اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پولیس کی اسٹوری!دہشت گردی کے ملزم ماچس کی تیلیوں سے بارود اکٹھا کررہے تھے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized, خبریں
A A
0
پولیس کی اسٹوری!دہشت گردی کے ملزم ماچس کی تیلیوں سے بارود اکٹھا کررہے تھے
130
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :

گزشتہ دنوں لکھنؤ سے گرفتار کئے گئے مبینہ القاعدہ کے دہشت گرد پریشر کوکر بم بنانے کے لیے ماچس کی تیلیوں سے بارود اکٹھا کررہے تھے ۔ منہاج نے ایک کوکر بم تیار بھی کر لیا تھا ۔ عدالت کو دی گئی جانکاری میں اے ٹی ایس نے بتایا ہے کہ منہاج اور مشیر الدین کے پاس سے ڈھائی سو سے زیادہ کی تعداد میں ماچس کی ڈبیاں ،ایک بورے میں ماچس کی صرف تیلیاں اور خالی ڈبیاں ،لوہے کی کیلیں، چھرے ، پیچکس ،سولڈر ،کالا اور سفید پاؤڈر ،ڈٹرجنٹ پاؤڈر اور دیگر سامان برآمد کیا گیا ہے ۔

اے ٹی ایس نے عدالت کو بتایا کہ کارروائی کے دوران منہاج کے قبضے سے برآمدکئے گئے ایک فون کو اس نے پٹک دیا تھا جس سے اس میں آگ لگ گئی تھی اور سم کارڈ جل گیا تھا۔ منہاج کے پاس سے تین اور موبائل فون برآمد کئے گئے ہیں ۔ عدالت کو دی گئی جانکاری کے مطابق اےٹی ایس نے مشیرالدین کے گھر سے سات لیٹر کاایک کوکر برآمد کیا تھا جس میں ہائی پاور بیٹری لگی ہوئی تھی۔ اس کے علاوہ خودساختہ ڈیٹونیٹر بھی برآمد کیا گیا تھا۔ منہاج کے پاس سے دو کوکر برآمد ہوئے تھے ۔ جس میں سے ایک بم کی شکل میں تیار کیا جا چکا تھا ۔ اے ٹی ایس برآمد کئے گئے سامانوں کی نہ صرف جانچ کرا رہی ہے بلکہ مذکورہ سامان دستیاب کرانے والوں کی بھی تلاش کررہی ہے ۔

اے ٹی ایس نے عدالت کو بتایا ہے کہ انسٹا گرام پر 9-10مہینے پہلے فوج کے ذریعہ بچے کو گولی مارنے کی تصویر پوسٹ کی گئی تھی۔ اس پوسٹ پر توحید نام کے شخص نے کمینٹ کیا تھا کہ اس کا بدلہ لیاجانا چاہئے۔ توحید کے اس کمینٹ کو منہاج نے لائک کیا تھا۔ مارچ مہینے میں توحید نے منہاج سے رابطہ کیا اور بتایا کہ میرے بڑے تم سے بات کریں گے جو میرے امیر ہیں۔ دو تین دن بعد موسیٰ نام کی آئی ڈی سے ٹیلی گرام ایپ پر سلام کامیسیج آیا۔ منہاج نے اس کا جواب دیا۔ منہاج سے موسیٰ نے کانفیسنگ مانگی۔ منہاج نے اس کا ویڈیو بنا کر موسیٰ کو بھیج دیا۔ پھر موسیٰ نے منہاج سے ماچس کے مسالے اور بارود جمع کرنے کے لیے کہا۔ اس دوران توحید اور موسیٰ اسے لگاتار ویڈیو بھیج رہے تھے ۔ منہاج نے ان ویڈیو کو مشیرالدین سے بھی شیئر کیا۔ منہاج نے بتایاکہ وہ لکھنؤ میں القاعدہ کا ماڈیول کھڑا کرنا چاہتا تھا۔

اے ٹی ایس نے عدالت کو بتایا کہ منہاج کے پاس سے چار موبائل فون ، ایک موبائل جل ہوا ، دو سم کارڈ ، ایک پستول.32 بور ، چار زندہ کارتوس ، 8 ڈبے چھرے ، ایک وزن کرنے کی الیکٹریکل مشین ، چار چاقو ، ایک پلاسٹک کے ڈبے میں پوٹاشیم پرمنگیٹ پاؤڈر ، دو پلاسٹک کے ڈبوں میں کالے رنگ کا پاؤڈر ، دو پلاسٹک کے ڈبوں میں سفید رنگ کا پاؤڈر ، ایک پلاسٹک کی پولیتھن میں سلفر ، دو پریشر کوکر ، 28پیکٹ ماچس ہوم لائٹ ہر ایک بنڈل میں 6ماچس اور 5 کھلی ماچس ، ایک پیچکس ، ایک بوری میں خالی تیلیاں و ماچس کے کھوکھے ،ایک کالے رنگ کی پلاسٹک کی پولیتھن میں کوئلہ ، ڈٹرجنٹ پاؤڈر کی دو بالٹی ، ربر بینڈ ، کمپاس ، ہتھوڑا ، بیٹری ، آئی کارڈ ، ایک پین ڈرائیو ، ڈیبٹ کارڈ ، پاس بک ، ڈی ایل ، آدھار کارڈ اور پین کارڈ برآمد کئے گئے ہیں ۔

وہیں مشیرالدین کے پاس سے ایک عدد کوکر سات لیٹرجس پر ہائی پاور بیٹری لگی ہوئی ہے ، ایک خود ساختہ ڈیٹونیٹر ، دو عدد موبائل فون ، لوہے کی کیلیں ڈھائی کلو، دوعدد الیکٹرکل سولڈر ، سولڈر وایئر، ایک ہولڈر میں لگا ایل ای ڈی بلب، 78 پیکٹ ہوم لائٹ ماچس کے پیکٹ ، لوہے کے چھرے، ایک ٹکڑا ریگ مارک، ایک عدد ٹیسٹر ، تین عدد ڈبل سائڈ ٹیپ، ایک سیلو ٹیپ، ایک قینچی ، ایک مقناطیس جس میں کئی سوئی چپکی ہوئی، ایک سیمسنگ بیٹری ، ایک میگنفائنگ گلاس ،کچے دھاگے کی ستلی ، ایک پولیتھن میں دو پاس بک ،ایک پولیتھن میں ایم سی ایل برآمد کی گئی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN