اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کشواہا،نسیم الدین صدیقی کو ویجیلنس کا نوٹس

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کشواہا،نسیم الدین صدیقی کو ویجیلنس کا نوٹس
65
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :
یوپی اسمارک گھوٹالے معاملے میں بہوجن سماج پارٹی کے دو سابق وزراء پر ویجیلنس ڈپارٹمنٹ نے کارروائی کی ہے ، سابق وزیر نسیم الدین صدیقی اور بابو سنگھ کشواہا کو ویجیلنس سے نوٹس دیا گیا ہے ۔ نوٹس لکھنؤ اور نوئیڈا میں مایاوتی سرکار کے دوران اسمارکوں کی تعمیر میں 4200کروڑ کے گھوٹالے معاملے میں بھیجے گئے ہیں۔

ابھی تک اس معاملے میں 20 لوگ گرفتار ہو چکے ہیں ۔ اس گھوٹالے کی جانچ 2013 سے چل رہی ہے ۔

ایک لوک آیکت جانچ میں نسیم الدین صدیقی و کشواہا اور 12 بی ایس پی ایم ایل اے سمیت 199 لوگوں پر الزام لگنے کے بعد باضابطہ انکوائری شروع کی گئی تھی ۔ اب نسیم الدین صدیقی کانگریس میں ہے ۔

ٹائمز آف انڈیا نے محکمہ ویجیلنس ڈپارٹمنٹ میں ایک ذرائع کے حوالہ سے بتایا کہ صدیقی اور بابو سنگھ کشواہا کے علاوہ 40 سرکاری عہدیداروں کو بھی نوٹس بھیجا گیا ہے ، جو مایاوتی سرکار میںسروس میں تھے ۔

واضح رہے کہ 2007 سے لے کر 2012 کے درمیان لکھنؤ اور نوئیڈا میں پارک اور اسمارکیں تعمیرکی گئی تھیں، رپورٹس کے مطابق اسمارکوں میں لگے گلابی پتھروں کی سپلائی مرزا پور سے ہوئی تھی ، لیکن انہیں راجستھان کے راستے لایا گیا۔ اس سے سرکاری خزانہ کو کافی نقصان ہوا تھا۔

اس معاملے میں ویجیلنس ڈپارٹمنٹ نے یکم جنوری 2014 کو گومتی نگر تھانے میں کیس درج کیا تھا۔ ملزمین کے خلاف آئی پی سی سیکشن 120 بی اور 409 کے تحت معاملہ درج ہوا تھا۔

ویجیلنسحکام کا کہنا ہے کہ پروجیکٹ منیجروں نے گلابی پتھر کو بہت زیادہ قیمتوں پر خریدا تھا۔ معاملے میں پہلی چارج شٹ اکتوبر 2020 کو داخل کی گئی تھی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist