اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سنگھ لوجہاد پر قانون بنانے والوں کے ساتھ : ہوسبولے

6 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized, خبریں
A A
0
سنگھ لوجہاد پر قانون بنانے والوں کے ساتھ : ہوسبولے
35
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے نومنتخب جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسبولے نے ‘’لو جہاد‘ کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’لوجہاد‘ کےمعاملے کو روکنے کے لیے قانون لائے گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ آر ایس ایس ان تمام ریاستوں کی حمایت کرنے جارہا ہے جو ملک میں لو جہاد کے معاملے کو روکنے کے لیے قانون لاتی ہیں۔لو جہاد کااستعمال اصطلاح عام میں شادی کے بہانے جبراً مذہب تبدیلی کرانے کیلئے کیا جاتا ہے۔ہوسبولے نے کہاکہ یہ آر ایس ایس نہیں بلکہ عدلیہ ،کیرل اور آسام کی عدالتیں ہیں جو ان الفاظ کا استعمال کرنے والے پہلے شخص تھے۔ انہوں نے کہاکہ اب پیار اور شادی کے نام پر خواتین کو دھوکہ دینا اور انہیں مذہب تبدیل کرانے کے لیے جھانسہ دینا یا انہیں غیر ملک میں یرغمال کرنا ۔ اس سے سماج میں ہنگامہ مچ ہوا ہے۔ اس مقصد کے لیے اس طرح کے واقعات پر روک لگانے کے لیے کئی ریاستیں قانون لارہی ہیں اور آر ایس ایس ان قانون کی حمایت کرتا ہے۔ملک مخالف لو جہاد قانون نے ملک میں ایک سنگین بحث چھیڑ دی ہے۔ آر ایس ایس نے قانون کی کھل کر حمایت کرکے خود کے لیے مشکلیں بڑھادی ہے۔ آر ایس ایس نے یہ بھی کہاکہ وہ ایک مہم شروع کرے گی جو سنگھ کو ہندوستان کی روایات کو واپس لانے کی کوشش ہوگی۔ ہوسبولےنے کہاکہ آر ایس ایس اعلیٰ ترین فیصلہ لینے والی تنظیم ہے۔ آر ایس ایس نے بنگلور میں میٹنگ کرکے ایک نئے بھارت کی تعمیر کے مقصد سے ہندوستان کی تہذیب کی لمبی تاریخ سے تقویت حاصل کرنے کے لئے اس مہم کو شروع کرنے کا عزم کیا ہے۔
ریزرویشن سے متعلق ہمارا موقف واضح ہے۔ ایسے وقت تک جب تک کہ دلتوں کا ماننا ہے کہانہیں ریزرویشن کی ضرورت ہے اسے جاری رہنا چاہئے۔ اس کے بارے میں کوئی دو رائے نہیں ہے۔ اس سے پہلے آر ایس ایس نے کہاکہ اس نے کورونا وبا کے دوران سماج کی خدمات کے لئے ان کا شکریہ ادا کرنے کے لئے متفقہ طور پر قراردادیں منظور کیں اور ایودھیا رام مندر کے لئے چندہ اکٹھا کرنے کے لئے سنگھ کے پہنچ پروگرام کو یقینی بنایا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN