اردو
हिन्दी
جون 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اکھلیش جی بچ کے رہنا، یوگی جی ٹھونک دیتے ہیں، کہیں نمبر نہ آجائے، بولے ساکشی مہاراج

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اکھلیش جی بچ کے رہنا، یوگی جی ٹھونک دیتے ہیں، کہیں نمبر نہ آجائے، بولے ساکشی مہاراج
97
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج اکثر اپنے بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں ۔ انہوں نے ایک ٹی وی چینل کو دیئے انٹرویو میں کہہ دیا کہ یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کو ٹھونکنا آتا ہے ۔ اکھلیش بھی بچ کر رہیں۔ ایک ویڈیو میں 2022 کے یوپی انتخابات کے بارےمیں ساکشی مہاراج کہتے نظر آرہے ہیں کہ ’’ ہم سے کہا، یوگی کو کمپیوٹر چالانا نہیں آتا ہے، انہیں تو ٹھونکنا آتا ہے ، تو ہم نے صحافیوں سے کہا اکھلیش کو سمجھا دو ٹھونکنا آتا ہے تو تھوڑا بچ کے رہیں، کہیں تمہارا نمبر نہ آجائے۔‘ وہ قبول کررہے ہیں کہ ٹھونکنا آتا ہے ، بدمعاشوں کو ٹھونکا نہیں جائے گا؟ دہشت گردوں کو ٹھونکا نہیں جائے گا؟ جن لوگوں نے ناجائز زمین پر قبضہ کر لیا انہیں ٹھونکا نہیں جائے گا ؟

بتادیں کہ اکھلیش یادو نے یوگی آدتیہ ناتھ پر کہا تاکہ انہیں کمپیوٹر چالانا بھی نہیں آتا ہے ۔ اس پر ساکشی مہاراج نےکہا کہ تو آپ کو اتنا اچھا وزیر اعلیٰ ملا ہے ،اتنا اچھا وزیر اعظم ملا ہے اور اتنا اچھا ایم ایل اے ملا ہے اور ہم تو شنکھ ہے، ساگر کے شنکھ۔ شنکھ سمجھ رہے ہو نا، ساگرکے شنگھ بجے توبجا لونہیں تو سبزی بناکے کھا لو۔ ہم کام آنے والےہیں آپ کے لئے ۔ مجھے ابھی لوک سبھا جانا ہے ،وہاں حاضری لگانی ہوتی ہے ، ووٹ پڑتا ہے ووٹ دینا ہوتا ہے ۔

بتادیں کہ سوامی سچیدانند ہری ساکشی مہاراج (پیدائش 12 جنوری 1956)، جنہیں ساکشی مہاراج کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، بی جے پی سے تعلق رکھنے والے ایک سیاسی اور دھارمک لیڈر ہیں۔ انہوں نے 2014 کا انتخاب اناؤ ،اترپردیش سے جیتا، انہوں نے 1991 میں متھرا، 1996 اور 1998 میں فرخ آباد سے انتخاب جیتا۔ وہ بدعنوانی کے الزام میں معطل ہونے سے پہلے 2000 سے 2006 تک راجیہ سبھا کے رکن بھی تھے۔ انہوں نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے اور ساکشی مہاراج گروپ کے بینرتلے بھارت بھر میں مختلف تعلیمی ادارے اور آشرم چلاتے ہیں۔ جس کے لیے وہ اس کے ڈائریکٹر کے طور پر بھی کام کررہے ہیں۔

وہ اپنے اسلاموفوبک خیالات کی وجہ سے تنازعات کا مرکز رہے ہیں۔ 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں مہم چلاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ یہ ملک کا آخری الیکشن ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

تیج پرتاپ یادو پی اے چوری
خبریں

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

23 جون
ٹرمپ اسٹارمر تنقید
خبریں

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

23 جون
Lucknow Fire
خبریں

لکھنؤ کے علی گنج میں خوفناک آتشزدگی، حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی نے 15 جانیں لے لیں

23 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

ٹرمپ اسٹارمر تنقید

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

Lucknow Fire

لکھنؤ کے علی گنج میں خوفناک آتشزدگی، حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی نے 15 جانیں لے لیں

بھارت تیواری انکاؤنٹر

کون تھا بھارت تیواری؟ جس کے انکاؤنٹر پر بہار کی سیاست میں مچا ہے ہنگامہ

جون 22, 2026

حالیہ خبریں

تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

جون 23, 2026
ٹرمپ اسٹارمر تنقید

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

جون 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN