اردو
हिन्दी
جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی نیتا بولے:’سستا پٹرول چاہئے تو افغانستان چلے جاؤ،ویڈیو ہوئی وائرل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بی جے پی نیتا بولے:’سستا پٹرول چاہئے تو افغانستان چلے جاؤ،ویڈیو ہوئی وائرل
112
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھوپال :(ایجنسی)

ملک میں رسوئی گیس کے ساتھ – ساتھ ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ لگاتار جاری ہے ، جو رکنے کا نام نہیں لے رہاہے ۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مہنگائی سے راحت ملنے کی کوئی گنجائش نہیں نظر آرہی ہے ۔ اسی درمیان مہنگائی کو لے کر پوچھے گئے سوال پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کے ایک لیڈر نے متنازع بیان دیا ہے ، جس کی ویڈیو اب سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے ۔ بی جے پی لیڈر نے کہاکہ اگر آپ کو پٹرول – ڈیزل سستا چاہئے تو افغانستان چلے جاؤ ۔

آن لائن پورٹل جنتا کا رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق ایک صحافی سے بات کرتے ہوئے مدھیہ پردیش کے کٹنی کے بی جے پی ضلع صدر رام رتن پائل نے کہا:’’ طالبان ، چلے جاؤ۔ افغانستان میں جاکر دیکھ لو ۔ پٹرول 50 روپے ہے وہاں۔ وہاں سے بھروا کے لاؤ ۔ وہاں بھروانے والا کوئی نہیں ہے ۔‘‘ پائل نے صحافیوں سے کہاکہ ملک میں کورونا کی دو لہریں آچکی ہے، تیسری لہر آنے والی ہے۔ ملک کس صورت حال سے گزر رہا ہے ،ذرا بھی احساس ہے آپ کو ؟ تمہیں پٹرول -ڈیزل کی پڑی ہے ۔

महंगाई के सवाल पर कटनी के BJP जिलाध्यक्ष ने कहा-

"अफगानिस्तान चले जाइए वहां पेट्रोल भरवाने वाला कोई भी नहीं है" #MadhyaPradesh #Afganisthan #PetrolDieselPriceHike pic.twitter.com/oYGjVhudkL

— News24 (@news24tvchannel) August 19, 2021

اس پر صحافی نے کہاکہ :’’ لیکن میں اپنے ملک کی بات کررہا ہوں، مہنگائی اپنے عروج پر ہے؟ ‘‘ اس پر بی جے پی لیڈر نے پھر کہا ، تو طالبان چلے جاؤ ،یہاں کیوں ہو۔‘

چونکا دینے والی بات یہ ہے کہ ویڈیو میں بی جے پی کے ضلع صدر کووڈ کی تیسری لہر کی آمد کی بات کر رہے تھے اورخود ہی ماسک نہیں لگائے ہوئے تھے۔ ان کے ساتھی بھی بغیر ماسک کے ساتھ میں کھڑ ےنظر آرہے ہیں ۔ بی جے پی لیڈر کی یہ ویڈیو اب سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہو رہی ہے ، جس کی وجہ سے وہ سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئے ہیں۔ لوگ انہیں سخت ٹرول کر رہے ہیں اور کھری کھوٹی سنا رہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

وینزویلا زلزلہ تباہی
خبریں

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

25 جون
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs
خبریں

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

25 جون
اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ
خبریں

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

امریکی سینیٹ کا ٹرمپ کو جھٹکا

ایران جنگ پر US سینیٹ سے ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، قرارداد پاس کر کے فوجی کارروائی روکنے کا حکم

جون 24, 2026

حالیہ خبریں

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN