اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پیگا سس کا پھیلتا جال،کئی نامی کاروباری بھی ہٹ لسٹ میں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
پیگا سس کا پھیلتا جال،کئی نامی کاروباری بھی ہٹ لسٹ میں
53
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

پیگاسس جاسوسی اسکنڈل (پیگاسی اسنوپ گیٹ) میں رو ز نئے انکشافات ہورہے ہیں ۔ اب یہ معلوم ہواہے کہ جیٹ ایئر ویز کے فاؤنڈر نریش گوئل سمیت کئی بڑے کاروباری اور نوکرشاہوں کو بھی پیگاسس کی ٹارگیٹ لسٹ میں رکھا گیاتھا۔ د ی وائر کی نئی رپورٹ کے مطابق گوئل کے علاوہ اسپائس جیٹ کے چیئرمین اجے سنگھ اور گیل انڈیا کے سابق چیف بی سی ترپاٹھی کا نام پیگاسس پروجیکٹ جانچ میں سامنے آیاہے ۔

اسرائیلی کمپنی این ایس او گروپ کے پیگاسس اسپائی ویئر سے دنیا بھر کے 10 ممالک میں تقریباً 50,000نمبرات کو ممکنہ سرویلانس یا جاسوسی کا ٹارگیٹ بنایا گیا ، لیک ہوے ڈیٹا بیس میں 300 ہندوستانی فون نمبر ہے ۔

ڈیٹا بیس کی جانچ فرانس کی تنظیم فاربیڈن اسٹوریج اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کی ہے ۔ اس میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر کے صحافیوں، سماجی کارکن اورلیڈروں کے نمبر پیگاسس کی ٹارگیٹ لسٹ میں ڈالے گئے تھے ۔

حالانکہ حکومت ہند نے جاسوسی میں کسی بھی طرح کے رول سے انکار کیا ہے ۔مرکز نے پیگاسس پروجیکٹ کو ہندوستان کی شبیہ خراب کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔

بند ہوچکی جیٹ ایئر ویز کے فاؤنڈر نریش گوئل کو مئی 2019 میں ممبئی ایئرپورٹ سے سفر کرنے سے روکا گیا تھا، نئی رپورٹ کے مطابق گوئل کا نمبر اس واقعہ سے کچھ ہفتے پہلے ہی ممکنہ سرویلانس لسٹ میں ڈالا گیا تھا۔ دی وائر نے تصدیق کی ہے کہ گوئل وہ نمبر استعمال کرتے تھے، لیکن یہ نہیں معلوم کی نمبر اب بھی ان کے پاس ہے یا نہیں۔

گوئل کے علاوہ اس لسٹ میں بڑا نام اسپائس جیٹ کے چیئرمین اور ایم ڈی اجے سنگھ کاہے۔ ساتھ ہی روٹومیک پینس کے وکرم کوتری اور ان کے بیٹے راہل اور سابق ایئر سیل پرموٹر سی شیوشنکرن کا نام بھی ممکنہ سرویلانس کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔

اڈانی گروپ کے ایک مڈ لیول ایگزیکٹیو ،ایسار گروپ کے لیے کام کرنے والے ایک عہدیدار ، ریلائنس انڈسٹریز اور ریلائنس اے ڈی اے گروپ سے منسلک دو لوگوں کا نام بھی لسٹ میں شامل ہے۔

نوکر شاہوں میں گیل انڈیا کے سابق چیف بی سی ترپاٹھی ، ایل آئی سی کے سابق باس اور گجرات نرمدا ویلی فرٹیلائزر کارپوریشن کے ایک سابق ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے فون نمبرات کو پیگاسس ٹارگیٹ لسٹ میں ڈالا گیا تھا۔

تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ ان میں سے کسی بھی نمبر کی جاسوسی ہوئی تھی یا نہیں، کیونکہ اس کے لئے فون کی فورنسک جانچ ضروری ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN