اردو
हिन्दी
اگست 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

راج بھر پر دباؤ، سنگھ لابی ایکٹو، غنڈہ کہنے پر اے بی وی پی کا لیگل نوٹس، استعفیٰ بھی مانگا

12 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
راج بھر پر دباؤ، سنگھ لابی ایکٹو، غنڈہ کہنے پر اے بی وی پی کا لیگل نوٹس، استعفیٰ بھی مانگا
116
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ، اتر پردیش کے وزیر اور سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے سربراہ اوم پرکاش راج بھر کو اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے ایک رکن نے قانونی نوٹس بھیجا ہے، جس میں ان پر طلبہ تنظیم کے خلاف ہتک آمیز اور توہین آمیز تبصرہ کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

ہندوستان ٹائمز Hindustan Times کی رپورٹ کے مطابق نوٹس میں کہا گیا ہے کہ راج بھر کا آر ایس ایس کے طلبہ ونگ اے بی وی پی، کارکنوں کو ’’غنڈہ‘‘ قرار دینا اور طلبہ کے احتجاج میں ان کے کردار پر ان کی تنقید تنظیم سے وابستہ لاکھوں طلبہ کی ہتک اور توہین کے مترادف ہے۔اے بی وی پی کے رکن آدرش تیواری کی جانب سے جاری کیا گیا، نوٹس بارہ بنکی کی شری رام سوروپ میموریل یونیورسٹی میں پیر کو اے بی وی پی کے ارکان سمیت پولیس اور طلباء کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے بعد جاری کیا گیا ہے۔ وہ مبینہ طور پر غیر تسلیم شدہ لاء کورس کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔اس کے بعد بدھ کو اے بی وی پی کارکنوں نے راج بھر کی لکھنؤ رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا، کیونکہ انہوں نے دعویٰ کیا کہ وزیر نے پولیس کے لاٹھی چارج کی حمایت کی اور انہیں غنڈے قرار دیا۔اس کے بعد اتر پردیش ہائر ایجوکیشن کمیشن نے انکوائری کا حکم دیا، اور بغیر کسی منظوری کے طلباء کو داخلہ دینے پر یونیورسٹی کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔جہاں اے بی وی پی رہنماؤں نے وزیر کے استعفیٰ اور معافی کا مطالبہ کیا، راج بھر کے بیٹے ارون راج بھر نے اپنے گھر کے باہر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے اسے "غنڈہ گردی کہا ، طلباء کی سرگرمی نہیں” قرار دیا۔

واضح رہے راج بھر ہمیشہ کرسی کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں ـ کبھی سماجوادی کے ساتھ تو کبھی بی جے پی کے ساتھ اور وہ اس کو چھپاتے بھی نہیں ہیں ،مگر اس بار وہ بری طرح پھنس گیے ہیں اے بی وی پی سنگھ پریوار کا حصہ ہے

ٹیگ: ABVPgoonslegal noticerajbhar

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist