اردو
हिन्दी
جون 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

رکشا والے کی ماب لنچنگ: ادھر گرفتاری، تھانہ سے ہی ضمانت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
رکشا والے کی ماب لنچنگ: ادھر گرفتاری، تھانہ سے ہی ضمانت
77
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:

اترپردیش کے کانپور میں ایک 45 سالہ مسلم رکشا ڈرائیور کو پیٹ پیٹ کر ‘’جے شری رام‘ بلوانے کے الزام میں گرفتار کئے گئے تین ملزمین کو تھانہ سے ہی ضمانت مل گئی ہے ۔ بجرنگ دل کے لوگوں نے ملزمین کو چھڑوانے کے لیے رات تک ڈی سی پی دفتر کے باہر زبردست احتجاج کیا۔ جس رکشا والے کو پیٹا تھا اس کا پریوار اس واقعہ سے دہشت میں ہے ۔ بے گناہ کو سرعام پیٹنے والوں کو آزاد کرانے کے لیے یہ احتجاج کیا گیا ۔ ایک بجرنگ دل کارکن نے کہاکہ ’بجرنگ دل کانپور کے ہندو سماج کو یقین دلاتا ہے کہ جس کے بھی ذریعہ ہمارے دھرم پر حملہ کیا جائے گا تو ہندو پریشد ،بجرنگ دل خاموش نہیں بیٹھنے والا ۔ جنہوں نے جنہیں آزاد کرانے کے لیے احتجاج کیا جا رہا تھا ، وہ اس واقعہ کے ملزم ہے ۔ یہ ملزم سر عام مسلم رکشا والے ابصار کو پیٹ پیٹ کر ’جے شری رام ‘ بلوانے کے لیے مجبور کرتے رہے۔ اس شخص کی معصوم بچی چیخ چیخ کر اپنے والد کو بخشنے کی التجا کرتی رہی لیکن ان کادل نہیں پگھلا ۔

ابصار پر نہ کوئی الزام ہے اور نہ ہی اس کے خلاف کوئی ایف آئی آر ہے۔ اس کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ اس خاتون کا دیور ہے جس سے اس کی ایک ہندو پڑوسن کاجھگڑا ہوا ہے۔ اس واقعہ کے پہلے بجرنگ دل نے علاقہ میں میٹنگ کی تھی ۔ ابصار کی پٹائی کی تصاویر ٹی وی میں دیکھ کر گاؤں میں رہنے والی اس کی ماں کانپور آئی تو ماں – بیٹا لپٹ کر خوب رئے۔ ابصار کی بیوی نے بتایا کہ والد کی اس طرح سڑک پر پٹائی سے ان کی بچی پر بہت برا اثر ہوا ہے ۔ ابصار کی بیوی روبینا کہتی ہے کہ بچی دہشت میں آگئی ہے ۔ اس کے من میں دہشت ہے، کھانا پینا بالکل نہیں کھا رہی ہے اورنہ ہی کھیل رہی ہے ۔ وہ صرف ڈر رہی ہے کہ ہم لوگوں کو مار نہ دیں۔

کانپور کی کچھی بستی میں جھوپڑ پٹی ہے ان میں قریشہ اور رانی پڑوسی ہے ۔ ایک دن قریشہ کا بیٹا ای رکشا سے گھر آیا تو اس کا پہیہ رانی کے دروازے سے ٹکرا گیا اور اسی سے جھگڑا ہو گیا۔ 12 جولائی کو قریشہ نے رانی اور اس کے شوہر پر مار پیٹ کی ایف آئی آر لکھوائی۔ 31 جولائی کو رانی نے قریشہ کے تین لڑکوں کے خلاف چھیڑ چھاڑ کی ایف آئی آر لکھوائی ۔ جس قریشہ سے رانی کا جھگڑا ہوا ہے ، وہ چھوٹی بستی میں گھوم گھوم کر چوڑیاں بیچنے کا کام کرتی ہے ،جھگڑے کی وجہ سے ان کا باہر نکلنا بند ہو گیا ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

بھارت تیواری انکاؤنٹر
خبریں

بھارت تیواری کیس میں بڑا ایکشن، انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں کے خلاف FIR درج

23 جون
تیج پرتاپ یادو پی اے چوری
خبریں

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

23 جون
ٹرمپ اسٹارمر تنقید
خبریں

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

23 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
بھارت تیواری انکاؤنٹر

بھارت تیواری کیس میں بڑا ایکشن، انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں کے خلاف FIR درج

تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

ٹرمپ اسٹارمر تنقید

"تیل، غیر قانونی تارکینِ وطن اور جرائم نے برطانوی وزیراعظم کو ڈبو دیا”، ٹرمپ کا اسٹارمر پر حملہ

Lucknow Fire

لکھنؤ کے علی گنج میں خوفناک آتشزدگی، حفاظتی اصولوں کی خلاف ورزی نے 15 جانیں لے لیں

بھارت تیواری انکاؤنٹر

بھارت تیواری کیس میں بڑا ایکشن، انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں کے خلاف FIR درج

جون 23, 2026

حالیہ خبریں

بھارت تیواری انکاؤنٹر

بھارت تیواری کیس میں بڑا ایکشن، انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں کے خلاف FIR درج

جون 23, 2026
تیج پرتاپ یادو پی اے چوری

تیج پرتاپ کے گھر بڑی چوری! 20 لاکھ کیش اور سونا غائب PA موتی لال فرار

جون 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN