اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

چیف جسٹس نے کہا کہ حکومت میڈیکل سیکٹر پر کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
چیف جسٹس نے کہا کہ حکومت میڈیکل سیکٹر پر کوئی توجہ نہیں دے رہی ہے
43
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمن نے کہا کہ بھارت کی سرکار میڈیکل سیکٹر پر فوری توجہ نہیں دے رہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ کسی اور کی ناکامی کی سزا بالآخر طبی عملے کوبھگتنی پڑتی ہے ۔ ورلڈ ڈاکٹرز ڈے کے موقع پر منعقد ایک پروگرام میں انہوںنے کہاکہ طبی اداروں اور سرکار کے متعلقہ ایجنسیوں کو اپنی ترجیجات کو آگے لانا چاہئے اور اس موضوع پر کھل کر بات کرنی چاہئے۔ تبھی اپنے ڈاکٹروں کو یکم جولائی (ڈاکٹرز ڈے) کو خوش کر سکتے ہیں ۔

جسٹس رمن نے کہا کہ یہ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ ہمارے ڈاکٹروں پر ڈیوٹی کے دوران حملے ہوتے ہیں۔ ڈاکٹر کسی اور کی ناکامی کی سزا بھگت رہے ہیں۔ انہوں نے ڈاکٹروں اور طبی عملے کی کمی کا ایشو اٹھاتے ہوئے کہاکہ سرکار اس سیکٹر کو ترجیج نہیں دے رہی ہے ، یہاں تک کہ فیملی ڈاکٹر کا تصور بھی آہستہ آہستہ ختم ہو رہاہے ۔ کارپوریٹ اور سرمایہ کار جو فائدہ اٹھاتے ہیں اس کے لیے ڈاکٹروں کو کیوں قصور وار قرار دیا جاتا ہے ۔

ایک دن پہلے ہی چیف جسٹس آف انڈیا نے کہا تھا کہ انتخابات کسی کو بھی ظلم سے نجات نہیں دلا سکتے۔ انہوں نے عدلیہ میں ’سرکاری‘مداخلت کو لے کر بھی تشویش کااظہار کیا تھا۔ انہوں نےکہا تھاکہ انتخاب تو 1947 کے بعد سے ہو رہے ہیں ، لیکن سرکار بدلنا اس بات کی ضمانت نہیں دیتی کہ آپ کو ظلم سے نجات مل جائے گی۔ جمہوریت کے اصلی معنی سمجھاتے ہوئے ہوئے انہوں نے کہا تھاکہ سب کا عزت نفس بنا رہنا جمہوریت میں سب سے ضروری ہے ۔

جسٹس رمن نے سوشل میڈیا کا ججوں پر اثرات کو لے کر بھی بات کی اور کہا کہ باہری اثرات سے عدالتی نظام کو بچنا چاہئے۔ جو باتیں سوشل میڈیا پر زور شور سے اٹھائی جاتی ہے ، ضرور ی نہیں ہے کہ وہ سچ یا درست ہو ، اس لئے عدالت کو باہری دباؤں سے آزاد ہونا چاہئے۔

کورونا کو لے کر بھی انہوں نے تشوش کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ بحران کئی دہائیوں تک اپنا اثر چھوڑ سکتا ہے ۔ ایسے میں ایک منٹ رک کر یہی سوچنا چاہئے کہ ہم نے کسی کے لیے کیا کیا۔ ہمیں آگے بھی لوگوں کی مدد کی کوشش کرنا چاہئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist