اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی سے ڈرنے والوں کو پارٹی سے نکال باہر کریں ،راہل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بی جے پی سے ڈرنے والوں کو پارٹی سے نکال باہر کریں ،راہل
49
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

سوشل میڈیا سیل کے لیے تقررکئے گئے رضا کاروں کو خطاب کرتے ہوئے کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے دو ٹوک کہا ہے کہ جو بے خوف ہیں انہیں کانگریس میں شامل کروایا جائے۔ وہیں جو ڈرنے والےہیں انہیں پارٹی سے نکال باہر کیا جائے۔ کانگریس لیڈر نے کہاکہ جنہیں ڈر لگتا ہے وہ جا سکتےہیں ۔ ساتھ ہی انہوں نے کہاکہ بی جے پی کے فیک نیوز سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

وزیر اعظم پر حملہ کرتے ہوئے کانگریس لیڈر نے کہاکہ اگر وزیر اعظم کہتے ہیں کہ یوگی سرکار نے اترپردیش میں کورونا صورت حال پرقابو پانے کے لیے اچھا کام کیا ہے تو ان پر ہنسئے۔ پی ایم اگر کہتے ہیں کہ بھارت کی سرحد پر چین نہیں گھسا تو ان پر ہنسئے۔ انہوں نے رضاکاروں سے اعلان کیا کہ بی جے پی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ بتاتے چلیں کہ حال کے دنوں میں راہل گاندھی مرکزی سرکار پر لگاتار حملہ آور رہے ہیں۔

حال ہی میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دفاع سے متعلق پارلیمنٹری قائمہ کمیٹی کی میٹنگ میں پاکستان، سرحد پر چین کا جارحانہ رویہ اور افغانستان کے کئی علاقوں میں طالبان کے قبضے سمیت کئی ایشوز کو اٹھایا تھا اور کہاکہ ان پر بھی بحث ہونی چاہئے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کے سربراہ اور بی جے پی رہنما جیوال اوراوں نے ان پر تبادلہ خیال کرنے سے انکار کردیا تھا ، جس کے بعد راہل گاندھی میٹنگ ختم ہونے سے کچھ منٹ پہلے ہی باہر نکل گئے تھے۔

ادھر میڈیا میں اس بات کو لے کر بحث ہے کہ کانگریس میں گاندھی پریوار سے باہر کا کوئی ایگزیکٹیو چیئرمین بن سکتا ہے ۔ کانگریس کے سینئر لیڈر کمل ناتھ نے جمعرات کو سونیا گاندھی سے ملاقات بھی کی تھی ۔ ذرائع کے مطابق سونیا گاندھی کے علاوہ 10 جن پتھ پر ہوئی میٹنگ کے دوران کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا بھی موجود تھیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملاقات کے دوران کانگریس اور موجودہ سیاست سے متعلق پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ بتادیں کہ پرشانت کشور نے دو دن قبل کانگریس لیڈروں کے ساتھ ایک میٹنگ بھی کی تھی۔ تب سے اب تک قیاس آرئیوں کا بازار گرم ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

15 اکتوبر
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

عمران خان” لیو انڈیا” نوٹس کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے، 28 اکتوبر تک بھارت چھوڑنے کا حکم

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 15, 2026

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist