اردو
हिन्दी
اکتوبر 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غنڈہ گردی :ایس پی امیدوار کی ساڑھی کھینچی ،ہاتھا پائی، پرچہ داخل نہیں کرنے دیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
غنڈہ گردی :ایس پی امیدوار کی ساڑھی کھینچی ،ہاتھا پائی، پرچہ داخل نہیں کرنے دیا
18
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :

اترپردیش میں بلاک پرمکھ الیکشن کے لئے پرچہ نامزدگی کے آخری دن لکھیم پور کھیری میں ایک شرمناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ بی جے پی کارکنوں نے ضلع کےپسگاؤں بلاک میں ایس پی امیدوار ریتو سنگھ کا بی جے پی کارکنوں نے پرچہ داخل نہیں ہونے دیا۔ الزام ہے کہ بلاک میں داخل ہورہیں سماج وادی پارٹی کی امیدوار کے ساتھ بی جے پی کے کارکنوں نے مار پیٹ اور بدسلوکی بھی کی اور ان کی ساڑی بھی کھینچی ۔

حامی بی جے پی کی قومی صدر اور دھورہرا سے ممبر پارلیمنٹ ریکھا ورما کے رشتہ دار بتائے جارہے ہیں اس واقعہ کے سامنے آنے کے بعد کانگریس کی قومی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اور ایس پی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے نظم ونسق پر سوال کھڑا کرتے ہوئے سرکار پر شدید حملہ بولا ہے ۔

पीएम साहब और सीएम साहब इसके लिए भी बधाई दीजिए कि
यूपी में आपके कार्यकर्ताओं ने
⭐कितनी जगह बमबाजी, गोलीबारी, पत्थरबाजी की
⭐कितने लोगों का पर्चा लूटा
⭐कितने पत्रकारों को पीटा
⭐कितनी जगह महिलाओं से बदतमीजी की

कानून व्यवस्था की आंख पर पट्टी बांधकर, लोकतंत्र का चीरहरण चल रहा है। pic.twitter.com/6H9L390frB

— Priyanka Gandhi Vadra (@priyankagandhi) July 8, 2021

کانگریس کی یوپی انچارج پرینکا گاندھی واڈرا نے اس معاملے سے منسلک ایک ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے یوگی اور مودی حکومتوں پر حملہ بولا۔ پرینکا نےاپنے ٹویٹ میں سی ایم اور پی ایم سے 4 سوال کئے ہیں۔

واضح رہے کہ یوپی کے لکھیم پور کھیری ضلع کے پسگاؤں بلاک میں بلاک پرمکھ الیکشن میں زبردست ہنگامہ ہوا۔ سماج وادی پارٹی امیدوار ریتو سنگھ کا پرچہ نامزدگی بی جے پی کے کارکنوں نے نہیں داخل ہونے دیا۔ بلاک میں داخل ہو رہیں امیدوار کی پیشکش انتیا کو سڑک سے کھینچ لیاگیا۔ ان کے ساتھ مار پیٹ ہوئی۔ اس کے بعد ایس پی کے سابق ضلع صدر کرانتی کمار سنگھ کو گیٹ سے کھینچ لائے۔ ان کو یرغمال بنانے کی کوشش کی گئی۔

اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے لکھیم پور واقعہ پر یوگی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے واقعہ کی ویڈیو ٹویٹ کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بی جے پی انتخابات جیتنے کے لئے خواتین کی توہین کرنے پر آمادہ ہے۔ اکھلیش نے ویڈیو میں شامل لوگوں کو یوگی کے غنڈے کہہ کر مخاطب کیا ہے ۔

pic.twitter.com/TqepdO3y4W

— Akhilesh Yadav (@yadavakhilesh) July 8, 2021

ایس پی کا الزام ہے کہ آر او کے سامنے اندر گھسے بھاچپائی پرچہ نامزدگی چھین لے گئے اور پھاڑ دیا۔ امیدوار کو بھی پیٹا گیا۔ اس کے کپڑے پھٹ گئے۔ یہ سب پولیس کے سامنے ہوا۔ الزام ہے کہ پولیس نے کسی فسادی کو روکنے کی کوشش نہیں کی۔ اس سے پہلے ایس پی امیدوار کی کار کو راستے میں بی جے پی کے لوگوں نے گھیر لیا۔ بعد میں پہنچی پولیس امیدوار کو بلاک کی بجائے تھانہ لے گئی۔ اس درمیان 3 بج گئے اور ایس پی امیدوار کا پرچہ داخل نہیں ہو سکا۔

حالانکہ لکھیم پور کھیری کے علاوہ یوپی کے سیتا پور، امبیڈکر نگر ، مئو ، جون پور اور فتح پور اضلاع میں بی جے پی اور ایس پی کارکنوں کے درمیان جم کر تصادم ہوا۔ سیتا پور میں تو کئی راؤنڈ فائرنگ ہوئی ۔فتح میں پولیس کو لاٹھی چارج کرنا پڑا ۔ لکھیم پور کھیری میں ایس پی امیدوار کے ساتھ بدسلوکی ہوئی۔ زیادہ تر اضلاع میں ہنگامے کے بعدہی پرچہ داخل ہوپایا۔

اترپردیش میں ضلع پنچایت صدور کے انتخاب کے دوران حزب اقتدار اور اپوزیشن کے درمیان کئی مقامات پر پرچہ نامزدگی داخل کرنے کو لے تنازع ہواتھا۔ اس معاملے کو لے کر ایس پی کے کچھ امیدواروں نے کورٹ کی پناہ لے لی ہے ۔ انہوں نے کورٹ سے اپیل کی ہے کہ پرچہ نامزدگی کا عمل پورا کرنے اور اس دوران سیکورٹی دینے کا انتظام کیا جائے ۔ اس عرضی پر کورٹ نے سرکار کو حکم دیا ہے کہ وہ انتخابی عمل پورا کرنے اور امیدواروں کو سیکورٹی دینے کو یقینی بنائے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت
خبریں

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

15 اکتوبر
عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم
خبریں

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN