اردو
हिन्दी
جون 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

خوشخبری !اسپتال کی ڈسچارج سلپ سے ہی بن جائے گا بچے کا آدھار کارڈ !

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
خوشخبری !اسپتال کی ڈسچارج سلپ سے ہی بن جائے گا بچے کا آدھار کارڈ !
164
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

یو آئی ڈی اے آئی 5 سال سے کم عمر کے بچوں کے لئے نیلے رنگ کا آدھار کارڈ جاری کرتا ہے ۔ کوئی بھی والدین اپنے بچوں کے لیے 12 ہندسہ کا آدھار نمبر لے سکتے ہیں ۔ اس کے لیے بچے کی پیدائشی سرٹیفکیٹ اور ماں یا باپ میں سے کسی ایک کا آدھار نمبر ضروری ہے ۔

اب بچوں کے لئے آدھار کارڈ بنانے کا عمل آسان ہو گیا ہے۔ یو آئی ڈی اے آئی نے بچوں کا آدھار بنوانے کے لیے پیدائشی سرٹیفکیٹ کی لازمیت کو ختم کردیا۔ یو آئی ڈی اے آئی نے کہا ہے کہ اب صرف اسپتال کی ڈسچارج سلپ سے ہی بچوں کا آدھار کارڈ بنوایا جا سکتا ہے ،حالانکہ ماں یا باپ میں سے کسی ایک کا آدھار ہونا ضروری ہے ۔یو آئی ڈی اے آئی نے اپنے آفیشیل ٹوئٹر ہینڈل سے یہ معلومات دی ہے۔

یو آئی ڈی اے آئی کا کہنا ہے کہ بچوں کے آدھار کے لئے فنگر پرنٹ یا آنکھوں کی پتلی کو اسکین نہیں کیا جاتا ہے۔ صرف بچے کی تصویر لی جاتی ہے۔ جب بچہ 5 سال کی عمر پوری کرلیتا ہے ، تب اس کی بایومیٹرک شناخت لی جاتی ہے۔ 5 سال کی عمر کے بعد بچے کے آدھار میں بایو میٹرک کو اپ ڈیٹ کرانا ضروری ہے۔

ماں – باپ اپنے بچوں کے آدھار کے لیے آ ن لائن اور آف لائن دونوں طریقوں سے آدھار بنوا سکتے ہیں۔ آف لائن کے لیے والدین کو نزدیکی اینرالمینٹ سینٹر پر جا کر فارم بھر کر دینا ہوگا ۔ اس کے ساتھ اسپتال کی ڈسچارج سلپ اور ماں یا باپ کے آدھار کی جانکاری دینی ہوگی۔

بچے کا آدھار آن لائن بنوانے کے لیے سب سے پہلے ویب سائٹ uidai.gov.in پر جائیں ۔ یہاںآدھار کارڈ رجسٹریشن لنک پر کلک کریں۔ یہاں بچے کا نام ، ماں یا باپ کا فون نمبر ،ای میل آئی ڈی اور دیگر جانکاری بھریں۔ اس کے بعد اپنا ایڈریس بھریں ۔ اس کے بعد فکس اپوائنمنٹ آپشن پر کلک کریں ۔ یہاں اپنی سہولت کے مطابق تاریخ اور قریبی آدھار اندراج کے مرکز کا انتخاب کریں۔ آن لائن فارم جمع کرنے سے پہلے بچے کا نام ، تاریخ پیدائش اور دیگر تفصیلات اچھی طرح چیک کریں۔ تاہم ، کوئی بھی گڑبڑی ہونے پر بعد میں درست یا اپ ڈیٹ بھی کیا جا سکتا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

بھارت تیواری انکاؤنٹر
خبریں

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

22 جون
ری نیٹ سالور گینگ
خبریں

ری-نیٹ امتحان میں سالور گینگ کا بڑا کھیل بے نقاب، 9 نقلی امیدواروں سمیت 30 گرفتار

22 جون
جے ڈی وینس نے اپنے دو "پسندیدہ" جنوبی ایشیائی شخصیات کے نام بتا دیے
خبریں

جے ڈی وینس نے بتائے اپنے پسندیدہ بھارتی اور پاکستانی افراد، ایک نام نے سب کو چونکا دیا!

21 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
بھارت تیواری انکاؤنٹر

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

ری نیٹ سالور گینگ

ری-نیٹ امتحان میں سالور گینگ کا بڑا کھیل بے نقاب، 9 نقلی امیدواروں سمیت 30 گرفتار

جے ڈی وینس نے اپنے دو "پسندیدہ" جنوبی ایشیائی شخصیات کے نام بتا دیے

جے ڈی وینس نے بتائے اپنے پسندیدہ بھارتی اور پاکستانی افراد، ایک نام نے سب کو چونکا دیا!

ایران امریکا مذاکرات US Iran Talks

"جب واپس جائیں تو ہمارے پاس دنیا میں…”، ایران-امریکا مذاکرات پر شہباز شریف کا اظہارِ امید

جون 21, 2026
ایران امریکا مذاکرات US Iran Talks

"جب واپس جائیں تو ہمارے پاس دنیا میں…”، ایران-امریکا مذاکرات پر شہباز شریف کا اظہارِ امید

جون 21, 2026

حالیہ خبریں

بھارت تیواری انکاؤنٹر

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

جون 22, 2026
ری نیٹ سالور گینگ

ری-نیٹ امتحان میں سالور گینگ کا بڑا کھیل بے نقاب، 9 نقلی امیدواروں سمیت 30 گرفتار

جون 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN