اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ڈاکٹر کفیل خاں کام پر لوٹے،میڈیکل ایجوکیشن کے دفتر سے منسلک

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized, خبریں
A A
0
ڈاکٹر کفیل خاں کام پر لوٹے،میڈیکل ایجوکیشن کے دفتر سے منسلک
70
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

الہ آباد:

یوگی حکومت اور محکمہ صحت کو الہ آباد ہائی کورٹ کی پھٹکار لگنے کے بعد اب ریاست کا محکمہ صحت حرکت میں آ گیا ہے۔ اسی ضمن میں محکمہ نے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں بچوں کی موت کے بعد معطل چل رہے ڈاکٹر کفیل خان کو ڈائریکٹر میڈیکل ایجوکیشن سے منسلک کر دیا گیا ہے۔ ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل منیش گوئل نے بدھ کے روز یہ اطلاع دی۔

ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل منیش گوئل نے بتایا کہ دیگر معاملوں میں بھی معطلی کی کارروئی کی گئی ہے جو تاحال پوری نہیں ہوئی ہے۔ اس سے بچوں کی موت کے معاملہ میں معطلی ہٹ جانے کے بعد بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ عدالت نے اب عرضی پر 14

دنوں کے اندر حقائق حلف نامہ کے ذریعے داخل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ڈاکٹر کفیل خان کے معاملہ کی ہائی کورٹ میں آئندہ سماعت 31 اگست کو ہوگی۔ خیال رہے کہ 6 اگست کو سماعت کے دوران ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت سے پوچھا تھا کہ چار سال مکمل ہو جانے کے بعد بھی محکمہ کی کارروائی پوری کیوں نہیں ہو سکی ہے۔ اس پر ریاستی حکومت نے بدھ کے روز جواب داخل کیا۔

وہیں، ڈاکٹر کفیل خان سے وابستہ ایک اور معاملہ میں داخل کی گئی عرضی پر سماعت مؤخر ہو گئی ہے، جس کے سبب علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف مبینہ اشتعال انگیز تقریر کرنے کے معاملہ میں درج مقدمہ کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سماعت نہیں ہو سکی۔ دراصل، اس معاملہ میں حکومت کا رخ پیش کرنے والے وکیل پتنجلی مشرا صحت کی وجوہات پر عدالت میں پیش نہیں ہو سکے۔ اب اس معاملہ کی سماعت 17 اگست کو ہوگی۔

خیال رہے کہ ڈاکٹر کفیل پر سی اے اے اور این آر سی کے معاملہ پر علی گڑھ میں اشتعال انگیز تقریر کرنے کا الزام ہے۔ اس معاملہ میں ریاستی حکومت نے کفیل خان پر قومی سلامتی قانون کا بھی اطلاق کر دیا تھا۔ ہائی کورٹ نے گزشتہ سال ہی ڈاکٹر کفیل پر عائد این ایس اے کی کارروائی کو منسوخ کر دیا تھا۔ ڈاکٹر کفیل کی عرضی پر علی گڑھ میں درج ایف آئی آر کو منسوخ کئے جانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ ان کی دلیل تھی کہ فرد جرم داخل کرتے ہوئے حکومت کی اجازت طلب نہیں کی گئی۔ جبکہ درجہ اول افسر کے خلاف چارج شیٹ داخل کرتے وقت حکومت سے اجازت لینا لازمی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN