اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اے ایم یوکے 6ہاسٹل نامور خواتین کے ناموں سے موسوم

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اے ایم یوکے 6ہاسٹل نامور خواتین کے ناموں سے موسوم
70
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

علی گڑھ :

نامور مجاہدین آزادی اور ممتاز خواتین کی خدمات کااعتراف کرنے کے لئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے طالبات کے 6؍ ہاسٹل ان کے نام سے موسوم کئے ہیں۔ ان میں بیگم حضرت محل، مسز اینی بیسنٹ، نواب سکندر جہاں (بھوپال) ، میڈم بھیکا جی کاما ( ممتاز مخیر اور خواتین کے حقوق کے لئے سرگرم کارکن)، حامدہ حبیب اللہ ( ہندوستانی پارلیمنٹیرین اور سماجی جہدکار) اور کادمبنی گانگولی (ہندوستان میں طب کی پریکٹس کرنے والی اولین خاتون) شامل ہیں۔

اے ایم یو وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے بیگم عزیزالنساء ہال میں ان 6؍ہاسٹلوں اور ایک اے ٹی ایم کیوسک کا افتتاح یوم آزادی کے موقع پر کیا۔ پرچم کشائی کے بعد بیگم عزیز النساء ہال کے احاطے میں افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔پروفیسر منصور نے اس موقع پر کہا کہ معزز شخصیات جن کے ناموں سے ہاسٹلوں کو موسوم کیا گیا ہے وہ خواتین کی نسلوں کو متاثر کرتی رہیں گی۔

وائس چانسلر نے اڈنسونیا ڈجیٹاٹاکا ایک نایاب پودا بھی لگایا جو جنوبی افریقہ کا پودا ہے اور جسے لینڈ اینڈ گارڈن، اے ایم یو کے سابق ممبر انچارج پروفیسر شجاع الدین نے بیگم عزیز النساء ہال کو تحفے میں دیا۔انہوں نے ہال کے احاطے کو سرسبز و شاداب بنانے کے اقدامات کو بھی سراہا جہاں دو ہزار سے زائد پودے لگائے گئے ہیں ، جس میں کمیاب ادویاتی پودے بھی شامل ہیں۔وائس چانسلر نے ملک کی آزادی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ’آزادی کا امرت مہوتسو‘ پروگرام کے ایک حصے کے طور پر منعقدہ آن لائن قومی مضمون نویسی مقابلے کے نتائج کا بھی اعلان کیا۔

پرووسٹ پروفیسر صبوحی خان نے جاری سرگرمیوں کی رپورٹ پیش کی۔ انہوں نے بتایا کہ 2019 میں شروع کی گئی شجرکاری مہم میں بڑے پیمانے پر پودے لگائے گئے ہیں، جن میں 400 ؍ادویاتی پودے، 565 ؍پھول دار درخت، 205 سجاوٹی درخت، 310 پھل دار درخت، 765 سایہ دار درخت اور 591 گملوں کے پودے شامل ہیں۔ انھوں نے اظہار تشکر بھی کیا۔اس موقع پر رجسٹرار مسٹر عبدالحمید (آئی پی ایس)، ویمنس کالج کی پرنسپل پروفیسر نعیمہ خاتون گلریز، سابق ایم آئی سی لینڈ اینڈ گارڈن، پروفیسر شجاع الدین، ہاسٹلوں کے وارڈن اور دیگر اساتذہ موجود تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 17, 2026

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN