اردو
हिन्दी
اگست 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آر ٹی آئی کارکن اکھل گگوئی کا الزام، این آئی اے نے دیا آر ایس ایس میں شامل ہونے کاآفر ، ورنہ 10 سال کی جیل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized, خبریں, گراونڈ رپورٹ
A A
0
آر ٹی آئی کارکن  اکھل گگوئی کا الزام،  این آئی اے نے دیا آر ایس ایس میں شامل ہونے کاآفر ، ورنہ 10 سال کی جیل
73
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گوہاٹی:

آسام کے آر ٹی آئی کارکن اور اداکاراکھل گگوئی نے جیل سے لکھےایک خط میں الزام لگایا ہے کہ انھیں تحویل میں ذہنی اور جسمانی اذیتیں دی گئی ہیں۔ اکھل کا الزام ہے کہ این آئی اے افسران نے انہیں آر ایس ایس یا بی جے پی میں شامل ہونے پر فوراً ضمانت دینے کاآفر دیا تھا ۔

گگوئی کی نوتشکیل پارٹی رائے جوڑ دل کے ذریعہ جاری خط میں الزام لگایا گیا ہے کہ کسان لیڈر کو عدالت کی اجازت کے بغیر 18 دسمبر 2019 کو دہلی لے جایا گیا تھا۔ انہوں نے لکھا: ’مجھے این آئی اے ہیڈ کوارٹر لاک اپ نمبر ایک میں رکھا گیا تھا اور صرف ایک گندہ کمبل دیا گیا تھا ۔میں تین چار ڈگری درجہ حرارت میں زمین پر سویا ۔ ‘ بتادیں کہ گگوئی کو شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف پرتشدد مظاہرے میں اہم رول نبھانے کے لیے دسمبر 2019 میں گرفتار کیا گیا تھا۔

گگوئی نے الزام لگایا کہ این آئی اے افسران نے تفتیش کے دروان انہیں آر ایس ایس میں شامل ہونے پر فوراً ضمات دیئے جانے کی پیشکش کی تھی۔انہوں نے کہاکہ جب میں اس توہین آمیز تجویز کے خلاف دلیل دے رہا تھا تو انہوں نے بی جے پی میں شامل ہونے کے لئے ایک اور تجویز پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ میں کسی خالی سیٹ سے اسمبلی انتخابات لڑسکتا ہوں اور وزیر بن سکتا ہوں۔

آر ٹی آئی کارکن نے یہ بھی الزام لگایا کہ انہیں ‘’کرشک مکتی سنگرام سمیتی‘ (کے ایم ایس ایس) چھوڑ کر آسام کے لوگوں کا مذہب تبدیل کرکے انہیں عیسائی بنائے جانے کے خلاف کام کرنے پر ایک این جی او شروع کرنے کے لیے 20 کروڑ دیئے جانے کی تجویز دی گئی تھی۔ گگوئی نے کہا:’ میں نے جب ان کی تجویز قبول نہیں کی تو انہیں وزیر اعلیٰ یا آسام کے کسی بااثر وزیر سے ملاقات کرانے کا پیشکش رکھا گیا میں نے اسے بھی ٹھکرایا دیا۔

انہوں نے الزام لگایا کہ جب انہوں نے این آئی اے کی کسی تجویز کو قبول نہیں کیا تو انہیں ایک ’نافرمان شہری‘ قرار دیا گیا اور ان کے خلاف سنگین مقدمات درج کیے گئے۔ گگوئی نے کہا کہ اگر میں نے اس پیشکش کو قبول نہیں کی تو مجھے شدید نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ مجھے جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی گئی۔ مجھے دس سال قید کی دھمکی دی گئی۔ اتنے جسمانی اور ذہنی اذیتوں کا سامنا کرنے کے بعد 20 دسمبر کی رات میری طبیعت خراب ہوگئی تھی ۔

اس بارے میں سوال کئے جانے پر بی جے پی ترجمان ورتم گوسوامی نے کہاکہ یہ تمام بنے بنیاد الزام ہے اور گھٹیا سیاست کےعلاوہ کچھ نہیں ہے۔ آسام میں انتخابات شروع ہونےسے محض چار دن پہلے خط جاری کیا گیا اور ایسا صرف ووٹ حاصل کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔  ‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN