اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دلت عورتوں نے یوپی پولیس کے خلاف مورچہ کھولا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دلت عورتوں نے یوپی پولیس کے خلاف مورچہ کھولا
43
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اعظم گڑھ :

اترپردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں دلتوں پر ظلم و ستم کا معاملہ زور پکڑتا جارہا ہے۔ الزام ہے کہ ایک گاؤں میں رات کےو قت پولیس نے متاثرہ فریق پر ہی ظلم ستم ڈھایا اور ان کے گھر مکانات توڑ ڈالے، یہاں تک متاثرین کے خلاف ہی مقدمہ درج کیا گیا۔ اس معاملے کو لے کر متاثرین نے مخالفت ومظاہرہ شروع کردیا اور ان کے خلاف درج معاملوں کو واپس لینے کی مانگ کی ۔ وہیں اپوزیشن پارٹیوں نے بھی سرکار کے خلاف مورچہ کھول دیا ہے ۔

یہ معاملہ تھانہ اعظم گڑھ کے رونا پار تھانہ کے ماتحت پلیا گاؤں کاہے ،جہاں دو فریقوں میں آپسی رنجش تھا، جس کے سبب بازار میں دنوں فریقوں کا جھگڑا ہوگیا۔ پولیس وہاں مداخلت کرنے پہنچی، پولیس کی کارروائی کے دوران پلیا کے گرام پردھان اور بھیڑ نے مشتعل ہو کر پولیس پر حملہ کردیا۔ اس وقت تو پولیس نے حالات پر قابو پالیا ، لیکن رات کے وقت پولیس نے دبش دی۔

الزام ہے کہ پولیس نے ایک فریق کی نا تو شکایت درج کی اور اس کے برعکس اس کے ساتھ ہی ظلم وستم اور توڑ پھوڑ کی۔ الزام یہ بھی ہے کہ ان کے گھروں کو پولیس نے توڑ دیا۔ جب وہ کارروائی کی مانگ لے کر تھانہ پہنچے تو ان کی کوئی بات نہیں سنی گئی ۔ پولیس کارروائی کی مخالفت میں متاثرین فریق کی خواتین دھرنے پر بیٹھی ہیں۔

متاثرین کا کہنا ہے کہ پولیس نے ان کے ساتھ سفاکانہ رویہ اپنایا۔ ان کے ساتھ مار پیٹ کی گئی، بدسلوکی کی گئی ،زیور اور پیسے بھی لوٹ لئے گئے۔ اب متاثرین کے مشتعل مظاہرے کو لے کر سیاست گرما رہی ہے ۔

دوسری طرف پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ روناپار کے تحت واقع پلیا گاؤں میں گرام پردھان اور ان کے حامیوں نے ایک ڈاکٹر کی پٹائی کردی تھی۔ جب پولیس جائے واقعہ پر پہنچی تو ان کی کارروائی پر مشتعل ہو کر بھیڑ اور مقامی گرام پردھان نے پولیس حملہ بول دیا۔ پولیس کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے پیکٹ کے ایک سپاہی کو سنگین چو ٹ لگی۔ اس دوران پولیس نے متعلقہ دفعات میں مقدمہ درج کرکے ملزمین کی تلاش شروع کردی۔

متاثرین کا الزام ہے کہ پولیس دیر رات پلیا گاؤں پہنچی اور تحقیقات کے نام پر بلڈوزر اور جے سی بی مشینوں سے دلتوں کے گھروں میں توڑ پھوڑ کی۔ اب اس واقعہ کو لے کر گاؤں کے تمام لوگ پولیس پر ظلم وستم کاالزام لگاتے ہوئے دھرنا کررہے ہیں ، جس میں گاؤں کی خواتین باقاعدہ بینر اور پوسٹر لگا کر پولیس پر ہراساں کرنے کاالزام لگاتے ہوئے ان کے خلاف درج مقدمہ واپس لینے کی مانگ کررہی ہیں۔

پورے واقعے پر اعظم گڑھ کے پولیس سپرنٹنڈنٹ سدھیر کمار سنگھ کا کہنا ہے کہ گرام پردھان اور ان کے حامی بازار میں ڈاکٹر کو پیٹ رہے تھے، اطلاع ملنے پر پولیس وہاں پہنچی اور جب پولیس نے کارروائی شروع کی تو بھیڑ اور گرام پردھان حملہ آور ہو گئے، پولیس پر حملہ کردیا ، اس دوران ایک کانسٹیبل کی حالت نازک ہے۔ پولیس پر حملہ قطعی برداشت نہیں کیاجائے گا۔ اہم ملزم فرار ہے ۔ اس کی تلاش جاری ہے ۔ واقعہ کے ملزمین کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ ایس پی سدھیر نے کہا کہ اس معاملے میں سیاست ٹھیک نہیں ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist