اردو
हिन्दी
جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اے بی پی – سی ووٹر سروے: پنجاب میں ’آپ‘ کو ملے گا کانگریس کی سیاسی خلفشار کا فائدہ!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
اے بی پی – سی ووٹر سروے: پنجاب میں ’آپ‘ کو ملے گا کانگریس کی سیاسی خلفشار کا فائدہ!
92
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چنڈی گڑھ (ایجنسی)

پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ہونے میں صرف چند ماہ باقی ہیں۔ سال 2022 میں گوا ، منی پور ، پنجاب ، اترپردیش اور اتراکھنڈ میں اسمبلی انتخابات ہوں گے۔ ان ریاستوں میں ، اترپردیش اور پنجاب سب سے زیادہ بحث کا موضوع بنے ہوئے ہیں۔ پنجاب میں حال ہی میں پارٹی نے وزیراعلیٰ بدل دیا ہے۔ اس کے باوجود پارٹی کے ریاستی صدر نوجوت سنگھ سدھو اپنے عدم اطمینان کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔

اے بی پی سی ووٹر کے ایک سروے کے مطابق پنجاب میں عام آدمی پارٹی کا جھاڑو چل سکتا ہے۔ وہیں پنجاب میں کانگریس کی سیاسی خلفشار کا فائدہ عام آدمی پارٹی کوملتا نظر آرہا ہے ۔ اترا کھنڈ کی بات کریں تو نئے وزیر اعلیٰ دھامی کی قیادت میں بی جے پی کی پکڑ اب بھی مضبوط ہے اور بی جے پی اقتدار میں واپسی کر سکتی ہے ۔

اترپردیش کے بعد سب سے زیادہ سیاسی ہلچل والی ریاست ان دنوں پنجاب بنی ہوئی ہے ۔ سروے کی بات کریں تو یہاں کانگریس کی سیاسی خلفشار کا فائدہ سیدھے طور پر عام آدمی پارٹی کو ملتا نظر آرہا ہے ۔ اگر ابھی انتخابات کرائے جاتے ہیں تو آپ کا ووٹ شیئر بھی سب سےزیادہ 36 فیصد رہ سکتا ہے ۔ وہیں کانگریس کو 32 اور اکالی دل کو 22 فیصد ووٹ حاصل ہو سکتے ہیں ۔

سروے کے مطابق عام آدمی پارٹی کو 117 میں سے 49 سے 55 سیٹیں مل سکتی ہیں۔ اس حساب س آپ سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھر سکتی ہے ، حالانکہ اکثریت کا اعداد وشمار پھر بھی دور ہے ۔ کانگریس کی بات کریں تو پارٹی کی سیٹوں میں بڑی گراوٹ آنے کااندازہ ہے ۔ کانگریس کو 39 سے 47 سیٹیں مل سکتی ہیں۔ اکالی دل صرف 17 سے 25 سیٹیں ہی جیت پائے گی۔ اس بار پنجاب میں بی جے پی الگ الیکشن لڑے گی ، حالانکہ اس کا سکہ چلتا دکھائی نہیں دے رہا ہے ۔ ایک سیٹ بی جے پی کے کھاتے میں جاسکتی ہے۔ گزشتہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو 77، اکالی دل کو 15 اور آپ کو 20 سیٹیں حاصل ہوئی تھیں۔

وہیں اترپردیش میں اگر ابھی الیکشن کرائے جائیں تو بی جے پی کو اکثریت ملنے کی پورامکان ہے ۔ وہیں اتراکھنڈ میں بھی بی جے پی کی پکڑ مضبوط ہے ۔ پارٹی سرکار بنانے کی پوزیشن میں ہے ۔ منی پور کی بات کریں تو یہاں پھر سے بی جے پی کی واپسی ہو سکتی ہے ۔ گزشتہ بار کے مقابلے سیٹیں بھی بڑھ سکتی ہیں ۔ گوا میں گزشتہ بار بی جے پی نے اتحاد کی سرکار بنائی تھی لیکن اس بار واضح اکثریت بھی مل سکتی ہے ۔

اتراکھنڈ بھی سیاست کے نقطہ نظر سے کم اہم نہیں ہے۔ بی جے پی نے ایک سال کے اندریہاںدو وزیر اعلیٰ بدل چکی ہے ۔ فی الحال پشکر سنگھ دھامی یہاں کے وزیر اعلیٰ ہیں۔ حالانکہ سی ووٹر کے سروے کی بات کریں تو دھامی وزیر اعلیٰ کے طور پر لوگوں کی پہلی پسند نہیں ہیں۔ ہریش راوت بطور وزیر اعلیٰ لوگوں کی پہلی پسند ہیں۔

ریاست میں 37 فیصد لوگ چاہتے ہیں کہ ہریش راوت وزیر اعلیٰ بنیں۔ وہیں 24 فیصد لوگ پشکر دھامی کو پھر سے سی ایم کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ اس کے علاوہ 19 فیصدلوگ انل بلونی کو وزیر اعلیٰ کے طور پر پسند کرتے پیں۔ چوتھا نمبر عام آدمی پارٹی کے کرنل اجے کوٹھیال کا ہے جنہیں 10 فیصد لوگ پسند کرتے ہیں ۔

سروے کے مطابق دھامی کی قیادت میں اتراکھنڈ میں بی جے پی کی مضبوط گرفت ہے۔ اے بی پی سی ووٹر کے سروے میں کہا گیا ہے کہ اس بار بی جے پی کا ووٹ شیئر تھوڑا بڑھ سکتا ہے۔ اگر ابھی انتخابات ہوتے ہیں تو اتراکھنڈ کی کل 70 نشستوں میں سے 42 سے 44 نشستیں مل سکتی ہیں۔ دوسری طرف کانگریس اتحاد 21 سے 25 نشستیں جیت سکتا ہے۔ اس بار عام آدمی پارٹی اتراکھنڈ میں بھی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔ سروے کے مطابق آپ کو یہاں زیادہ فائدہ ملتا نظر نہیں آرہا ہے۔ پارٹی کو 0 سے 4 سیٹیں ملنے کی توقع ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN