اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اکھلیش کی نئی چال،بی جے پی کو ہرانے کے لیے مایاوتی سے مانگا ساتھ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
اکھلیش کی نئی چال،بی جے پی کو ہرانے کے لیے مایاوتی سے مانگا ساتھ
103
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ: (ایجنسی)

اقتدار کی دوڑ میں بی جے پی کو شکست دینے کے لیے ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے اپنی حریف بی ایس پی سپریمو مایاوتی سے مدد مانگی ہے۔ جی ہاں، یہ حقیقت ہے۔ اکھلیش یادو نے صاف کہا کہ مایاوتی جی انہیں آشیرواد دیں۔ نیوز 18 کے پروگرام ایجنڈا یوپی میں بات کرتے ہوئے اکھلیش یادو نے انتخابات میں مایاوتی سے تعاون مانگا۔ پروگرام کے دوران اکھلیش یادو کو ایک تصویر دکھائی گئی جس میں وہ مایاوتی کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ یہ تصویر سال 2019 کی ہے جب لوک سبھا انتخابات میں ایس پی اور بی ایس پی کا اتحاد تھا۔ اس تصویر کو دیکھ کر انہوں نے کہا کہ ’یہ آشیرواد دیں اس بار، گزشتہ بار پورا تعاون کیا میںنے ،جتنا تعاون ہو سکتا ہے سماج وادیوں نے کیا اوراس بار میں اپیل کرتا ہوں کہ امبیڈکر وادی اورسماج وادی مل کر بی جے پی کا صفایا کریں۔

اب اکھلیش یادو کی اس اپیل پر مایاوتی کا کیا ردعمل آتا ہے، یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا۔ ویسے مایاوتی کا اب تک کا موقف پوری طرح سے ایس پی کے خلاف رہا ہے۔ گزشتہ سال اسمبلی انتخابات کے دوران انہوں نے یہاں تک کہا تھا کہ اگر انہیں ایس پی کو ہرانے کے لیے حمایت کرنا پڑی تو وہ کریں گی۔ بتادیں کہ اس بار یوپی کے اسمبلی انتخابات میں اکھلیش یادو نے دلتوں کے ووٹ بینک کو سمیٹنے کے لیے ایک مضبوط منصوبہ بنایا ہے۔ انہوں نے اپنی ہر ریلی میں سماج وادی کے ساتھ امبیڈکرازم کی بات کی ہے۔ بی ایس پی کے علاوہ دوسری پارٹیوں سے بڑی تعداد میں الگ ہونے والے دلت لیڈروں کو بھی اپنے پالے میں کیاہے ۔

ابھی تک مایاوتی کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں بولا

اکھلیش یادو کی کوشش ہے کہ بی ایس پی سے الگ ہونے کی صورت میں دلت ووٹ بینک بی جے پی کی طرف نہیں ان کی طرف ہی رخ کرے، اس لئے انہوں نے مایاوتی کے خلاف ایک لفظ بھی نہیں بولا ہے ۔ بھلے ہی مایاوتی آئے دن ایس پی پر حملے کرتی ہوں۔ اگراب توانہوںنے مایاوتی سے آشیرواد ہی مانگ لیاہے۔ یوپی میں 23 فیصد کے تقریباً دلت ووٹ بینک ہے۔ اکھلیش یادو جانتےہیں کہ اگر ان کے ووٹ بینک کے ساتھ دلت آجائیں تو انہیں کوئی شکست نہیں دے سکتا۔

ایس پی-بی ایس پی میں دو بار اتحاد ہو چکا ہے

واضح رہے کہ یوپی کی سیاست میں ایس پی اور بی ایس پی دو کھمبوں کی طرح ہیں۔ یہ ساتھ نہیں بلکہ ایک دوسرے کے خلاف ہی رہے ہیں،لیکن دونوں پارٹیوںمیں دو بار اتحاد ہو چکا ہے۔ 1993 کے اسمبلی انتخابات میں اور 2019کے عام انتخابات میں ۔ عام انتخابات کے بعدمایاوتی نے ایس پی سے اتحاد توڑ لیا تھا ۔ تب سے لے کر اب تک ایس پی کے خلاف ہی ان کے بیان آتے رہے ہیں۔ بتادیں کہ لکھنؤ میں اتوارکو ایجنڈہ یوپی پروگرام کا انعقاد نیوز 18 نے کیا تھا۔ اس میں چینل کے منیجنگ ایڈیٹر امیش دیوگن کے ساتھ انٹرویو میں اکھلیش یادو نے مایاوتی سے آشیرواد مانگا۔ انہیں مایاوتی کے ساتھ ایک تصویر دکھائی گئی اور ان کا ردعمل مانگا گیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN