اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رویش نے کہا’اینکرسرکار کی جوتیاں چاٹتا ہے تو…..‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
رویش نے کہا’اینکرسرکار کی جوتیاں چاٹتا ہے تو…..‘
153
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

نیوز چینل ’این ڈی ٹی وی انڈیا ‘کے اینکر اور ہندوستان کے سینئر صحافی رویش کمار نے ایک بار پھر سے ’گودی میڈیا‘ اور ان کے اینکروں پر نشانہ سادھا ہے ۔ یوپی بلاک پرمکھ الیکشن میں ہوئے تشدد کے دوران صحافیوں کے ساتھ ہوئی مار پیٹ کا ذکر کرتے ہوئے رویش کمار نے اپنے فیس بک پوسٹ میں لکھاکہ یوپی میں پٹ رہے صحافیوں کو گمان ہوگا کہ ان کااینکر سرکار کی جوتی چاٹتا ہے تو افسر تھپڑ نہیں مارے گا۔

اترپردیش میں جس طرح سے تشدد ہورہا ہے اس کو چھوڑ کر دہلی کے صحافیوں کو لکھنے کا موضوع دیا جار ہا ہے کہ وہ مودی کابینہ کی توسیع کو کابینہ کے دور سے جوڑیں۔ جلد ہی کابینہ سے جوڑ کر کئی مضامین آپ کو ملیں گے کیونکہ لکھنے کے لیے تھیم فراہم کی گئی ہے ۔

یوپی میں گودی میڈیا کے صحافیوں کو بھی افسر پیٹ رہے ہیں۔ ان کے چینل خاموش ہیں ۔ ان چینلوں کے صحافیوں کو گمان رہاہو گا کہ ان کااینکر سرکار کی جوتی چاٹتا ہے تو افسر تھپڑ نہیں مارے گا۔ اپنے صحافی کے پیٹے جانے کے بعد بھی ان چینلوں نے اف تک نہیں کی۔ عام لوگ اس ڈیزائن کو ٹھیک سے سمجھیں۔ اس کے بدلے ہیرا موتی نہیںملے گا۔ ایک ایسا نظام مل رہا ہے جہاں آپ کی اوقات مچھر کے برابر ہو گئی ہے۔ آپ اس ریاست ، اُس ریاست کا کھیل کھیلتے رہیں گے ، لیکن جو نظر آ رہاہے اسےآپ کا بھلا ہو رہاہے تو کوئی بات نہیں۔ ان صحافوں کو کیا ملا؟ سرکار کی جوتی اٹھا کر بھی لات جوتا ہی ملا۔ گلے کاہار نہیں ملا۔توقع ہے کہ گودی میڈیا کے چینل اپنے صحافوں کے لیے آواز اٹھائیں گے ۔ افسر وں کے خلاف کارروائی کی مانگ کریں گے ۔

جس طرح سے انتظامیہ کی ملی بھگت کی خبریں آرہی ہیں ان افسروں کا بھی دل اندر سے روتا ہوگا کہ کیا کررہے ہیں۔ اپنے ہاتھ سے جمہوریت کاگلا گھونٹ رہےہیں۔ امید ہے کہ ان کے پریوار کے لوگ اپنے افسر پاپا یا شوہر پر فخر کریں گے ۔ بچوں کو بتائیں گے کہ دیکھو آج پاپا آئین کا گلا گھونٹ کر گھر آرہے ہیں ۔ سب مل کر چائے اور برفی پر بحث کریں گے ۔ ویسے بھی پاپا یا شوہر کو کل امبیڈکر جینتی پر ایک اچھی سی تقریر بھی کرنی ہے ،پھر وہ سب کے ہیرو بن جائیں گے ۔

کیا کہہ سکتے ہیں ؟ یہی کہ سوچئے کہ کیا ہو رہاہے ۔ نہیں تو جو آئی ٹی سیل کہتا ہے اسے ہی مان لیجئے ۔ اخبار ستیاناش کو کون روک سکتا ہے ۔ اسے گلے سے لگائے رکھئے۔

لڑکی والوں سے اپیل ہے کہ شادی طے کرتے وقت گودی میڈیا کے چینلوں کے صحافیوں سےاپنی بیٹی کا رشہ طے نہ کریں۔ آپ کا داماد سرکار کا گائے گا تو آپ کو اچھا لگے گا لیکن سرکار سے لات جوتا کھا کر آئے گا تو اچھا نہیں لگے گا۔ سیلری بھی خراب ملتی ہے۔ آپ صحافی سمجھ کر شادی کریں گے لیکن وہ نکلے گا دلال اور اس کے بعد بھی جو افسر چاہے گا چوراہے پر کوٹ دے گا۔

اور جو اچھے صحافی ہیں انہیں شادی سوچ سمجھ کر کرنی چاہئے۔ اس کی سیلری ویسے بھی نہیں بڑھنی ہے ۔ وہ خود سے سوچیں کہ ان سے دلالی ہوگی کہ نہیں، سیلری بڑھے گی نہیں تو گزارا کیسے چلے گا۔ اس دور میں ان کی ضرورت نہیں رہی۔

باقی بھارت کی لڑکیوں سے کئی بار اپیل کرچکا ہوں ۔ فرقہ وارانہ ذہنیت کے لڑکے سے شادی نہ کریں ، جس سے ماننا ہو گا وہ مانیں گی نہیں تو میری بات یاد تو آئے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN