اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اترپردیش میں پولیس کی موجودگی میں بھیڑکا ’انصاف‘ بجرنگی غنڈے پیٹتے رہے، بیٹی بچاتی رہی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اترپردیش میں پولیس کی موجودگی میں بھیڑکا ’انصاف‘ بجرنگی غنڈے پیٹتے رہے، بیٹی بچاتی رہی
220
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:

اترپردیش کے کانپور میں ایک 45 سالہ مسلم شخص کوگھر سے باہر نکال کر گھسیٹنے ،سڑک پر گھمانے ،حملہ کرنے اور جے شری رام کے نعرے لگانے کے لیے مجبور کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ کئی لوگوں کے گروپ سے گھرے اس شخص کو بعد میں پولیس کو سونپ دیا گیا۔ مقامی لوگوں کی جانب سے بنائے گئے واقعہ کے فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس شخص کی بیٹی اس سے لپٹی ہوئی ہے ،اپنے والد کو بخشنے کی التجا کررہی ہے ۔

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ویڈیو فوٹیج میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس حراست کے دوران بھی اس شخص کو مارا پیٹا گیا۔ واقعہ ایک چوراہے سے قریب 500 کلومیٹر کی دوری پر پیش آیا جہاں پہلے دائیں بازو تنظیم بجرنگ دل نے میٹنگ کی تھی۔ میٹنگ میں کہا گیا تھا کہ علاقے کے مسلمان ،علاقے کی ہندو لڑکیوں کی مذہب تبدیل کرانے کی کوشش کررہےہیں ۔ مار پیٹ کی یہ واردات اس میٹنگ کے بعد ہی ہوئی ہے۔

کانپور پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے ایک مقامی باشندہ جو میرج بینڈ چلاتا ہے ، اس کے بیٹے اور آٹھ – دس نامعلوم لوگوں کے خلاف فساد کرانے کاالزام درج کیا ہے ۔ حملے کے شکار شخص کی شکایت پر یہ کیس درج کیا گیا ہے ۔ پولیس نے یہ انکشاف نہیں کیا ہے کہ یہ لوگ دائیں بازو تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں یا نہیں۔ پولیس نے کہاکہ جس لوگوں نے مار پیٹ کی ہے ان پر کارروائی کی جا رہی ہے ۔مار پیٹ کا شکار شخص ای رکشا ڈرائیور ہے جس کا اپنے ہندو پڑوسی سے قانونی تنازع ہے، اس شخص نے اپنی شکایت میں کہاکہ ’’ میں دوپہر میں ای رکشا چلا رہا تھا تبھی تمام ملزمین نے مجھے گالیاں دیں اور مارپیٹ شروع کردی۔ وہ مجھے اور میرے پریوار کو مارنے کی دھمکی دے رہے تھے ۔ پولیس کی وجہ سے میں بچ پایاہوں۔ اس شخص نے اب تک میڈیا سے بات نہیں کی ہے ۔

کانپور پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق علاقے میں آس پاس رہنے والے ہندو اور مسلم پریوار نےاس سال جولائی میں ایک دوسرے کے خلاف مقامی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی تھی ،جہاں مسلم فریق نے حملے اور مجرمانہ دھمکی کی شکایت کی درج کرائی تھی ۔ اس کے بعد ہندو فریق کی جانب سے خاتون کی شائستگی کو مشتعل کرنے کے ارادے سے حملے کی شکایت درج کرائی تھی۔ ذرائع بتاتے ہیں کہ اس معاملے میں حال ہی میں بجرنگ دل شامل ہوگیا اور اس نے مسلم پریوار پر جبراً تبدیلی مذہب کا الزام لگایا۔ کانپور کی سینئر پولیس افسر روینا تیاگی نے کہاکہ ’ ہم نے مسلم شخص سے مار پیٹ کرنے والی ویڈیو کو دیکھا ہے ۔ شکارشخص کی شکایت پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور کارروائی کی جارہی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN