اردو
हिन्दी
جون 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایک آسان عادت بلڈ شوگر بہتر اور صحت اچھی بنائے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ فکر ونظر
A A
0
ایک آسان عادت بلڈ شوگر بہتر اور صحت اچھی بنائے
118
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سوئیڈن :

بڑھتی عمر کے ساتھ بلڈ شوگر کو معمول پر اور اچھی صحت کے خواہشمند ہیں تو ایک آسان عادت کو اپنے معمولات کا حصہ بنالیں بالخصوص اگر آپ دن بھر میں زیادہ وقت بیٹھ کر گزانے کے عادی ہوں۔

بس اپنی کرسی سے ہر آدھے گھنٹے بعد اٹھ جانا بلڈ شوگر لیول اور مجموعی صحت کو بہتر بناسکتا ہے۔ یہ بات سوئیڈن میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

کیرولینسکا انسٹی ٹوٹ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ بیٹھ کر یا لیٹ کر گزارے جانے والا ہر گھنٹہ میٹابولک سینڈروم اور ذیابیطس ٹائپ ٹو کا خطرہ بڑھانے کا باعث بنتا ہے۔

تحقیق کے مطابق مگر ہر تھوڑی دیر بعد اٹھ کر کچھ وقت چلنا انسولین کی حساسیت کو بہتر بنانے اور میٹابولک سینڈروم کا خطرہ کم کرتا ہے۔

میٹابولک سینڈروم مختلف عوارض کے مجموعے کو کہا جاتا ہے جو امراض قلب، ذیابیطس، فالج اور دیگر طبی مسائل کا خطرہ بڑھاتا ہے۔

تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ ہر 30 منٹ بعد 3 منٹ کی چہل قدمی سے بلڈ شوگر کی سطح میں معمولی بہتری آتی ہے۔

تحقیق کے مطابق بیٹھنے کے دوران اس طرح چلنے کے وقفے جتنے زیادہ ہوں گے صحت کے لیے فوائد بھی اتنے زیادہ ہوں گے۔

محققین نے بتایا کہ سست طرز زندگی سے بچنا میٹابولک فوائد کا باعث بنتا ہے۔

اس تحقیق میں 16 موٹاپے کے شکار افراد کو شامل کیا گیا تھا جو زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنے کے عادی تھے۔

ان افراد کو 3 ہفتے تک ہر دن 10 گھنٹے ہر 30 منٹ بعد اٹھ کر 3 منٹ تک چلنے یا سیڑھیاں چڑھنے کی ہدایت کی گئی۔

محققین نے ان افراد کی سرگرمیوں کے فوائد کا موازنہ ان افراد سے کیا جو اس طرح کے وقفے نہیں لے رہے تھے۔

محقین نے دریافت کیا کہ جسمانی طور پر متحرک گروپ میں نقصان دہ ایل ڈی ایل کولیسٹرول اور بلڈ شوگر لیول کی سطح دوسرے گروپ کے مقابلے میں کم ہوگئی۔

اس گروپ کے بلڈ شوگر کی سطح اوپر نیچے ہونے کی شرح بھی کم ہوئی جو کہ دوران خون بہتر ہونے کا نتیجہ تھا۔

مگر محققین کا کہنا تھا کہ یہ مختصر جسمانی سرگرمی مجموعی گلوکوز کی برداشت یا مسلز میں چکنائی کو بہتر نہیں کرتی اس کے لیے جسمانی سرگرمیوں کے دورانیے اور شدت کو بڑھانے کی ضرورت ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ لوگ جسمانی طور پر جتنا زیادہ وقت بیٹھ کر گزاریں گے اتنا ہی ان کے جسمانی افعال متاثر ہوں گے۔

اس تحقیق کے نتائج طبی جریدے امریکن جرنل آف فزیولوجی اینڈوکرینولوجی اینڈ میٹابولزم میں شائع ہوئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

US Iran War Strategic Defeat News
مضامین

امریکہ – اسرائیل – ایران جنگ میں امریکہ کی اسٹریٹجک ہار پہلے سے طے

23 مارچ
Hormuz Strait Iran Speech
مضامین

ایران میں قیادت کی تبدیلی اور مجتبیٰ خامنہ ای: ایک تجزیاتی مطالعہ

12 مارچ
Modi Israel Gaza Questions Debate
مضامین

پی ایم مودی کے دورہ اسرائیل میں غزہ کے مصائب کا ذکر تک نہ ہونے پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ کیا چاہتا ہے بھارت ؟

28 فروری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN