اردو
हिन्दी
اکتوبر 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یو پی سرکا رکا آپریشن لنگڑا ،ساڑھے چار سال میں ہزاروں انکاؤنٹر

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
یو پی سرکا رکا آپریشن لنگڑا ،ساڑھے چار سال میں ہزاروں انکاؤنٹر
66
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:

اترپردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت ایک عرصے سے دعویٰ کرتی رہی ہے کہ ریاست میں مجرمانہ سرگرمیاں کم ہوئی ہیں۔ خود وزیراعلیٰ بھی مسلسل مجرموں کو دھمکیاں دیتے اور چھوڑ کر چلے جانے کی نصیحت دیتے نظر آتے رہے ہیں ۔ اس درمیان پولیس کی جانب سے جرائم کی روک تھام کے لیے جاری کردہ اعداد وشمار کافی چونکادینے والےہیں۔ دراصل مارچ 2017 میں جب سے بی جے پی یوپی میں اقتدار میں آئی ہے ، تب سے لے کر اب تک یوپی پولیس نے 8472 انکاؤنٹر میں 3302 مبینہ مجرموں کو گولی مار کر زخمی کیا ہے ۔ان گولی باری کی وارداتوں میں اب تک 146 کی موت ہوئی ہے ، ادھر بڑی تعداد میں لوگوں کے پیر پر گولی لگی ہیں۔

یوپی حکومت نے اب تک سرکاری طورپر تو اپنے ان آپریشن کو کوئی نام نہیں دیا ہے، لیکن ریاست کے کچھ پولیس اہلکار اس کارروائی کو ’آپریشن لنگڑا ‘ بھی بولتے ہیں۔ سرکاری طور پر تو سینئر پولیس آفیسر اس بات سے انکار کرتے ہیں کہ ان کی انکاؤنٹر کے دوران مجرموں کو لنگڑا کرنے اور اس کی مثال بنانے کی کوئی اسکیم رہتی ہے ۔ پولیس یہ بھی کہتی ہے کہ اس نے ایسا کوئی ڈیٹا نہیں تیار کیا ہے ، جس میں یہ بتایا گیا ہو کہ کتنے مجرم انکاؤنٹر میں پیروں پر گولی لگنے کے بعد لنگڑے ہو گئے ہوں،حالانکہ ان کا کہنا ہے کہ اب تک ایسے انکاؤنٹر میں13 پولیس اہلکاروں کی موت ہوئی ہے، جبکہ 1157 سے زیادہ زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ان انکاؤنٹر میں 18 ہزار 225 مجرموں کی گرفتاری ہوئی ۔

دی انڈین ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے یو پی پولیس کے اے ڈی جی (لاء اینڈ آرڈر) پرشانت کمار نے کہا کہ یو پی پولیس کے انکاؤنٹر میں بڑی تعداد میں مجرموں کے زخمی ہونے کی بات یہ ثابت کرتی ہے کہ پولیس کا مقصد انہیں مارنا نہیں ہے ۔ پہلا مقصد گرفتاری ہے ۔ انہوںنے کہاکہ جرم اور مجرموں کے تئیں یوپی پولیس کی زیرو ٹالرینس پالیسی ہے ۔ ڈیوٹی کے دوران اگر کوئی ہم پر فائرنگ کرتا ہے ،تو ہم بھی جواب دیتے ہیں اور یہ پولیس کی قانونی طاقت ہے ۔ اس ردعمل کے دوران کچھ چوٹیں لگنے اور موتیں کی وارداتیں بھی سامنے آتی ہیں۔ ہمارے لوگ بھی زخمی ہوتے ہیں اور مارے جاتےہیں ۔ لیکن اہم بات یہ ہے کہ اگر کوئی غیر قانونی کام کرتاہے تو پولیس کارروائی کرتی ہے ۔

اے ڈی جی نے مزید کہا کہ کسی بھی انکاؤنٹر کو لے کر سپریم کورٹ کی براہ راست گائڈ لائنس ہیں ۔ اتنا ہی نہیں ہر انکاؤنٹر کی مجسٹریٹ جانچ ہوتی ہے ۔ کورٹ میں متاثرین کے پاس اپنا کیس رکھنے کا بھی موقع ہوتا ہے ،حالانکہ اب تک کسی آئینی ادارے نے یوپی پولیس کے انکاؤنٹر کے خلاف کچھ برعکس نہیں کہا۔

قابل ذکر ہے کہ جنوری 2019 میں سپریم کورٹ نے اس طرح کے انکاؤنٹر میں ہونے والی اموات کو سنجیدگی سے لینے کی بات کہی تھی ۔ اتنا ہی نہیں اپوزیشن پارٹی بھی یوگی حکومت کی نیت پر سوال اٹھاتے ہوئے اسے اس کی ٹھوک دو پالیسی قرار دیتی رہی ہے ، حالانکہ ریاست میں اگلے سال ہونے والے انتخاب کے مدنظر اب یوگی سرکار ان انکاؤنٹر کو اپنی کامیابی کے طور پر دکھا رہی ہے ۔ خود سی ایم نے کئی بار انتباہ جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ اگر مجرم اپنا راستہ نہیں بدلتے تو پولیس انہیں مار گرانے میں بالکل نہیں دریغ کرے گی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN