اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ملک کے اقلیتی تعلیمی اداروں میں 62.50 فیصد غیر اقلیتی طلبہ زیر تعلیم: رپورٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
ملک کے اقلیتی تعلیمی اداروں میں 62.50 فیصد غیر اقلیتی طلبہ زیر تعلیم: رپورٹ
37
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

مذہبی اقلیتی اسکولوں میں مسلم اقلیتی اسکولوں کا حصہ صرف 22.75 فیصد ہے اور کمیونٹی کے اسکولوں میں غیر اقلیتی طلبہ کی شرح فیصد سب سے کم ہے۔ نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (این سی پی سی آر) کی ایک نئے اسٹڈی میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے ۔ اس اسٹڈی سے یہ بھی پتہ چلا ہے کہ ہندوستان میں مذہبی اقلیتی اسکولوں میں عیسائی کمیونٹی کی حصہ داری 71.96 فیصد ہے ، جبکہ کل مذہبی آبادی میں کمیونٹی کی حصہ داری 11.54 فیصد ہے ۔ کمیشن کے مطالعہ کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا تھا کہ اقلیتی کمیونٹیز کے بچے بھی معیاری ابتدائی تعلیم تک رسائی حاصل کریں ۔ مطالعہ میں یہ بھی پتہ چلا ہے کہ مذہبی اقلیتی اسکولوں میں مسلم کمیونٹی کی حصہ داری 22.75 فیصد ہے اور ان کے اقلیتی اسکولوں میں غیر اقلیتی طلبہ کی سب سے کم تعداد 20.29 فیصد ہے ۔

مطالعہ کے مطابق تمام کمیونٹیز میں 62.50 فیصد طلبہ غیر اقلیتی کمیونٹیز سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ 37.50 فیصد طلبہ اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ مطالعہ کے مطابق عیسائی کمیونٹی اسکولوں میں غیر عیسائی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے طلبہ کی تعداد 74.01 فیصد ہے ۔ اس میں کہا گیا ہے کہ سکھ برادری کل مذہبی اقلیتی آبادی کا 9.78 فیصد ہے ، جبکہ مذہبی اقلیتی اسکولوں میں اس کی حصہ داری 1.54 فیصد ہے ۔

مطالعہ میں پایا گیا ہے کہ بودھ کمیونٹی کل مذہبی آبادی کا 3.38 فیصد ہے اور ہندوستان میں کل مذہبی اقلیتی اسکولوں میں اس کی حصہ داری 0.48 فیصد ہے۔ جین کمیونٹی مذہبی اقلیتی آبادی کا 1.90 فیصد ہے اور مذہبی اقلیتی اسکولوں میں اس کی حصہ داری 1.56 فیصد ہے ۔ پارسی کمیونٹی ہندوستان کی کل مذہبی آبادی کا 0.03 فیصد ہے اور کل مذہبی اقلیتی اسکولوں میں اس کی حصہ داری 0.38 فیصد ہے ۔

دیگر مذہبی کمیونٹیز (بشمول قبائلی مذاہب ، بہائی ، یہودی) کی مذہبی اقلیتی آبادی میں حصہ داری 3.75 فیصد ہے اور مذہبی اقلیتی اسکولوں میں ان کی حصہ داری 1.3 فیصد ہے۔ اسکول سے باہر کے بچوں کی شناخت کرنے کیلئے تمام غیر تسلیم شدہ اداروں کی میپنگ کی سفارش کرتے ہوئے این سی پی سی آر نے کہا کہ بچوں کی ایک بڑی تعداد ایسے اسکولوں اور اداروں میں پڑھتی ہے جو تسلیم شدہ نہیں ہیں ۔ ایسے اداروں کی تعداد معلوم نہیں ہے ۔ لہٰذا یہ ادارے معیاری تعلیم فراہم کرتے ہیں یا نہیں یہ بھی معلوم نہیں ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN