اردو
हिन्दी
جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

احمد آباد سلسلہ وار بم دھما کہ کیس ،آخری مرحلہ میں داخل، عنقریب فیصلہ آنے کی امید

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
احمد آباد سلسلہ وار بم دھما کہ کیس ،آخری مرحلہ میں داخل، عنقریب فیصلہ آنے کی امید
51
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

احمد آباد:( پریس ریلیز)

2008 میں احمد آباد میں ہوئے سلسلہ واربم دھماکے اور سورت شہر میں غیر پھٹے ہوئے دھماکوں کی مشترکہ کیس کی سماعت جو کہ طویل عرصے سے احمد آباد خصوصی عدالت میں جاری ہے ،فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے ، فریقین کی بحث و جرح مکمل ہو چکی ہے اب عنقریب فیصلہ آنے کی امید کی جا رہی ہے ، اس دھماکہ میں جملہ 56 لوگ ہلاک اور 240 لوگ زخمی ہوئے تھے ،ملزمین کے خلاف 35 ایف آئی آر درج کئے گئے تھےجس کا سیشن کیس نمبر 38/2009 ہے یہ ملک کی تاریخ کا سب سے سنگین اور طویل مقدمہ ہے جس میںلاکھوں صفحات پر مشتمل چارشیٹ ہیں ،2 ہزار سے زائدسرکاری گواہان نامزد کئے گئے تھےجن سے 1163 گواہان کی گواہی لی گئی اور جرح کی گئی ہے ،اس بات کی اطلاع آج یہاں اس مقدمہ کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہا راشٹر کے صدر مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی نے دی ہے ۔

مزید تفصیلات دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ 2008 میں ہوئے سلسلہ وار بم دھماکہ اور شہر سورت میں درختوں اور اسٹریٹ لائٹ پولوں پر لٹکا کر بموں کی نمائش کے سلسلہ میں درج الگ الگ ایف آئی آر ہیں اس مقدمہ میں ملک کے الگ الگ حصوں سے بے گناہ مسلم نو جوانوں کو ملزم بنایا گیا ہے،اور ان پر ملک کے خلاف سازش ، دہشت گردانہ کاروائی انجام دینے ،یو اے پی اے جیسی سنگین ترین دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیاہے ،اس کیس کا افسوک ناک پہلو یہ ہے کہ گجرات پولیس نے مختلف ریاستوں سے باضابطہ تحریری طور پر درخواست کرکے جیلوں میں بند اور مخصوص تنظیموں سے منسلک ہو نے کا الزام عائد کئے ہوئے نو جوانوں کی فہرست منگوائی اور جواب پاتے ہی ان ریاست کے مسلم نو جوانوں کو ملزم بنا دیاجو اب تک جیل کی سلاخوں میں پڑے ہوئے ہیں۔

اس کیس میں پھنسائے گئے ملزمین 2008 سے اب قید و بند کی صعوبتیں جھیل رہے ہیں اور انتہائی پر مشقت زندگی گذار نے پر مجبور ہیں جمعیۃ علماء مہاراشٹر ان ملز مین میں سے محمد اسماعیل عرف عبد الرزاق،افضل عثمانی ، ،یاسین فرید خان ،محمد سمیع باگے واڑی ،دانش عرف آفاق اقبال ،منظر امام کی جا نب سےعدالت میں پیروی کر رہی ہے ،گرفتاری بھلے ہی2008 میں ہوئی تھی لیکن گذشتہ کئی سالوں سے کیس کی سماعت احمد آباد خصوصی عدالت میں جاری ہےالحمد اللہ کئی اہم اور انتہائی بنیادی قانونی نکاۃ اور سپریم کورٹ کے حوالوں سے لیس بحث مکمل کر دی ہے ،جمعیۃ علماء مہا راشٹر کے لیگل سکریٹری ایڈوکیٹ پٹھان تہور خان کی نگرانی و رہبری میں شہر احمد آباد کے سینئر لائر ایڈوکیٹ دلشاد پٹھان کر رہے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

passport-not-proof-of- indian citizenship
خبریں

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

25 جون
وینزویلا زلزلہ تباہی
خبریں

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

25 جون
Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs
خبریں

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
NEET 2026 UG Controversy

NTA کا ایک اور بڑا کارنامہ! طالب علم ناگپور کا اور نیٹ امتحانی مرکز ابوظہبی بھیجا

جون 20, 2026
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

Trump asks Congress for $87bn, mostly for 'urgent' Iran war costs

ٹرمپ نے کانگریس سے مانگے 87 ارب ڈالر، زیادہ تر حصہ ‘ایران جنگ’ کے لیے

اٹھاکرے مہا وکاس اघाڑی میٹنگ

مہاراشٹر میں اَگھاڑی ٹوٹنے کی کگار پر؟ 23 ارکانِ اسمبلی غائب، شرد پوار بھی نہیں آئے، ادھو ٹھاکرے کا چھلکا درد

حالیہ خبریں

passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN