اردو
हिन्दी
جون 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلم مخالف نعرے: ٹی وی پر آرہے پنکی چودھری کو پولیس کیوں نہیں پکڑ رہی ہے؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مسلم مخالف نعرے: ٹی وی پر آرہے پنکی چودھری کو پولیس کیوں نہیں پکڑ رہی ہے؟
48
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

بھارت جوڑو آندولن کے نام پر بھارت توڑو آندولن چلانے جیسی ذہنیت رکھنے والے کچھ لوگوں نے گزشتہ اتوار کو دہلی میں واقع جنتر منتر پر نفرت انگیز نعرے لگائے۔ دیر سے بیدار ہوئی دہلی پولیس اب تھوڑی تیزہوتی نظر آرہی ہے ،لیکن سوال یہ ہے کہ اس معاملے کے ایک اہم ملزم پنکی چودھری کو وہ کیوں نہیں پکڑ پا رہی ہے ۔

’ستیہ ہندی ڈاٹ کام‘ نے اپنی رپورٹ میں آگے لکھا ہے خود کو ہندو رکشا دل کا صدر بتانے والا پنکی چودھری وہ شخص ہے ،جو اس واقعہ کے بعد سے ہی لگاتار ٹی وی چینل پر آکر ان نفرت انگیز بیان دینے والوں کی حمایت کررہاہے ۔

جو کچھ اس کے ذہن میں بھرا گیا ہے ، وہی سب وہ بے خوف ہو کر ان ٹی وی چینلوں پر بول رہاہے ۔ وہ دہلی سے متصل غازی آباد کا رہنے والا ہے اور دہلی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اس کی تلاش میں چھاپہ ماری کررہی ہے لیکن پولیس کے اس بیان پر یقین نہیں کیا جا سکتا۔

اس لئے کیونکہ پنکی چودھری دن بھر ٹی وی چینلوں پر آرہا ہے ۔ وہ کسی ایئر کنڈیشنڈ روم میں بیٹھا نظر آرہا ہے ، اس نے اچھے کپڑے پہنے ہوئے ہے، بڑھیا کرسی پر بیٹھا ہے اور جتنی زور سے وہ بول رہا ہے ، اس سے لگتا ہے کہ وہ تینوں وقت کا کھانا بھی کھا رہا ہے اور آرام سے سو بھی رہا ہے ۔

پنکی چودھری کے بے خوف ہو کر بولنے کے انداز سے یہ ضرور معلوم ہوتا ہے کہ اسے کسی کا تحفظ ضرور ہے ۔ ورنہ اتنے بڑے معاملے کے بعد وہ پولیس سے بچنے کے لیے کہیں مرا مرا پھر رہا ہوتا نہ کہ کسی اے سی روم میں بیٹھ کر ان نفرت انگیز نعرے لگانے والوں کی حمایت کررہاہوتا۔

تو آخر وہ ہے کہاں، وہ انٹرنیٹ کا استعمال کررہا ہے تو پولیس آسانی سے اس کے نمبر کو سرویلائنس میں ڈال کر اسے دبوچ سکتی ہے لیکن تین دن بعد بھی وہ پکڑ سے باہر ہے اور بڑی بات یہ ہے کہ آخر اب تک کیوں باہر ہے۔ ایسے لوگ بھی ہیں جو ٹی وی چینلوں پر ڈبیٹ کے دوران ہی اسے پوری طرح قانونی مدد دینے کا اعلان کررہے ہیں۔

پنکی چودھری نے گلے میں بھگوا گمچھا ڈالا ہواہے اور وہ ٹی وی چینلوں پر اس بات کا دعویٰ کررہا ہے کہ بھارت جوڑو آندولن والے پروگرام میں جتنے بھی لوگ آئے تھے ، اس کے تھے۔ اس کے بعد بھی قومی راجدھانی کی پولیس اس پر شکنجہ کسنے میں اتنی دیر کیوں کررہی ہے ، یہ سوال ہر کوئی شخص خود سے مرکزی سرکار وہ دہلی پولیس سے پوچھ رہاہے ۔

جنتر منتر پرلوگ ان نفرت انگیز نعروں کو لے کر ملک بھر میں غصہ ہے ۔ جمہوریت اور ملک کے آئین پر اعتماد رکھنے والے لوگ مسلسل ایسے سماج دشمن عناصر کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں اور ان کے خلاف سخت کارروائی کی مانگ کررہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

بھارت تیواری انکاؤنٹر
خبریں

بھارت تیواری کیس میں بڑا ایکشن، انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں کے خلاف FIR درج

23 جون
تیج پرتاپ یادو پی اے چوری
خبریں

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

23 جون
ٹرمپ اسٹارمر تنقید
خبریں

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

23 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
بھارت تیواری انکاؤنٹر

بھارت تیواری کیس میں بڑا ایکشن، انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں کے خلاف FIR درج

تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

ٹرمپ اسٹارمر تنقید

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

Lucknow Fire

لکھنؤ کے علی گنج میں خوفناک آتشزدگی، حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی نے 15 جانیں لے لیں

حالیہ خبریں

بھارت تیواری انکاؤنٹر

بھارت تیواری کیس میں بڑا ایکشن، انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں کے خلاف FIR درج

جون 23, 2026
تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

جون 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN