اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کٹیار کا سنسنی خیز دعویٰ،6دسمبر کو نرسمہاراؤ نےفون کیا اور پوچھا،کام ہوگیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
کٹیار کا سنسنی خیز دعویٰ،6دسمبر کو نرسمہاراؤ نےفون کیا اور پوچھا،کام ہوگیا
121
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :

یوپی انتخابات میں سب سے زیادہ بحث رام مندر کی ہے ، ایسے میں آج تک کے خاص سیشن ’ایودھیا بنے گا ویٹیکن سٹی ؟‘ میں بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) لیڈر ونے کٹیار رام جنم بھومی ٹرسٹ کے مہنت ستیندر داس اور کانگریس لیڈر آچاریہ پرمود کرشنم نے رام مندر اور ایودھیا پر بحث کی ۔ اس دوران بی جے پی لیڈر ونے کٹیار نے ایک بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ 6 دسمبر 1992 کو اس وقت کے وزیر اعظم پی وی نرسمہا راؤ کا فون آیا تھا اور مجھ سے پوچھا تھا کہ کیا اب تو کام ہونے والا ہوگا۔ ونے کٹیار نے کہا کہ کام تو نرسمہاراؤ نے کیا ، لیکن حکومتیں بھی ہماری چار کھاگئے۔

ونے کٹیار نے کہا ، ‘6 دسمبر 1992 کو ڈھانچہ کب ، کیسے نیچے چلا گیا، کچھ پتہ ہی نہیں چلا۔ اس کی ایک ایک اینٹ لوگ اکھاڑ کر لے کر چلے گئے۔ عقیدت کے طور پر لے کر گئے۔ یہ ٹھیک ہے کہ اس کے بعد ہماری چار حکومتیں قربان ہوگئیں۔ کانگریس کو اچھا ہی نہیں لگا اور چار – چار سرکار ہماری چلی گئیں، لیکن ہمیں سرکار جانے کی فکر نہیں تھی ۔

ونئے کٹیار نے آگے کہاکہ کانگریس کے اندر بھی ایک دو لوگ ایسے تھے جو چاہتے تھے کہ مندر بنے، لیکن زیادہ تر لوگ رکاوٹ ڈال رہے تھے ۔ کٹیار نے کہاکہ نرسمہاراؤ جب ملک کے وزیر اعظم تھے، ان کا میں ہمیشہ شکریہ ادا کرتاہوں اورکرتا رہوں گا۔نرسمہا راؤ نے دو دھاری تلوار چلائی، وقت دیا ڈھانچہ گرانے کا،لیکن ہماری چار حکومتیں قربان کردیں۔

ونے کٹیار نے کہاکہ ڈھانچہ گرتے وقت انہوں نے ( نرسمہاراؤ) کسی سے بات نہیں کی، لیکن صرف میرے پاس فون آیا تھا اور انہوں نے (نرسمہاراؤ) کہاکہ اب تو کام ہونے والا ہوگا۔ ہم نے کہاکہ مجھے معلوم نہیں ہے، لیکن جتنا وقت لگے گا اتنا ہو جائےگا۔ یہ کہا نہیں جاسکتا ہے ۔ کام تو نرسمہاراؤ نے کیا ،لیکن سرکار بھی ہماری کھاگئے۔

ونے کٹیار نے کہا ، ‘نرسمہا راؤ نے دوہرا کام کیا ، ہم کو کوئی اعتراض نہیں ہے ، لیکن ہماری جدو جہد بڑھ گئی۔ خرچ بڑھ گئے۔ عوامی مہم چلانی پڑی۔ یہ آسان کام نہیں تھا، ایودھیا میں مسلم سماج نے مخالفت نہیں کی تھی، سب سے زیادہ مخالفت ہندو کرتے تھے، کانگریس تو اس کی جڑ میں تھی۔ بی جے پی لیڈر ونے کٹیار نے کہا کہ خیر اب کانگریس اچھا بول رہی ہے ، سب اب مل گئے ہیں، اچھا ہے ،ایودھیا اچھاہوگا،جیسا کہ ہر کوئی ایودھیا کاتصور کرتا ہے ۔ اسی طرح ایودھیا کو دوبارہ سے زندہ کرنے کی تمام کوششیں جاری ہیں۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN