اردو
हिन्दी
جون 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

صحافی صدیق کپن کی ضمانت کی درخواست مسترد

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
صدیق کپن ودیگر تین کے خلاف نقص امن کا الزام مسترد
29
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

متھرا:

اترپردیش کے متھرا ضلع میں گزشتہ نو ماہ سے جیل میں بند کیرل کے ملپورم کے صحافی صدیق کپن کی ضمانت درخواست منگل کو ایڈیشنل ڈسٹرک جج (اول ) کی عدالت نے خارج کردی۔ کپن کی ضمانت درخواست پر پیر کو بھی سماعت ہوئی تھی۔ اس دوران دفاعی فریق کی جانب سے سپریم کورٹ کے وکیل نے اپنا موقف رکھا ۔

غور طلب ہے کہ صدیق کپن کو اس کے ساتھی مسعود احمد، محمد عالم اور عتیق الرحمن کے ساتھ گزشتہ سال 5 اکتوبر کو یمنا ایکسپریس وے کے راستے ہاتھرس جاتے وقت مانٹ ٹول پلازہ پر گرفتار کیا گیا تھا، یہ لوگ ہاتھرس میں ایک لڑکی کے ساتھ ہوئی اجتماعی عصمت دری اور قتل کے معاملے میں اس کے گاؤں جارہے تھے ۔

چاروں پر فسادات پھیلانے کی سازش ، غیر ملکی مالی اعانت ، آئی ٹی ایکٹ اور ملک سے غداری جیسے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ اپریل میں ان کے خلاف ایس ٹی ایف کے ذریعہ ایک چارج شیٹ دائر کی گئی تھی۔

کپن کی جانب سے سپریم کورٹ کے وکیل ولس میتھیو نے موقف رکھا۔ انہوں نے عدالت سے صدیق کپن کو ضمانت دینے کی اپیل کی، لیکن جوڈیشل آفیسر انل کمار پانڈے نے فیصلہ سناتے ہوئے ضمانت کی درخواست خارج کردی۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق وکیل ولس میتھیو نے کہاکہ سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں ضمانت حاصل کرنے کی توقع کر رہے تھے ، جس میں ہمیں ضمانت حاصل کرنے کے لئے نچلی عدالت سے رجوع کرنے کے لیے کہا گیا تھا،حالانکہ چارج شیٹ دائر کیا گیا ہے، لیکن کپن کے خلاف لگائے گئے الزامات کی حمایت میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔

عدالت نے اپنے حکم میں کہاکہ کپن کے خلاف الزام یہ ہے کہ انہوں نے معاون ساتھیوں کے ساتھ سماج کے اندر دشمنی کو فروع دینے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کومتاثر کرنے والے کام کو انجام دیا، جو براہ راست پرامن ماحول کوبگاڑنے اور فساد بھڑکانےسے متعلق ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Re-NEET
خبریں

ری-نیٹ : ، AI نگرانی اور 51 ہزار جیمرز تعینات; سکیورٹی ہائی الرٹ!

21 جون
ٹرمپ میلونی تنازع
خبریں

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

20 جون
Strait of Hormuz Iran India News
خبریں

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

20 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
Re-NEET

ری-نیٹ : ، AI نگرانی اور 51 ہزار جیمرز تعینات; سکیورٹی ہائی الرٹ!

ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

Strait of Hormuz Iran India News

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

Re-NEET

ری-نیٹ : ، AI نگرانی اور 51 ہزار جیمرز تعینات; سکیورٹی ہائی الرٹ!

جون 21, 2026
ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

جون 20, 2026
Strait of Hormuz Iran India News

ہرمز پھر بند، تہران کی سخت ترین وارننگ : یران-امریکا معاہدے پر خطرات کے بادل

جون 20, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026

حالیہ خبریں

Re-NEET

ری-نیٹ : ، AI نگرانی اور 51 ہزار جیمرز تعینات; سکیورٹی ہائی الرٹ!

جون 21, 2026
ٹرمپ میلونی تنازع

‘مقبولیت بڑھانے کے لیے دوبارہ دوستی کرنا چاہتی ہیں میلونی’، ٹرمپ کا اطالوی وزیراعظم پر جوابی حملہ

جون 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN