اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اعتراف یادعویٰ! ہم بی جے پی سے بڑے ہندو ہیں، ملائم پرانے ہنومان بھکت: اکھلیش

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
عوام کی زندگی سے کھلواڑ بند ہو: اکھلیش یادو
47
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:

اترپردیش میں 2022 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کو لے کر سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ جہاں حکمراں جماعت بی جے پی نے رام مندر سے لے کر قانون وانتظام تک کے ایشو پرزور شور سے تشہیر شروع کردی ہے ۔ وہیں ان انتخابات میں اہم اپوزیشن پارٹی سماج وادی پارٹی نے کورونا اور رام مندر زمین تنازع کو لے کر یوگی سرکار پر نشانہ سادھا ہے ۔ اتنا ہی نہیں ایک انٹرویو کے دوران تو ایس پی صدر اکھلیش یادو نے بی جے پی کے خلاف ہندو کارڈ بھی کھیلا ۔ انہوں نے بتایا کہ نیتا جی ملائم سنگھ یادو ہنومان جی کے پرانے بھکت ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے خود کو بی جے پی والوں سے بڑاہندو قرار دیا۔

آج تک کے یوپی انتخاب کے لے کر کئے گئے ایک کانکلیومیں ہندوتو کو لے کر کئے گئے سوالات پر اکھلیش یادو نے کہاکہ ’ہم بی جے پی والوں سے بڑے ہندو ہیں۔ ان کی جو تعریف ہندووالی ہے ، وہ ہمیں نہیں چاہئے۔جو نفرت پھیلاتی ہو، سماج کو بانٹتی ہو، ہم ان سے بڑے ہندو ہیں۔‘‘

اکھلیش یادو نے کہاکہ ’’جہاں تک بھگوان کی پجا ہے، آپ سیفئی کو دیکھ آیئے، ہماری پیدائش تو ابھی ہوئی ہے، لیکن ہمارے مندر تو ہماری پیدائش سے بھی پہلے کے ہیں۔ نیتا جی تو ہنومان جی کی پجا ناجانے کب سے کرتے آئے ہیں۔ تو ہم ہیں ہی نہیں ہندو،صرف بھارتیہ جنتا پارٹی ہندو ہے ،جو پاپ کرے وہ ہندو۔‘‘

اس کے بعد اکھلیش یادو نے کہاکہ اترپردیش کے عوام من بنا لیا ہے کہ بی جے پی کو ہرانا ہے اور ہو سکتاہے کہ سماج وادی پارٹی 400 سیٹیں جیت جائے۔ اس پر جب اینکر نے مداخلت کرتے ہوئے کہاکہ کچھ تو ٹھیک ٹھیک لگا لیتے۔

واضح رہے کہ یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک نیوز چینل کے کانکلیو کے دوران اکھلیش کی انہی باتوں کو لے کر ان پر نشانہ سادھا۔ یوگی نے کہاکہ رام مندر کی شاندار تعمیر کا کام ہمارے دور حکومت میں شروع کرایا گیا ہے ۔ انہوں نے اس کے بعد اکھلیش یادو پر نشانہ سادھتے ہوئے کہاکہ ان کے اباجان (ملائم سنگھ یادو) کہتے تھے کہ ہم پرندے کو بھی پر نہیں مارنے دیں گے ۔ ان لوگوں نے پہلے رام مندر کی بات قبول نہیں کی تھی اور رام بھکتوں پر گولی چلائی تھی۔

وہیں ایس پی کے چار سو سیٹیں لانے کے دعویٰ کا سی ایم یوگی نے زبردست طریقہ سے مذاق اڑایا ۔ انہوں نے کہاکہ دیکھئے خواب دیکھنا تو اچھی بات ہے ۔ مجھے حیرت ہو رہاہے کہ انہوں نے 500 کیوں نہیں کہہ دیا۔ جب بولنا ہی ہے تو کچھ بھی بول سکتے ہیں۔ ریاست کے عوام سارے کارناموں کو جانتی ہے ، لیکن خواب دیکھنا آپ کا حق ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN