اردو
हिन्दी
اگست 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دیشمکھ کو کب تک بچاپائیں گے پوار!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized, خبریں, گراونڈ رپورٹ
A A
0
دیشمکھ کو کب تک بچاپائیں گے پوار!
81
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی :

ممبئی کے سابق پولیس کمشنر پرم بیر سنگھ کے الزامات کے بعد مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انل دیشمکھ اپوزیشن کے نشانے پر ہیں۔ ادھرگزشتہ دن  این سی پی کے سربراہ شرد پوار کے دعوے پر بھی بحث چھڑ گئی ہے ، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ فروری میں طویل عرصہ سے انل دیشمکھ اسپتال میں تھے۔ اس بیچ میڈیا رپورٹ کے مطابق کچھ ایسے کاغذات سامنے آئے ہیں ، جس سے یہصاف ہورہا ہےکہ اس وقفے میں انل دیشمکھ نے ایک چارڈر طیارہ میں اڑان بھری تھی ۔ ان تفصیلات کے سامنے آنے کے بعد انل دیشمکھ نے صفائی بھی دی ہے۔

دراصل انل دیشمکھ کو لے کر پیدا ہوئے تنازع کے بیچ چارٹرڈ طیارہ کا ایک دستاویز سامنے آیا ہے ۔ یہ 15 فروری 2021کا ہے۔ جس میں مسافروں کی فہرست میں انل دیشمکھ کا بھی نام ہے۔ جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ15 فروری کو انل دیشمکھ نے ناگپور سے ممبئی تک چارٹرڈ فلائٹ میں سفر کیا تھا۔ 

اپوزیشن جماعتوں کے ذریعہ مسلسل اٹھائے جارہے استعفیٰ کے سوالات کے درمیان مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انل دیشمکھ نے ایک بیان جاری کیا ہے ۔ دیشمکھ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ بطور وزیر داخلہ کورونا دور میں وہ پوری ریاست کا دورہ  کررہے تھے ، کیونکہ جوانوں کا حوصلہ بڑھانا تھا۔ دیشمکھ نے اپنے بیان میں کہاکہ انہیں اس بات سے تکلیف پہنچی ہے کہ لوگوں کو گمراہ کیاجارہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ کوارنٹین کے وقت ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ میٹنگ میں حصہ لے رہے تھے۔

واضح رہے کہ پرم بیر سنگھ کے خط کے بعد لگاتار انل دیشمکھ کے استعفیٰ کی مانگ ہورہی ہے۔ اس درمیان گزشتہ پیر کو شرد پوار نےایک پریس کانفرنس کی ، جس میں انہوں نے انل دیشمکھ کا بچاؤ کیا۔ پوار نے دعویٰ کیا کہ جس وقت کے الزام لگائے جارہے ہیں تب انل دیشمکھ اسپتال میں بھرتی تھے۔ اس کے بعد انہوں نے خود کو ہوم کورانٹین کیا تھا۔ حالانکہ پوار کے اس دعوے کے فوراً بعد ہی بی جے پیح نے ایک ویڈیو جاری کیا تھا۔ بی جے پی نے انل دیشمکھ کی ایک پریس کانفرنس کے ویڈیو کو ری ٹیویٹ کیا، جو کہ 15 فروری کو کی گئی تھی۔ ایسے میں بی جے پی نے سوال کیا تھاکہ شرد پوار دعویٰ کرہے ہیں کہ انل دیشمکھ اسپتال میں تھے ،لیکن وہ تو پریس کانفرنس کررہے تھے۔

اس پر دیشمکھ نے گزشتہ روز ایک ویڈیو جاری کرکے اپنی صفائی دی۔انہوں نے کہاکہ وہ 15 فروری تک اسپتال میں تھے، جب وہاں سے باہر نکلے تو وہاں کچھ صحاف ان سے سوال پوچھنے لگے، مگر انہوں نے بیمار ہونے کی وجہ سے کرسی پر بیٹھ کر صحافیوں سے بات چیت کی۔ اسی کے بعد وہ گھر کیلئے روانہ ہوئے اور آئسولیٹ ہوگئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN