اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آسام حکومت نے ڈٹینشن سینٹر کا نام بدل کر ’ٹرانزٹ کیمپ‘ رکھ دیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آسام حکومت نے ڈٹینشن سینٹر کا نام بدل کر ’ٹرانزٹ کیمپ‘ رکھ دیا
84
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

آسام سرکار نے ریاست کے ڈٹینشن سینٹر (حراستی مراکز) کانام بدل دیاہے ۔ اب انہیں ’ٹرانزٹ کیمپ‘ کہاجائے گا۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 17 اگست کو آسام کے داخلہ سکریٹری اوری سیاسی محکمہ کے چیف سکریٹری نیرج ورما کے ذریعہ دستخط شدہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ’ ڈٹینشن سینٹر کا نام بدل کر ٹرانزٹ کیمپ ‘ کردیا گیاہے۔

آسام کے گوآلپاڑہ ، کوکرا جھار ، تیج پور، جورہاٹ، ڈبروگڑھ اور سلچر اضلاع میں چھ ڈٹینشن سینٹر ہے، جہاں اعلانیہ یا قصور وار ثابت کئے جاچکے غیر ملکی شہریوں کو رکھا جاتا ہے ، انہیں ریاستی سرکار کے ذریعہ سال 2009 میں عارضی طور پر نوٹیفائی کیا گیا تھا ، گوہاٹی سے تقریباً 150 کلومیٹر دور گوآلپاڑہ ضلع کے مٹیا میں ایک نیا ڈٹینشن سینٹر زیر تعمیر ہے ۔

گزشتہ جولائی مہینے میں وزیر اعلیٰ ہمینت بسوا سرما نے اسمبلی میں بتایا تھا کہ ان تین مراکز میں 181 لوگ بند ہیں، ان میں سے 61 ’غیر ملکی قرار ‘اور 120 سزا یافتہ غیر ملکی ‘ ہے ۔ سپریم کورٹ کے 10 مئی 2019 کے ایک حکم کے بعد ان حراستی مراکز میں بند لوگوں کی تعداد میں کافی کمی آئی ۔ جس میں کہا گیا تھا کہ قرار غیرملکیوں کو کچھ شرائط کی بنیاد پر تین سال کی حراست کے بعد رہا کیا جا سکتا ہے ۔

وکلاء اور کارکنان کی ایک ٹیم کے ذریعہ دائر درخواستوں کے بعد گوہاٹی ہائی کورٹ نے اکتوبر 2020 میں آسام سرکار سے جیل کیمپس کے باہر ڈٹینشن سینٹر قائم کرنے کے لیے اٹھائے گئے اقدام پر رپورٹ مانگی تھی ۔ ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ ڈٹینشن سینٹر جیل کے باہر بنائے جانے چاہئے ،جہاں بجلی، پانی، صاف وصفائی ،سیکورٹی وغیر ہ کی مناسب انتظامات ہو۔ تعداد سے معلوم ہوتا ہے کہ ان ڈٹینشن سینٹروں میں مختلف وجوہات سےاب تک 29 قیدیوں کی موت ہو چکی ہے۔ اسمبلی میں وزیر اعلیٰ سرما نے کہا تھا کہ غیر ملکی ٹریبونل میں 1,36,173 مقدمات زیر التوا ہیں ، جبکہ اب تک 2,98,471 مقدمات نمٹا دیے گئے ہیں۔ 10 دسمبر 2019 کو لوک سبھا میں مرکزی وزارت داخلہ کے جواب کے مطابق صرف چار غیر ملکی کو بنگلہ دیش ڈی پورٹ کیا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 17, 2026

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN