اردو
हिन्दी
جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بھارت کو ملک کے وسیع تر مفاد میں افغانستان کے ساتھ خوشگوار تعلقات استوار کرنے چاہیے: ڈاکٹر قاسم رسول الیاس

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بھارت کو ملک کے وسیع تر مفاد میں افغانستان کے ساتھ خوشگوار تعلقات استوار کرنے چاہیے: ڈاکٹر قاسم رسول الیاس
35
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا حکومت ہند کو متوجہ کر تی ہے کہ اسے طالبان سے معنی خیز مذاکرات کے ذریعہ جنوبی ایشیاء کے سیاسی حالات میں اہم کلیدی رول ادا کرنا چاہیے۔

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ بھارت جو کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اس وقت ایک غیر مستقل رکن ہے، اسے اپنی اس پوزیشن کو استعمال کرتے ہوئے افغانستان کے بدلے ہوئے حالات پر ایک بین الاقوامی بحث کا آغاز کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان کے تناظر میں ہمارے ملک کی ایک تاریخی حیثیت ہے لہذا ہمیں اپنی اس حیثیت کو استعمال کرتے ہوئے افغانستان کی موجودہ عبوری حکومت کو اس بات پر آمادہ کرنا چاہیے کہ وہ ملک میں جمہوریت کو بحال کرے، افغانستان کے تمام شہریوں اور غیر ملکی باشندگان کے وقار اور سلامتی نیز اقلیتوں اور خواتین کے حقوق اور مفاد کو یقینی بنائے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ طالبان اپنے اس عہد کو پورا کریں گے کہ افغانستان کی سر زمین کو کسی کے بھی خلاف استعمال کر نے کی اجازت نہیں دی جائے گی نیز ان کی یہ بھی کو شش ہو نی چاہیے کہ اس خطہ کے حالات بہتر اور مستحکم ہو ں۔

انہوں نے کہا کہ ہندوستان اقوام متحدہ کی سلامتی کو نسل کی کمیٹی برائے طالبان کا چیئر مین ہو نے کے ناطے افغانستان میں طالبان کی حکومت کے تناظر میں بین الاقوامی برادری کے ریسپانس کو طے کرانے میں بھی کلیدی رول ادا کرے۔

انھوں نے مزید کہا کہ بھارت کو اپنے سفارتی تعلقات کو استعمال کرتے ہوئے اس بات کی بھی کوشش کرنی چاہیے کہ تمام بڑی طاقتوں اور علاقہ کے اہم ممالک کا افغانستان کی بدلی ہوئی صورت حال میںطالبان کے ساتھ سیاسی اور پالیسی امور میں رابطہ استوار ہوجائے۔ ڈاکٹر الیاس نے آگے کہا ہمیں ملک کے وسیع تر مفاد کے پیش نظر افغانستان کے ساتھ خوشگوار دو طرفہ تعلقات استوار کرنے چاہیے اور اس بات کو بھی یقینی بنانا چاہیے کہ خطہ میں امن و سلامتی بحال رہے اور کسی قسم کا تناؤ اور بد امنی پیدا نہ ہونے پائے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

وینزویلا زلزلہ تباہی
خبریں

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

25 جون
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs
خبریں

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

25 جون
اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ
خبریں

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

امریکی سینیٹ کا ٹرمپ کو جھٹکا

ایران جنگ پر US سینیٹ سے ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، قرارداد پاس کر کے فوجی کارروائی روکنے کا حکم

جون 24, 2026

حالیہ خبریں

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN