمین ہے ، حالانکہ خاندانی جھگڑے میں کوئی کھل کر کچھ بھی نہیں بولنے کو تیار ہے۔

واضح رہے کہ منوررانا کے بیٹے تبریز پر پیر کی شام دو بائک سوار بدمعاشوں نے جان لیوا حملہ کیا تھا۔ یہ حملہ ان پر اس وقت ہوا جب وہ اپنی خاندانی زمین کے تنازع کو سلجھانے رائے بریلی آئے تھے۔ لکھنؤ واپسی کے دوران تبریز رائے بریلی کے شہر کوتوالی حلقہ کے تریپولا چوراہے کے نزدیک ایک پٹرول پمپ پر تیل بھروانے رکے تھے۔ پٹرول پمپ کے پاس ہی ان پر دو بائک سوار بدمعاشوں نے تابڑ توڑ فائرنگ کردی تھی۔ اس حملے میں وہ بال بال بچے تھے۔

گولیاں لگنے سے ان کی گاڑی میں کئی جگہ چھید ہو گیا تھا۔ تھوڑا سنبھلنے کے بعد تبریز نے بھی کار سے اتر کر اپنی لائنسنسی بندوق نکالی، لیکن تب تک بعدمعاش بھاگ چکے تھے، تبریز کی تحریر پر پولیس نے کیس درج کرلیا ہے ، اب پولیس سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج کھنگال کر معاملے کی جانچ میں مصروف ہے ۔ تبریزنے اپنے چچا پر جان لیوا حملہ کرنے کا الزام لگایا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ میلونی تنازع
خبریں

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

20 جون
Strait of Hormuz Iran India News
خبریں

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

20 جون
NEET 2026 UG Controversy
خبریں

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

20 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

Strait of Hormuz Iran India News

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

Strait of Hormuz Iran India News

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پینترا: بحری جہازوں پر انشورنس کی شرط، 48 گھنٹے پہلے دینی ہوگی اطلاع

حالیہ خبریں

ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

جون 20, 2026
Strait of Hormuz Iran India News

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN