اردو
हिन्दी
اکتوبر 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مجلس نے چیئرمین الیکشن میں بی جے پی کا ساتھ کیوں دیا،ہے کوئی جواب؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ فکر ونظر
A A
0
مجلس نے چیئرمین الیکشن میں بی جے پی کا ساتھ کیوں دیا،ہے کوئی جواب؟
323
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

قاسم سید

اترپردیش کے پنچایت انتخابات میں ضلع چیئرمین کے الیکشن میں جودھاندلیاں، سرکاری مشنری کے اندھا دھند استعمال اور ایس پی ، ڈی ایم کے رول کی کہانیاں سامنے آئی ہیں اس سے انتخابی عمل پر لوگوں کااعتماد اٹھ جانا حیرت انگیز نہیں ہوگا ۔ اخلاقیات تو دور شرم وحیا کی تمام حدیں پار کی گئی ہیں جو پارٹی پنچایتی الیکشن میں بری طرح ہار گئی تھی اس نے ریاست کے 75 اضلاع میں سے 67 میں اپنا چیئرمین منتخب کرالیا۔ اس سے سوال یہ بھی ہوتا ہے کہ 2022 میں بھی کیا یہی سب کچھ ہونے والا ہے۔ یہ تو ایک پہلوہے، سب سے حیر ت انگیز اور ناقابل یقین پہلو اسدالدین اویسی کی پارٹی کا رویہ ہے۔ اس کے ارکان نے کھل کر بی جے پی کا ساتھ اوراس کے چیئرمین بنانے میں اپنا پورا وزن ڈال دیا۔ معلوم نہیںاویسی کے اندھ بھکت اس کا کیا جواز فراہم کریں گے ۔ اویسی کی نیک نیتی ، خلوص اور بی جے پی کے خلاف سخت ترین بیانات کی روشنی میں یہ رویہ کسی کو بھی ہضم نہیں ہو رہا ہے ۔

مجلس کو مسلمانوں کے ہر مسئلہ کاحل سمجھنے والوں کو اس کی تعبیرات سمجھانا بہت مشکل ہے ۔ بی ایس پی نے تو اول روز سے ہی بی جے پی کی طرف اپنے جھٹکاؤ کو چھپایا نہیں ۔ انہوں نے ضمیر کی آواز پر ووٹ دینے کی اپیل کی تھی اور ان کا ضمیر کہاں سجد ہ ریزہوا وہ سب کو پتہ ہے ،مگر ہمیشہ بی جے پی کے نشانے پر رہنے والی اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم کے ضلع پنچایت ممبران نے چیئرمین الیکشن میں بی جے پی کا کھل کر ساتھ دیا ۔ مراد آباد میں تو بی جے پی کی حمایت کا پہلے ہی اعلان کردیا تھا، غازی پور ضلع میں بھی اس کے دو ضلع پنچایت ممبروں نے بی جے پی امیدوار کے حق میں ووٹ دیا، یہی نہیں ان کے اتحادی اور بی جے پی کے خلاف آگ اگلنے والے سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے صدر اوم پرکاش راج بھر نے ایس پی کی حمایت کااعلان کیا تھا اور ووٹنگ کے دن ان کے ممبر حکمراں پارٹی کے حق میں کھڑے دکھائی دیے۔

سوال تو بنتا ہے کہ آخر اویسی پر کیا دباؤ تھا، وہ تو شیر ہیں تو ان کے ممبران شیر کے بچے یہ کیوں بکری کی طرح ممیاتے بی جے پی کے پالے میں چلے گئے ۔ اس بات کی کیاضمانت ہے کہ اسمبلی الیکشن میں یہی رول ادا کرلیاجائے اور کمزور پڑتی بی جے پی کو آکسیجن دینے کے لیے دورے پڑیں ۔ لوگ اویسی کو بی جے پی کی بی ٹیم کہتے ہیں، چیئرمین انتخابات میں اے آئی ایم آئی ایم کے رول سے اس الزام کو تقویت ملتی ہے ۔ گرچہ اس دورمیں سوال پوچھنا اپنی شامت لانا ہے ،خواہ سامنے کوئی ہو ۔ کیا اویسی کے خیمہ سے اس کا اطمینان بحش جواب عوام کو ملے گا اور کیا ان ارکان کے خلاف کوئی کارروائی ہوگی؟

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Iran War Strategic Defeat News
مضامین

امریکہ – اسرائیل – ایران جنگ میں امریکہ کی اسٹریٹجک ہار پہلے سے طے

23 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
مضامین

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

12 مارچ
Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN