اردو
हिन्दी
جون 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

انسانی حقوق کی پامالی اور جسمانی ٹارچر کا سب سے زیادہ خطرہ تھانوں میں : چیف جسٹس آف انڈیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
الیکشن ظلم سے نجات کی ضمانت نہیں،عدلیہ میں ’سرکاری‘ دخل پر تشویش:چیف جسٹس آف انڈیا
193
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمن نے اتوار کو کہاہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اورجسمانی تشددکا سب سے زیادہ خطرہ تھانوں میں ہے۔چیف جسٹس آف انڈیا نے کہاکہ تھانوں میں گرفتار یا حراست میں لئے گئے شخص کو موثر قانونی امداد نہیں مل پا رہی ہے جبکہ اس کی اشد ضرورت ہے ۔

چیف جسٹس آف انڈیا نے ملک بھر کے تھانوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ حراست میں تشدد اور دیگر پولیس مظالم ایسے مسائل ہیں جو ابھی بھی ہمارے سماج میں موجود ہیں۔ آئینی اعلانات اور ضمانت کے باوجود گرفتار یا حراست میں لئے گئے شخص کو موثر قانونی امداد نہیں مل پا رہی ہے ،جو ان کے لیے بے حد نقصاندہ ثابت ہو تا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ حالیہ رپورٹ کے مطابق خصوصی اختیارات یافتہ لوگوں کے ساتھ بھی تھرڈ ڈگری کااستعمال کیا جا تا ہے ۔

چیف جسٹس این وی رمن اتوار کو نیشنل لیگل سروسز اتھارٹی (نالسا) کے وژن اور مشن اسٹیٹمنٹ اور موبائل ایپ کی لانچنگ کے موقع پر منعقد ایک پروگرام میں خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو قانونی امداد کے آئینی حق اور پولیس کے مظالم کو روکنے کے لیے مفت قانونی امداد کی دستیابی کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنے کے لیے وسیع تشہیر ضروری ہے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ نالسا کو باہمی تعاون کے ذریعے اس بات کو یقینی بنائے کہ ناقص رابطے دیہی اور دور دراز علاقوں میں انصاف تک رسائی میں رکاوٹ نہ بنیں۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ ڈاک کی خدمات کا استعمال قانونی امداد کے بارے میں شعور بیدار کرنے کے لیے بھی ایک اچھا آپشن ہے۔ پوسٹ آفس اور پوسٹ مین شہر اور گاؤں کے درمیان ’ڈیجیٹل ڈیوائڈر‘کو کم کرنے میں مدد گار ہوگا۔ اس کے ذریعہ دور دراز کے لوگوں کو قانونی مدد مل سکے گی۔

وگیان بھون میں منعقد پروگرام میں سپریم کورٹ کے جسٹس اور نالسا کے ورکنگ صدر جسٹس یو یو للت بھی موجود تھے۔ جسٹس للت نے بار کونسل آف انڈیا اور لاء کالجوں کو قانونی امداد کے بارے میں لوگوں کو بیدار کیا جا ناچاہئے۔ انہوں نے کہاکہ تمام لاء کالجز کو اپنے آس پاس کے علاقوں میں لوگوں کو قانون کی خدمات سے آگاہ کریں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

بھارت تیواری انکاؤنٹر
خبریں

بھارت تیواری کیس میں بڑا ایکشن، انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں کے خلاف FIR درج

23 جون
تیج پرتاپ یادو پی اے چوری
خبریں

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

23 جون
ٹرمپ اسٹارمر تنقید
خبریں

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

23 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
بھارت تیواری انکاؤنٹر

بھارت تیواری کیس میں بڑا ایکشن، انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں کے خلاف FIR درج

تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

ٹرمپ اسٹارمر تنقید

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

Lucknow Fire

لکھنؤ کے علی گنج میں خوفناک آتشزدگی، حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی نے 15 جانیں لے لیں

بھارت تیواری انکاؤنٹر

بھارت تیواری کیس میں بڑا ایکشن، انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں کے خلاف FIR درج

جون 23, 2026
تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

جون 23, 2026
ٹرمپ اسٹارمر تنقید

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

جون 23, 2026
Lucknow Fire

لکھنؤ کے علی گنج میں خوفناک آتشزدگی، حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی نے 15 جانیں لے لیں

جون 23, 2026

حالیہ خبریں

بھارت تیواری انکاؤنٹر

بھارت تیواری کیس میں بڑا ایکشن، انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں کے خلاف FIR درج

جون 23, 2026
تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

جون 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN