اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

‌نوشادملک کے اہل خانہ اور پولیس افسروں سے جمعیۃ کے وفد کی ملاقات

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
‌نوشادملک کے اہل خانہ اور پولیس افسروں سے جمعیۃ کے وفد کی ملاقات
105
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

رنجیت نگر میں ڈاکٹر کی کلنک پر بچی کو دوائی دلوانے آئے نوشاد ملک کو کچھ دبنگوں نے بہت بری طرح سے زدوکوب کیا تھا، معاملہ اسکوٹی میں ٹکر مارکر گرانے کا تھا۔ دراصل نوشاد نے اپنی اسکوٹی کلنک کے سامنے کھڑی کی تھی راستے سے کارلے کر جارہے علاقے کے کونسلر کے بھتیجے نے اسکوٹی کو گرادیا جس کو لے کر نوشاد نے سمجھانے کی کوشش کی تو اچانک نوشاد کو مارنا شروع کردیا اور اسی پربس نہیں کیا بلکہ کار کھڑی کرکے کچھ اور دبنگوں کو ساتھ لے کر دوبارہ سے بے ہوش پڑے نوشاد کو اینٹ پتھروں سے زد وکوب کیا۔ شوہرکو چھڑانے آئی بیوی کو بھی نہیں بخشا۔

اس سلسلے میں صدرصدر جمعیة علماءہند مولانا سید ارشد مدنی کی ہدایت پر مفتی عبدالرازق جنرل سکریٹری صدر جمعیة علماء دہلی کی قیادت میں ایک وفد نے نوشاد ملک کے اہل خانہ بیوی اوربھائی وغیرہ سے بی ایل کپور ہاسپٹل جاکر تفصیلی ملاقات کی اور ہرطرح کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اس کے بعد رنجیت نگر تھانے جاکر ایس ایچ او سے ملاقات کی اور خاطیوں کو قرار واقعی سزا کا مطالبہ کیا ۔ایس ایچ او نے وفد کی تمام باتوں کو بغور سنا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔واضح رہے کہ تین ملزمین کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

وفدنے رنجیت نگر جائے حادثہ کا بھی معائنہ کیا اور کلنک جاکرحادثہ کے چشم دید ڈاکٹر صاحب سے بھی تمام معلومات لیں اور علاقے کی جامع مسجد جاکر وہاں کے ذمہ داران اور سنجیدہ حضرات سے ملاقات کرکے ہرطرح کے تعاون کی یقین دہانی کرائی، ساتھ ہی ساتھ علاقے میں امن وامان بنائے رکھنے بھی اپیل کی اور پھر دوبارہ سے ایس ایچ او کو تمام حالات سے آگاہ کراکر غیر جانبداری سے انصاف کا اور ملزمین کے خلاف سخت سے سخت سزا کا مطابہ کیا۔ وفد میں مفتی عبدالرازق مظاہری ناظم اعلیٰ جمعیة علماء دہلی، قاری محمد ساجد فیضی ناظم جمعیة علماءدہلی، چودھری محمد اسلام رکن جمعیة علماءدہلی شامل تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN