اردو
हिन्दी
جون 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی مشن 2022-:لالو ، ملائم اور اکھلیش کی میٹنگ سے ہلچل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی مشن 2022-:لالو ، ملائم اور اکھلیش کی میٹنگ سے ہلچل
60
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

یوپی میں اگلے سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں ۔ ابھی وہاں یوگی آدتیہ ناتھ کی سرکار ہے ۔ اس درمیان آر جے ڈی سپریم لالو پرساد نے ملائم سنگھ سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے دوران اکھلیش یادو بھی موجود تھے۔ آر جے ڈی سپریم لالو یادو نے ملاقات کرنے کے بعد ٹوئٹر پر تصویر شیئر کی ہے ۔ اس ملاقات سے سیاسی گلیاروں میں ہلچل مچ گئی ہے ۔ لال یادو کے ٹوئٹر سے لگ رہاہے کہ ملاقات کے دوران سیاست سے جڑےکئی مدعوں پر بات چیت کی گئی ہے ۔

لالو یادو نے پیر کو ٹویٹ کیا اور لکھا ، ’’ملک کے سینئر ترین سماج وادی ساتھی محترم ملائم سنگھ جی سے ملاقات کر کے ان کی خیرت دریافت کی ۔ کھیت -کھلیان ، عدم مساوات ، ناخواندگی ،کسانوں ،غریبوں و بے روزگاروں کے لیے ہماری مشترکہ سوچ اور لڑائی ہے۔ آج ملک کو سرمایہ داروں اور فرقہ وارایت کی نہیں بلکہ سوشلزم کی اشد ضرورت ہے ۔‘

देश के वरिष्ठतम समाजवादी साथी आदरणीय श्री मुलायम सिंह जी से मुलाकात कर उनका कुशलक्षेम जाना।खेत-खलिहान,ग़ैर-बराबरी, अशिक्षा,किसानों,गरीबों व बेरोजगारों के लिए हमारी सांझी चिंताएँ और लड़ाई है।

आज देश को पूंजीवाद और सम्प्रदायवाद नहीं बल्कि लोकसमता एवं समाजवाद की अत्यंत आवश्यकता है। pic.twitter.com/XWA2goMjG8

— Lalu Prasad Yadav (@laluprasadrjd) August 2, 2021

بتادیں کہ اترپردیش میں ابھی انتخاب ہوناہے ۔ ابھی کچھ ہی دنوں پہلے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی ) کے سربراہ شرد پوار نے بھی لالو یادو سے ملاقات کی تھی۔ اس دوران ان کے ساتھ سماج وادی لیڈر رام گوپال یادو اور کانگریس کے راجیہ سبھاممبر اکھلیش یادوبھی موجود تھے ۔ یہ ملاقات میسا بھارتیہ کے سرکاری رہائش گاہ پر ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ ضمانت پر جیل سے نکلنے کے بعد لالو یادو نے سیاسی سرگرمیاں تیز کردی ہیں۔ ضمانت پر جیل سے باہر آنے کے بعد اپنی بیٹی و راجیہ سبھا ممبر میسا بھارتیہ کے دہلی واقع سرکاری رہائش گاہ پر رہے ہیں۔ اب اس طرح لال یادو کا یوپی انتخاب کے پہلے سرگرم ہونے کے کئی معنی نکالے جارہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

تیج پرتاپ یادو پی اے چوری
خبریں

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

23 جون
ٹرمپ اسٹارمر تنقید
خبریں

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

23 جون
Lucknow Fire
خبریں

لکھنؤ کے علی گنج میں خوفناک آتشزدگی، حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی نے 15 جانیں لے لیں

23 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

ٹرمپ اسٹارمر تنقید

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

Lucknow Fire

لکھنؤ کے علی گنج میں خوفناک آتشزدگی، حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی نے 15 جانیں لے لیں

بھارت تیواری انکاؤنٹر

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

جون 22, 2026

حالیہ خبریں

تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

جون 23, 2026
ٹرمپ اسٹارمر تنقید

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

جون 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN