اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امت شاہ یوپی مشن کا ایجنڈا سیٹ کر رہے ہیں!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
کانگریس کو ووٹ دیا تو اجمل ریاست کے وزیر اعلیٰ بنیں گے: امت شاہ
55
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:

اترپردیش میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کااعلان ابھی بھلے ہی نہ ہوا ہو، لیکن سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ ایک دن کے یوپی دورے سے کئی سیاسی فارمولیشن سادھ گئے، لکھنؤ میں فورنسک سائنس انسٹی ٹیویٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کے بہانے جہاں انہوں نے اپوزیشن کو ’ پولیٹکل سائنس ‘ پڑھایا تو وندھیانچل کوری ڈور کے ذریعہ ہندوتوا کے ایجنڈے کے ساتھ ساتھ پوروانچل کا ذاتی فارمولیشن کو سادھنے کا داؤ چلا۔ پی ایم مودی کے بعد امت شاہ نے بھی سی ایم یوگی کی پیٹ تھپتھپاکر اشارے دے دیا ہے کہ 2022 کا الیکشن انہی کی قیادت میں لڑا جائے گا۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا اتوار کو لکھنؤ ، مرزا پور اور وارانسی کا دورہ بہت اہم رہا۔ شاہ نے لکھنؤ میں فورنسک سائنس انسٹی ٹیوٹ کا سنگ بنیاد رکھا اور اس دوران انہوں نے کہا کہ میں 2013 سے 2019 تک یہاں ہر ضلع کا دورہ کرتے ہوئے اب بہت تبدیلی محسوس کر رہا ہوں۔ شاہ نے کہا کہ مجھے پہلے والا یوپی ٹھیک سے یاد ہے۔ جرائم اور مجرم بے لگام تھے ، لیکن آج 2021 میں یوپی میں کھڑا ہوں تو فخر سے کہتا ہوں کہ یوگی آدتیہ ناتھ کی ٹیم نے ریاست کو آگے لے جانے کا کام کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اترپردیش میں کورونا کے دوران کئے جانے والے اقدامات اور ویکسینیشن کا بھی ذکر کیا اور لوگوں کو یہ پیغام دینے کی کوشش کی کہ مرکزی حکومت اور اترپردیش حکومت دونوں مل کر ایک بہتر ریاست بنانے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

مغربی اتر پردیش میں ہوئے فسادات اور اس کے بعد وہاں سے نقل مکانی کرنے والے لوگوں کا ذکر کرتے ہوئے شاہ نے لکھنؤ سے مغربی اترپردیش کے سیاسی فارمولیشن بھی سادھنے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہاکہ اس وقت مغربی یوپی میں تو جرائم کے ڈر سے لوگ اپنا گھر تک بیچنے پر مجبور ہوتے تھے، لیکن اب یہاں پر مجرم تھانوں میں جاکر خودسپردگی کررہےہیں ۔ امت شاہ نے کہاکہ اترپردیش کو فساد سے پاک بنانے کا کام بی جے پی نے کیاہے ۔ بی جے پی نے ہی یوپی کو مافیا سے نجات دلانے کا کام کیا ہے ۔ اس کے ساتھ زمین مافیا سے بھی آزادی دلائی ہے ۔اس کی وجہ سے یہاں کی معیشت بھی مضبوط ہو رہی ہے ۔

مرزا پور سے انوپریا پٹیل اپنادل کی رکن پارلیمنٹ ہیں اور مرکزی وزیر ہیں ۔ امت شاہ مرزا پور جاکر یہ بھی پیغام دے رہے ہیں کہ گٹھ بندھن دھرم نبھانے میں بی جے پی کوئی کسر نہیں چھوڑا۔ مرزا پور سے پریاگ راج تک بننے والے فور لین ہائی وے کو انوپریا پٹیل کے والد سونے لال پٹیل کے نام پر رکھا گیا ہے ۔ پرتاپ گڑھ میں بنے میڈیکل کالج کو بھی سونے لال پٹیل کے نام پر رکھا گیا ہے ، بی جے پی نے جس کے ذریعہ کرمی برادری کو بڑا سیاسی تحفہ دیا ہے ۔ پوروانچل کا یہ پورا علاقہ کرمی اکثریتی علاقہ ہے ۔

مرزا پور میں امت شاہ نے کہا کہ مودی حکومت نے دلتوں ، پسماندہ ، قبائلیوں کے لیے کام کیا ہے۔ مودی حکومت نے نیٹ و میڈیکل کی انٹرنس سیٹوں کے اندر او بی سی کو 27 فیصد ، غریب کے لیے 10 فیصد ریزرویشن کااعلان کیا ہے ۔ کانگریس اور دوسری پارٹیوں نے صرف پسماندہ طبقات کا ووٹ لیا، لیکن ان کی فلاح وبہبود کے بارے میں نہیں سوچا۔ اب مودی سرکار دیگر ذاتیوں کے بچوں کے ریزرویشن کے بارے میں بھی سوچ رہی ہے۔ پی ایم پسماندہ کمیشن لارہے ہیں ۔

امت شاہ نے یوپی کے دورے کے بہانے 2022 کے انتخابات میں بی جے پی کا سیاسی ایجنڈا بھی طے کرگئے۔ بی جے پی آنے والے انتخابات میں ہندوتوا اور قوم پرستی کو سب سے بڑا سیاسی ہتھیار بنائے گی۔ امت شاہ نے وارانسی میں کاشی وشوناتھ مندر میں درشن اور مرزا پور میں وندھیانچل کوری ڈور کا سنگ بیناد رکھنے کے بہانے ہندتو ا کے ایجنڈا سیٹ کرتے نظر آئے ۔ 550 سال سے رکے رام مندر کی تعمیر کی شروعات مودی نے کی۔ ہر روایت کو بی جے پی سرکار نے زندہ کیا ہے، لوگ سوچتے تھے ک ان کی آستھا کا احترام کیوں نہیں ہوتا تھا۔

وہیں ریاست کی سیاست کو کافی قریب سمجھنے والے سینئر صحافی کاشی یادو کہتے ہیں بی جے پی نے ایک جانب جہاں اپنے دو بڑے بڑے لیڈروں کو اترپردیش کی سیاسی زمین پر انتخابی ماحول بنانے میں مصروف ہوگئی ہے ۔ امت شاہ کا اترپردیش کایہ دورہ صرف اسکیموں کی شروعات یا افتتاح کرنے تک ہی محدود نہیں ہے بلکہ اس دوران اترپردیش میں ہونے والے انتخاب کے روڈ میپ کے ساتھ ساتھ سیاسی ایجنڈا بھی سیٹ کرگئے ہیں۔ جس میں انہوں نے ہندوتو ا سے لے کر ذاتی اور علاقائی فارمولیشن سادھنے کی کوشش کرتے نظر آئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN