اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

الکا لانبا نے اینکر کو لتاڑاکہا،سرکار کے ترجمان بن گئے ہیں،دیکھئے ویڈیو

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
الکا لانبا نے اینکر کو لتاڑاکہا،سرکار کے ترجمان بن گئے ہیں،دیکھئے ویڈیو
290
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

کانگریس لیڈر راہل گاندھی سمیت کئی دیگر لیڈروں کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ لاک کردیا گیا ہے۔ اس بات کی جانکاری خود کانگریس کی جانب سے فیس بک پیج پر دی گئی تھی۔ کانگریس کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ پارٹی کے آفیشیل ٹوئٹرہینڈل تک لاک کردیا گیا ہے ۔ دوسری جانب ٹوئٹر کاکہنا ہے کہ لیڈروں کے ذریعہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ایسا قدم اٹھایا گیا تھا۔ معاملے کو لے کر انڈیا ٹی وی کے ڈبیٹ شو مقابلہ میں بھی بحث کی گئی، جہاں کانگریس لیڈر الکا لانبا و نیوزاینکر اجے کمار میں بھی جم کر بحث ہوئی۔

دراصل ڈبیٹ شو میں الکا لانبا سے سوال کیا گیا کہ راہل گاندھی کا اکاؤنٹ بلاک کیوں کیا گیا؟ اس کا جواب دیتے ہوئے الکا لانبا نے کہا ’’ آپ نے کہاکہ تھا کہ عصمت دری کی متاثرہ کی شناخت کی گئی، لیکن متاثرہ تو زندہ ہی نہیں تھی، نہ اس کا چہرہ اورنہ اس کا نام کچھ نہیں شیئر کیاگیا۔‘‘

दुष्कर्म एवं हत्या की पीड़िता नौ वर्षीय बच्ची के माता-पिता से मुलाकात की तस्वीर राहुल गांधी ने सोशल मीडिया पर साझा की

क्या राहुल गांधी ने POCSO एक्ट का उल्लंघन किया? सुनिए कांग्रेस प्रवक्ता ने क्या कहा

Guests : @BJPKKSharma, @LambaAlka, @RajivRanjanJDU, @ghanshyamtiwari pic.twitter.com/5EDeTXp1Fo

— India TV (@indiatvnews) August 13, 2021

الکا لانبا کی باتوں کی درمیان نیوز اینکر نے ٹوکتے ہوئے کہاکہ شناخت کیسے شیئر کی جاتی ہے ،یہ بات آپ بہت اچھے سے جانتی ہیں ۔ پریوار کے کسی بھی شخص کی فوٹو شیئر کرنا شناخت عام کرنا ہے ۔ وہیں الکا لانبا نے اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہاکہ ’’ تو کیا نربھیا کےوالدین جب پی ایم مودی سے ملے تھے ، فوٹو وائرل ہوئی تھی کہ نہیں۔‘‘

الکا لانبا کی بات پر نیوز اینکر نے طنز کستے ہوئے کہا :’ یہ اچھا چلن چل گیا ہے کہ پہلے اینکر پر ہی سوال داغنے شروع کردو، جیسے اینکر نے ہی سب سے بڑا گناہ کیا ہو۔ بس یہ بتائیں کہ راہل گاندھی نے خلاف ورزی کی یا نہیں؟‘ الکا لانبا نے اس کا جواب دیتے ہوئے آگے کہا ’ راہل گاندھی کی غلطی صرف اتنی تھی کہ جہاں ملک کے پی ایم کو جاننا چاہئے تھا ، خواتین وزراء کو جاننا چاہئے تھا، وہاں وہ گئے تھے۔

الکا لانبا کی باتوں کے درمیان نیوز اینکر کا سوال پوچھنا جاری رہا۔ ایسے میں کانگریس لیڈر نے مشتعل ہوکر کہاکہ آپ اپنے آپ ہی بحث کر لیجئے ۔ جلیبی بنا کر سوال پوچھ رہے ہیں اور جواب سیدھاچاہئے۔ محترم ناظرین یہ دیکھ لینا، یہ اینکر سرکار کے ترجمان بن رہے ہیں۔ آپ مجھے بولنے نہیں دیں گے ،پھر بعد میں بولیں گے کہ دوسرے لوگوں کے درمیان میں الکا لانبا بولتی ہے۔ آپ قتل کریں گے تو ہار پہنائیں گے ،الکا لانبا کرے گی تو پھانسی چڑھا دیں گے ، راہل گاندھی کو سزا مل گئی،کیا یہ سزا ایس سی کمیشن کے لوگوں کو ملی تھی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 17, 2026

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN